Democracy!!!!

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

ہاں ..یہ بہتر رہے گی ...بلکہ راحیل شریف جو کچھ آج کل کر رہے ہیں تو ایک ادھ دفعہ تو میں بھی چمکانے کو تیار ہوں ..

(bigsmile)

نادان جی

ایسا کیا کیا ہے راحیل شریف نے جو آپ بھی حوالدار عمران خان نیازی بننے پر آمادہ نظر آ رہی ہیں؟

:lol:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جنت فوجیوں کے بوٹ چاٹنے میں ہے

باقی سب تو ٹھیک لیکن حدیث کی پیروڈی بنانے سے گریز کریں

اور اگر آپ کا در عمل ، " دیکھو کہہ کون رہا ہے " ، ہے تو پیشگی معذرت
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

ایسا کیا کیا ہے راحیل شریف نے جو آپ بھی حوالدار عمران خان نیازی بننے پر آمادہ نظر آ رہی ہیں؟

:lol:

باوا جی ..میں انتہا پسند نہیں ہوں ..اگر کوئی خوبی ہے ..اسے بھی مانتی ہوں اور اگر کچھ غلط ہے تو اسے غلط ہی کہتی ہوں ..آپ کی اس پر سمیع سے بہت بحث ہو چکی ہے ..پچھلوں کے گناہ اس پر نہیں منڈھیں گے ...اب یہ نہ کہنا کہ صفائی اپنے گھر سے شروع کرے ..کون جانے یہ بھی اس کے پلان میں ہو ..اور بقول آپ کے اگر اس نے ایسا کیا تو اس کی لاش بے گور کفن بیچ صحن میں پڑی ہوگی ..تو بہتر نہیں ہے پہلے باہر کی صفائی کر لے ..جو نسبتن آسان ہے ..الله نے موقع دیا تو گھر کی بھی کر لے گا ..ورنہ کچھ تو صفائی ہو ہی جائے گی ..
باقی بعد میں ..بے حد تھکی ہوں اور نیند سے بے حال ..ملتے ہیں بریک کے بعد ..شب بخیر
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باقی سب تو ٹھیک لیکن حدیث کی پیروڈی بنانے سے گریز کریں

اور اگر آپ کا در عمل ، " دیکھو کہہ کون رہا ہے " ، ہے تو پیشگی معذرت

میں نے حدیث کی پیروڈی نہیں کی ہے

میرا ایک دوست کہا کرتا تھا کہ جنت بیوی کے قدموں میں ہے

مجھے فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کو دیکھکر بیوی کی جوتی چاٹنے والا دوست یاد آگیا تھا

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ..میں انتہا پسند نہیں ہوں ..اگر کوئی خوبی ہے ..اسے بھی مانتی ہوں اور اگر کچھ غلط ہے تو اسے غلط ہی کہتی ہوں ..آپ کی اس پر سمیع سے بہت بحث ہو چکی ہے ..پچھلوں کے گناہ اس پر نہیں منڈھیں گے ...اب یہ نہ کہنا کہ صفائی اپنے گھر سے شروع کرے ..کون جانے یہ بھی اس کے پلان میں ہو ..اور بقول آپ کے اگر اس نے ایسا کیا تو اس کی لاش بے گور کفن بیچ صحن میں پڑی ہوگی ..تو بہتر نہیں ہے پہلے باہر کی صفائی کر لے ..جو نسبتن آسان ہے ..الله نے موقع دیا تو گھر کی بھی کر لے گا ..ورنہ کچھ تو صفائی ہو ہی جائے گی ..
باقی بعد میں ..بے حد تھکی ہوں اور نیند سے بے حال ..ملتے ہیں بریک کے بعد ..شب بخیر

نادان جی

آپکے کومنٹس کے جواب میں مجھے بلھے شاہ رحمت الله علیہ کا ایک شعر یاد آگیا ہے

بلھے شاہ آسمانی اڈدیاں پھڑو نائیں
وے جیڑا گھر بیٹھا اونہوں پھڑیا نائیں

بس یہی میرا بھی جواب ہے

شب بخیر اور الله نگہبان

:)

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے حدیث کی پیروڈی نہیں کی ہے

میرا ایک دوست کہا کرتا تھا کہ جنت بیوی کے قدموں میں ہے

مجھے فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کو دیکھکر بیوی کی جوتی چاٹنے والا دوست یاد آگیا تھا

