Democracy!!!!

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

(bigsmile)باوا جی کو ہم منع تو نہیں کر سکتے ، بس گزارش کر سکتے ہیں ، ہر بار اس (بھیانک) تصویر کے ساتھ "اچار" بھی لگا دیا کریں

:)چلیں ، ابھی اسی پر گزارہ کریں

mango_pickle.jpg

طاری بھائی

آپ گزارش نہیں، حکم کر سکتے ہیں

آپکا ہر حکم سر آنکھوں پر ہوگا اور آپکے ہر حکم پر سر تسلیم خم ہوگا

:)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

کیا ہوگیا ہے؟

بلھے شاہ کے ایک شعر کو ہی اتنی لمبی تقریر قرار دے دیا ہے

میں نے اپنی طرف سے تو ابھی کچھ کہا ہی نہیں ہے

:)

باوا جی ...اپ کو کیا ہو گیا ہے ؟

تقریر میں نے جھاڑی تھی .

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

طاری بھائی

آپ گزارش نہیں، حکم کر سکتے ہیں

آپکا ہر حکم سر آنکھوں پر ہوگا اور آپکے ہر حکم پر سر تسلیم خم ہوگا

:)

واہ ..باوا جی ..
حکم طاری کا ..اچار میرا
شکریہ راحیل شریف

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

میرا تعاون ہمیشہ آپکے ساتھ ہے اور رہے گا لیکن اس فرقہ پرستی میں میں تو فریق ہی نہیں ہوں

میں تو فرقہ پرستی کی مخالفت میں ہی فرقہ پرستوں کا ٹارگٹ بن گیا ہوں

میرا میدان سیاست ہے اور میں جمہوریت کے فروغ اور آئین و قانون کی بالا دستی کا حامی ہوں

تمام انسان بلا لحاظ مذھب، فرقہ، رنگ و نسل اور جنس میرے کے برابر احترام کے قابل ہیں

مجھے معلوم ہے ...باوا جی ..میرا بھائی ہو اور فرقہ پرست ہو ..یہ ہو ہی نہیں سکتا .
لیکن اگر کہیں غلط فہمی پیدا ہو ہی گئی ہے تو میں سمجھتی ہوں اس کا دور ہونا ضروری ہے ...ہم ایک زندگی لے کر ائے ہیں اس دنیا میں ..کم از کم کچھ اور نہیں کر سکتے تو اتنا تو کر ہی سکتے ہیں کہ اس دنیا میں محبت اور امن پھیلانے کی کوششوں میں اپنا تھوڑا بہت حصہ ہی ڈال دیں ..یہ میں سب کو ہی کہتی ہوں جس جس سے میری بات ہوتی ہے ..
سوچتی ہوں .اس قصے سے پہلے اس گروپ میں کتنی دوستی تھی .پیار تھا ..لیکن لمحہ بھر میں سب خاک ہو گیا ..اب سب اپنے اپنے ` اسلام کی خدمت ` میں لگے ہوئے ہیں ..اور انسانیت بھلائے بیٹھے ہیں ..دوست بلا وجہ دشمن بن گئے .قصور کس کا تھا ..تلواریں کہاں چل پڑیں ..
میں اپنے ان سب ہی دوستوں سے گزارش کرتی ہوں کہ دل بڑا کریں ..بھول جائیں ..یہ فورم ہم بڑے مقاصد کے لئے استعمال کر سکتے ہیں ..اگر ہم اس دنیا میں امن اور محبت کے کچھ بیج بو گئے تو سمجھیں کچھ نہ کچھ تو مقصد حاصل ہو گیا زندگی کا ..شاید سر اٹھا کر الله کے حضور جا سکیں .

:please:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ...اپ کو کیا ہو گیا ہے ؟

تقریر میں نے جھاڑی تھی .

