Democracy!!!!

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ..ابھی ابھی ایک تھریڈ پر میں راحیل شریف کے ایک کارنامے پر ان کا بڑا بڑا شکریہ ادا کر کے آئی ہوں ..ویسے تو کارنامے بہت ہیں ..فلحال اسی سے کام چلائیں .

(bigsmile)

نادان جی

آپ نے حسب روٹین اور حسب توقع کوئی نادانی ہی کی ہوگی

:lol:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی، ایسا نہیں ہے

مجھے فوج کا گلاس آدھا خالی نظر نہیں آ رہا ہے

حقیقت میں تو مجھے فوجیوں کے کرتوتوں کی وجہ سے انکا پورا گلاس ٹوٹا ہوا نظر آ رہا ہے

:bigok:

باوا جی ..میری طرح انصاف سے کام لیا کریں ...نواز کے سارے گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں کہ وہ اب بدل گیا ہے ..یہ اور بات ہے کہ میں ایسا نہیں سمجھتی ..صرف سٹرٹیجی بدلی ہے ..
اور جب فوج کی بات آتی ہے تو راحیل شریف کے سر پر آوروں کے گناہ منڈھ دئے جاتے ہیں ..
یہ تو زیادتی ہے نا

:)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

آپ نے حسب روٹین اور حسب توقع کوئی نادانی ہی کی ہوگی

:lol:

باوا جی ..میں نادان یہاں ہزار سیا نوں سے زیادہ سیانی ثابت ہوتی ہوں ...کبھی کبھی

:lol:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

باوا جی ..انصاف کی بات کروں گی ...میں آپ کی بہت شکر گزر ہوں .کہ آپ نے ہمیشہ میری بات سنی اور میرا مان رکھا ...مجھے آپ کی محبت کے اظہار پر کوئی اعتراض نہیں ہے ..کیونکہ آپ یہ سب لچ تلتے ہوئے کرتے ہیں ..اور اب آپ واقعی تفریح ہی لیتے ہیں ..پہلے کی بات نہیں کروں گی جب آپ کو غصہ آ جاتا تھا

نادان جی

اب غصے تھوک دیا ہے

ہر شخص اپنے اعمال کا جوابدہ ہے

اب صرف لچ تنے پر اکتفا کیا جائے گا کیونکہ

غصہ صحت کیلیے نقصان دہ جبکہ لچ تلنا صحت کیلیے مفید ہے

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ..میں نادان یہاں ہزار سیا نوں سے زیادہ سیانی ثابت ہوتی ہوں ...کبھی کبھی

:lol:

نادان جی

یہ تو آپکی بات درست ہے

آخر بہن کس کی ہیں؟

:lol::lol:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ..میری طرح انصاف سے کام لیا کریں ...نواز کے سارے گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں کہ وہ اب بدل گیا ہے ..یہ اور بات ہے کہ میں ایسا نہیں سمجھتی ..صرف سٹرٹیجی بدلی ہے ..
اور جب فوج کی بات آتی ہے تو راحیل شریف کے سر پر آوروں کے گناہ منڈھ دئے جاتے ہیں ..
یہ تو زیادتی ہے نا

:)

نہیں نادان جی

نواز شریف کے کوئی گناہ معاف نہیں کیے ہیں

وہ قائدانہ صلاحیت سے محروم ایک نا اہل شخص ہے اور مجھے اسکی اقراء پروری سے بھی سخت نفرت ہے

:):)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

اب غصے تھوک دیا ہے

ہر شخص اپنے اعمال کا جوابدہ ہے

اب صرف لچ تنے پر اکتفا کیا جائے گا کیونکہ

غصہ صحت کیلیے نقصان دہ جبکہ لچ تلنا صحت کیلیے مفید ہے

:)

باوا جی یہ ہی بہترین ہے ..اپنی صحت کا خیال ہم خود نہیں رکھیں گے تو کوئی اور کیوں رکھے گا ..
لچ تلنے کا مزہ ہی الگ ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نہیں نادان جی

نواز شریف کے کوئی گناہ معاف نہیں کیے ہیں

وہ قائدانہ صلاحیت سے محروم ایک نا اہل شخص ہے اور مجھے اسکی اقراء پروری سے بھی سخت نفرت ہے

:):)

یہ بات سب جانتے ہیں اور دل میں مانتے بھی ہیں ..میرا لیگیوں سے بس یہ ہی گلہ ہے اور اس میں وہ لیگی آتے ہیں جو کافی ایکٹو ہیں جیسے گجر پاکستانی اور جیو جی وغیرہ ..یہ کافی سمجھدار نظر آتے ہیں لیکن عمران کی مخالفت جس محبت سے کرتے ہیں اگر اسی محبت سے نواز کا بھی ذکر کر دیا کریں تو زیادہ خوشی ہوگی .پھر ان کی سوچ میں بیلنس نظر آئے گا ،،میرے نزدیک پاکستان اور اس کی عوام پہلے ہیں ..
 
جمہوریت میں ہر کسی کو اپنی پسند کی سیاسی پارٹی کو سپورٹ کرنے اور اپنے سیاسی خیالات کے اظہار کی مکمل آزادی ہوتی ہے

مجھے کسی کے سیاسی خیالات سے اختلاف تو ہو سکتا ہے لیکن اسکے اظہار پر اعتراض ہرگز نہیں بشرطیکہ وہ سیاسی خیالات جمہوریت، آئین اور قانون کے منافی نہ ہوں

میں شخصیات پرستی کی لعنت کا سخت مخالف ہوں. میں شخصیات نہیں بلکہ اداروں کے استحکام پر یقین رکھتا ہوں. شخصیات آتی جاتی رہتی ہیں لیکن ادارے مستقل قائم رہتے ہیں

جہاں تک نواز شریف کی بات ہے تو پاکستانی سیاست کے رموز و اسرار اور باریکیاں سمجھنے والے بخوبی جانتے ہیں کہ پاور پولیٹکس گیم میں نواز شریف سے ماہر کوئی کھلاڑی اسوقت پاکستانی سیاست میں موجود نہیں ہے

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی یہ ہی بہترین ہے ..اپنی صحت کا خیال ہم خود نہیں رکھیں گے تو کوئی اور کیوں رکھے گا ..
لچ تلنے کا مزہ ہی الگ ہے

جی نادان جی

آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ

ہم اپنی صحت کا خیال ہم خود نہیں رکھیں گے تو کوئی اور کیوں رکھے گا؟

اور

لچ تلنے کا مزہ ہی الگ ہے

:You_Rock_Emoticon:

Back
Top