:)

اپنے اپنے ضمیر کی بات ہے
میں نے تو ایک آیت یہ بھی پڑھی ہے کہ ایمان لانے کے بعد دوسرے کو برے القاب سے نہ پکارو

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے اپنے ضمیر کی بات ہے
میں نے تو ایک آیت یہ بھی پڑھی ہے کہ ایمان لانے کے بعد دوسرے کو برے القاب سے نہ پکارو

آپ شاید فوجیوں کی مخالفت کا برا مان گئے ہیں ورنہ اس میں ضمیر کی بات کہاں سے آ گئی ہے؟

پلیز اپنے غصے پر قابو پائیں، اپنا غصہ کسی حدیث یا آیت کی آڑ میں نہ نکالیں

مجھے پتہ ہے یہاں کون احادیث اور آیات کا کتنا احترام کرتا ہے

بہت شکریہ

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ شاید فوجیوں کی مخالفت کا برا مان گئے ہیں ورنہ اس میں ضمیر کی بات کہاں سے آ گئی ہے؟

پلیز اپنے غصے پر قابو پائیں، اپنا غصہ کسی حدیث یا آیت کی آڑ میں نہ نکالیں

مجھے پتہ ہے یہاں کون احادیث اور آیات کا کتنا احترام کرتا ہے

بہت شکریہ

نہیں جناب آپ غلط سمجھے
اللّه نے اتنی عزت دی ہے کہ ایسی باتوں کی پرواہ نہیں ہوتی

اور میرے حلقہ احباب میں فوج کے مخالف ، غیر شیعہ ، دہریے وغیرہ سبھی ہیں اور ان سے بحث چلتی ہی رہتی ہے لیکن باہمی احترام کبھی نہیں چھوٹا ۔ لہٰذا اس فورم پر جو کچھ بھی ہوتا رہے ،میری صحت پر اثر نہیں پڑتا

اگر میرے کمنٹس ناگوار گزرے ہوں تو معذرت
 
نہیں جناب

مجھے کسی کے تنقیدی کومنٹس ناگوار نہیں گزرتے ہیں

آپکے ضمیر والے کومنٹس سے لگا تھا کہ شاید آپ غصے میں ہیں

وضاحت کا بہت شکریہ

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

آپ توہین فوجی بوٹاں کی مرتکب ہو چکی ہیں. جلدی سے "توبہ راحیل شریف" کہیں ورنہ سخت سے سخت سزا کی مستحق ٹھہریں گی

حیرت ہوتی ہے جب لوگ بوٹ چاٹنے والوں سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہیں. ابھی آپ نے انہیں صرف اوپر سے فوجی بوٹ چاٹتے دیکھا ہے اور آپکو متلی ہونے لگی ہے. کسی بوٹ چاٹنے والے سے پوچھیں، وہ آپکو بتائے گا کہ وہ فوجی بوٹوں کو عبادت سمجھکر چاٹتے ہیں. ان بوٹ چاٹنے والوں کے نزدیک

سب سے افضل عبادت فوجی بوٹوں کو نیچے اور اندر سے چاٹنا ہے

بوٹ چاٹنے والوں کی فوجی بوٹوں سے عقیدت کا اندازہ ایک بوٹ چاٹنے والے کی اس آرزو اور وصیت سے لگایا جا سکتا ہے

فوجیوں کے بوٹ چاٹتے چاٹتے میری عمر بیت جائے
مجھے موت بھی جو آئے انہی بوٹوں میں دفنایا جائے

کل میں انجمن بوٹ چاٹاں پاکستان کے مرکزی صدر حوالدار شاہد مسعود کی انجمن بوٹ چاٹاں پاکستان دیکر عہدیداروں بشمول حوالدار چاچا کپی، حوالدار شاہین صہبائی، حوالدار ندیم ملک، حوالدار معید پیرزادہ وغیرہ کے ساتھ پریس کانفرنس دیکھ رہا تھا جس میں وہ فرما رہے تھے کہ

جنت فوجیوں کے بوٹ چاٹنے میں ہے

فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے اب انتہا تک پہنچ چکے ہیں کہ کھانا کھانے کے بعد الله تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کی بجائے یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ

شکریہ راحیل شریف

آپکے بوٹوں نے سمجھا ---- چاٹنے کے قابل مجھے

:)
:):)
:):):)
:):)
:)