:lol:

نادان جی

کیا وہ آپ نے واقعی تقریر کی تھی؟

یقین کریں, میں سمجھا کہ آپ نے بوٹ پالش کیے ہیں

:lol::lol:

سوری --- سوری --- سوری

میرا مطلب آپ نے "شکریہ راحیل شریف" کہا ہے

[hilar]
[hilar][hilar]

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
واہ ..باوا جی ..
حکم طاری کا ..اچار میرا
شکریہ راحیل شریف

:lol:

جی نادان جی، صحیح کہا ہے آپ نے

شکریہ راحیل شریف

آپ کے بوٹوں نے سمجھ ---- چمکانے کے قابل مجھے

:lol::lol:

ویسے نادان جی، آپ نے مجھے بتایا نہیں ہے کہ جنرل راحیل شریف نے کونسا قلعہ فتح کیا ہے جس سے متاثر ہو کر فوجیوں کے بوٹ پالشیۓ بوٹ چمکانے سے بوٹ چاٹنے تک پہنچ گئے ہیں

کچھ ہمیں بھی تو پتہ چلے

آپکی سب باتیں سر آنکھوں پر

مجھے صرف اتنا بتا دیں کہ میرے لیے کیا حکم ہے؟

آپکے ہر حکم کی بلا چوں و چرا تعمیل ہوگی

(siasat)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

کیا وہ آپ نے واقعی تقریر کی تھی؟

یقین کریں, میں سمجھا کہ آپ نے بوٹ پالش کیے ہیں

:lol::lol:

سوری --- سوری --- سوری

میرا مطلب آپ نے "شکریہ راحیل شریف" کہا ہے

[hilar]
[hilar][hilar]

راحیل شریف کے بوٹ پالش کروانے میں میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتی.

(bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جی نادان جی، صحیح کہا ہے آپ نے

شکریہ راحیل شریف

آپ کے بوٹوں نے سمجھ ---- چمکانے کے قابل مجھے

:lol::lol:

ویسے نادان جی، آپ نے مجھے بتایا نہیں ہے کہ جنرل راحیل شریف نے کونسا قلعہ فتح کیا ہے جس سے متاثر ہو کر فوجیوں کے بوٹ پالشیۓ بوٹ چمکانے سے بوٹ چاٹنے تک پہنچ گئے ہیں

کچھ ہمیں بھی تو پتہ چلے

:)

باوا جی .جہاں سب قلعہ ڈھا رہے ہوں .وہاں کوئی اسے نہ ڈھائے وہ ہی کافی ہے .

:)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

آپکی سب باتیں سر آنکھوں پر

مجھے صرف اتنا بتا دیں کہ میرے لیے کیا حکم ہے؟

آپکے ہر حکم کی بلا چوں و چرا تعمیل ہوگی

(siasat)

حکم تو نہیں درخواست ہے ..آپ سمیت سب سے ہے ..اس فورم کو محبتوں کا گہوارہ بنانے میں مدد کریں ..کوئی تلخی ،کوئی خفگی کسی بھی ممبر کے لئے دل میں نہ رکھیں ..ایک قدم آگے بڑھ کر ملیں ..ہم سب پاکستانی ہیں .مسلمان بھی ہیں ..ابھی تو دنیا گلوبل ولیج ہو گئی ہے ..ابھی تو سب کو امن سے رہنا چاہئے ..مجھے معلوم ہے اس میں آپ کا کوئی کردار نہیں تھا .اپ کا دل بھی مطمین ہے اور ضمیر بھی ..تو سب کے لئے دل بڑا کریں ..الله اس کی جزا آپ کو دے گا .
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
راحیل شریف کے بوٹ پالش کروانے میں میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتی.

(bigsmile)

نادان جی

آپ واقعی بوٹ پالش کرنے والوں کی نادان دوست ہیں

فوجیوں کے بوٹ پالش کرنے والے راحیل شریف کے بوٹ چاٹنے تک پہنچ گئے ہیں اور آپ نے جنرل راحیل شریف سے بوٹ پالش کروانے شروع کر دیے ہیں

ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو

:lol:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

آپ واقعی بوٹ پالش کرنے والوں کی نادان دوست ہیں

فوجیوں کے بوٹ پالش کرنے والے راحیل شریف کے بوٹ چاٹنے تک پہنچ گئے ہیں اور آپ نے جنرل راحیل شریف سے بوٹ پالش کروانے شروع کر دیے ہیں

ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو

:lol:

:lol:

باوا جی ...میں نے کب کہا کہ راحیل شریف سے بوٹ پالش کروانے ہیں ..یہ کہا ہے کہ پالیشیوں سے راحیل شریف کے بوٹ پالش کروانے میں میں کوئی حرج نہیں سمجھتی
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی .جہاں سب قلعہ ڈھا رہے ہوں .وہاں کوئی اسے نہ ڈھائے وہ ہی کافی ہے .