=======

نوٹ: یہ آخری جملہ عاطف بھائی کے کومنٹس سے مستعار لیا ہے

چاٹنے کی قسموں کے جتنے تم واقف ہو تمہیں گنجوں نے نشان امتیاز کیوں نہیں دیا ؟، میرا خیال ہے فوجی بوٹ چاٹنے والوں کو بھی تجھے استاد ماں لینا چاہیے
:biggthumpup:
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ...جب بھی یہ پوسٹ لگانی ہو .اس سے پہلے ایک اور وارننگ کی پوسٹ لگایا کریں ..دیکھتے ہی سچ مچ متلی ہونے لگتی ہے ..

:)

(bigsmile)باوا جی کو ہم منع تو نہیں کر سکتے ، بس گزارش کر سکتے ہیں ، ہر بار اس (بھیانک) تصویر کے ساتھ "اچار" بھی لگا دیا کریں

:)چلیں ، ابھی اسی پر گزارہ کریں

mango_pickle.jpg

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

(bigsmile)باوا جی کو ہم منع تو نہیں کر سکتے ، بس گزارش کر سکتے ہیں ، ہر بار اس (بھیانک) تصویر کے ساتھ "اچار" بھی لگا دیا کریں

:)چلیں ، ابھی اسی پر گزارہ کریں

mango_pickle.jpg
ویسے میں اچار کی شوقین نہیں ہوں ..لیکن یہ تو کافی مزیدار لگ رہا ہے ..شکریہ ..باوا جی کی ہر پوسٹ کے ساتھ یا آپ لگائیں یا وہ خود ..بس بھولیں نہ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

آپکے کومنٹس کے جواب میں مجھے بلھے شاہ رحمت الله علیہ کا ایک شعر یاد آگیا ہے

بلھے شاہ آسمانی اڈدیاں پھڑو نائیں
وے جیڑا گھر بیٹھا اونہوں پھڑیا نائیں

بس یہی میرا بھی جواب ہے

شب بخیر اور الله نگہبان

:)

باوا جی ..اتنی لمبی تقریر جھاڑی ...کچھ فائدہ نہیں ہوا ..گھر بیٹھا بھی پھڑ لے گا .

:(
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ شاید فوجیوں کی مخالفت کا برا مان گئے ہیں ورنہ اس میں ضمیر کی بات کہاں سے آ گئی ہے؟

پلیز اپنے غصے پر قابو پائیں، اپنا غصہ کسی حدیث یا آیت کی آڑ میں نہ نکالیں

مجھے پتہ ہے یہاں کون احادیث اور آیات کا کتنا احترام کرتا ہے

بہت شکریہ

باوا جی ..میں ہفتہ نہیں بلکہ زندگی صلح صفائی منانے لگی ہوں ..اور پہلا پیغام آپ کو دیتی ہوں ..بڑے مان کے ساتھ ..کہ آپ مجھے پہلے کی طرح اس دفعہ بھی مایوس نہیں کریں گے ..جو گزر گیا ..گزر گیا ..دونوں طرف غصہ تھا ..ملال تھا ..جو ہونا نہیں چاہئے تھا ..ہو گیا ..اب آگے چلیں ..بڑی بڑی دشمنیاں ختم ہو جاتی ہیں ..الله بڑا معاف کرنے والا ہے ..اگر اس سے معافی کے طلبگار ہیں تو خود بھی اس دنیا میں ایک دوسرے کو معاف کر دیں ..چاہے غلطی کتنی ہی بڑی ہو ..سب ہی مسلمان ہیں ..ہو گئی غلطی ...ہمارے نبی اور حضرت علی دونوں ہی معاف کر دیا کرتے تھے ..تو یہاں آپ لوگ کیوں ایسا نہیں کر پا رہے ..یہ مت کہنا کہ ممکن نہیں ہے ..ہر بات ممکن ہے ...الله نے ہمیں اس دنیا میں بڑے مقاصد کے لئے بھیجا ہے ..لڑنے مرنے کے لئے ..کام تو اس پر ہونا چاہئے تھا کہ فرقوں کو ایک دوسرے کے قریب لایا جائے ..ایک دوسرے کی سنی جائے ..کوئی فرقہ ایک دوسرے کو غلط نہ کہے ..اپنا موقف بیان کر دیں اور بس ..الزام تراشی غلط ...
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
You just need to read history