:)

نادان جی

کیا آپکا مطلب یہ ہے کہ بوٹ پالش کرنے کیلیے صرف انفرادیت ہونے چاہئیے، کسی کارنامے کی کوئی ضرورت نہیں ہے؟

:):)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

باوا جی ...میں نے کب کہا کہ راحیل شریف سے بوٹ پالش کروانے ہیں ..یہ کہا ہے کہ پالیشیوں سے راحیل شریف کے بوٹ پالش کروانے میں میں کوئی حرج نہیں سمجھتی

نادان جی

آپکے جملے سے تاثر کچھ ایسا ہی ملا تھا

:lol::lol:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

کیا آپکا مطلب یہ ہے کہ بوٹ پالش کرنے کیلیے صرف انفرادیت ہونے چاہئیے، کسی کارنامے کی کوئی ضرورت نہیں ہے؟

:):)

باوا جی ..ابھی ابھی ایک تھریڈ پر میں راحیل شریف کے ایک کارنامے پر ان کا بڑا بڑا شکریہ ادا کر کے آئی ہوں ..ویسے تو کارنامے بہت ہیں ..فلحال اسی سے کام چلائیں .

(bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

آپکے جملے سے تاثر کچھ ایسا ہی ملا تھا

:lol::lol:

باوا جی ..ہم وہ ہی دیکھتے ہیں جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں ..اب دیکھ لیں آپ کو فوج کا آدھا گلاس خالی دکھ رہا ہے اور مجھے بھرا

:biggthumpup:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
حکم تو نہیں درخواست ہے ..آپ سمیت سب سے ہے ..اس فورم کو محبتوں کا گہوارہ بنانے میں مدد کریں ..کوئی تلخی ،کوئی خفگی کسی بھی ممبر کے لئے دل میں نہ رکھیں ..ایک قدم آگے بڑھ کر ملیں ..ہم سب پاکستانی ہیں .مسلمان بھی ہیں ..ابھی تو دنیا گلوبل ولیج ہو گئی ہے ..ابھی تو سب کو امن سے رہنا چاہئے ..مجھے معلوم ہے اس میں آپ کا کوئی کردار نہیں تھا .اپ کا دل بھی مطمین ہے اور ضمیر بھی ..تو سب کے لئے دل بڑا کریں ..الله اس کی جزا آپ کو دے گا .

نادان جی، بہت شکریہ

:jazak:

میرا تو ماٹو ہی یہی ہے

محبت سب سے، نفرت کسی سے بھی نہیں

آپ فوجیوں کے بوٹ چاٹیوں سے میری "محبت" کا اظہار تو دن رات یہاں دیکھتی ہی رہتی ہیں

[hilar]

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ..ہم وہ ہی دیکھتے ہیں جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں ..اب دیکھ لیں آپ کو فوج کا آدھا گلاس خالی دکھ رہا ہے اور مجھے بھرا

:biggthumpup:

نادان جی، ایسا نہیں ہے

مجھے فوج کا گلاس آدھا خالی نظر نہیں آ رہا ہے

حقیقت میں تو مجھے فوجیوں کے کرتوتوں کی وجہ سے انکا پورا گلاس ٹوٹا ہوا نظر آ رہا ہے

:bigok:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی، بہت شکریہ

:jazak:

میرا تو ماٹو ہی یہی ہے

محبت سب سے، نفرت کسی سے بھی نہیں

آپ فوجیوں کے بوٹ چاٹیوں سے میری "محبت" کا اظہار تو دن رات یہاں دیکھتی ہی رہتی ہیں

[hilar]

:lol:

باوا جی ..انصاف کی بات کروں گی ...میں آپ کی بہت شکر گزر ہوں .کہ آپ نے ہمیشہ میری بات سنی اور میرا مان رکھا ...مجھے آپ کی محبت کے اظہار پر کوئی اعتراض نہیں ہے ..کیونکہ آپ یہ سب لچ تلتے ہوئے کرتے ہیں ..اور اب آپ واقعی تفریح ہی لیتے ہیں ..پہلے کی بات نہیں کروں گی جب آپ کو غصہ آ جاتا تھا