All was not well in Iraq before America invaded .... Sadam had already killed 1 million people under his rule and there was a continuous war in Kurdish North

A butcher cannot be allowed to kill the people just because he has enslaved them on gun point

70% Shia population of Iraq is happy and enjoying the fruits of democracy ...just a 30% unjust minority has problem because this minority was the beneficiary of bloody autocracy

Libya was already destroyed before Western intervention ... People themselves took arms against the Autocracy of Gadafi , Gadafi in revenge started bombing his own cities , Western just interfered to stop him bombing innocent citizens

I know history, thank you very much.
First of all there is no proof that Saddam killed a million people.
But we know that those who came to topple Saddam surely killed millions.
Shias happy!!! I think you have been paying too much attention to the concocted history forgetting the present, Iraq is in constant wars ever since Saddam is toppled. Chaos is the word.

People themselves toppled Gaddafi!!! Don't make us laugh.
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)

آپ سے ایک بات کہنا چاہتی ہوں
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
راحیل شریف زندہ باد،عمران خان زندہ باد
:lol::lol:

میں بھی کچھ اضافہ کرنا چاہتا ہوں: مودی سرکار مردہ باد، ابامہ سرکار مردہ باد اور ان دونوں کی بوٹ پالشیا پاکستانی سرکار، ڈبل مردہ باد
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ..اتنی لمبی تقریر جھاڑی ...کچھ فائدہ نہیں ہوا ..گھر بیٹھا بھی پھڑ لے گا .

:(

نادان جی

کیا ہوگیا ہے؟

بلھے شاہ کے ایک شعر کو ہی اتنی لمبی تقریر قرار دے دیا ہے

میں نے اپنی طرف سے تو ابھی کچھ کہا ہی نہیں ہے

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ..میں ہفتہ نہیں بلکہ زندگی صلح صفائی منانے لگی ہوں ..اور پہلا پیغام آپ کو دیتی ہوں ..بڑے مان کے ساتھ ..کہ آپ مجھے پہلے کی طرح اس دفعہ بھی مایوس نہیں کریں گے ..جو گزر گیا ..گزر گیا ..دونوں طرف غصہ تھا ..ملال تھا ..جو ہونا نہیں چاہئے تھا ..ہو گیا ..اب آگے چلیں ..بڑی بڑی دشمنیاں ختم ہو جاتی ہیں ..الله بڑا معاف کرنے والا ہے ..اگر اس سے معافی کے طلبگار ہیں تو خود بھی اس دنیا میں ایک دوسرے کو معاف کر دیں ..چاہے غلطی کتنی ہی بڑی ہو ..سب ہی مسلمان ہیں ..ہو گئی غلطی ...ہمارے نبی اور حضرت علی دونوں ہی معاف کر دیا کرتے تھے ..تو یہاں آپ لوگ کیوں ایسا نہیں کر پا رہے ..یہ مت کہنا کہ ممکن نہیں ہے ..ہر بات ممکن ہے ...الله نے ہمیں اس دنیا میں بڑے مقاصد کے لئے بھیجا ہے ..لڑنے مرنے کے لئے ..کام تو اس پر ہونا چاہئے تھا کہ فرقوں کو ایک دوسرے کے قریب لایا جائے ..ایک دوسرے کی سنی جائے ..کوئی فرقہ ایک دوسرے کو غلط نہ کہے ..اپنا موقف بیان کر دیں اور بس ..الزام تراشی غلط ...

نادان جی

میرا تعاون ہمیشہ آپکے ساتھ ہے اور رہے گا لیکن اس فرقہ پرستی میں میں تو فریق ہی نہیں ہوں

میں تو فرقہ پرستی کی مخالفت میں ہی فرقہ پرستوں کا ٹارگٹ بن گیا ہوں

میرا میدان سیاست ہے اور میں جمہوریت کے فروغ اور آئین و قانون کی بالا دستی کا حامی ہوں

تمام انسان بلا لحاظ مذھب، فرقہ، رنگ و نسل اور جنس میرے کے برابر احترام کے قابل ہیں

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

آپ سے ایک بات کہنا چاہتی ہوں
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
راحیل شریف زندہ باد،عمران خان زندہ باد
:lol::lol:

آپ سے بھی ایک بات کہنا چاہتا ہوں

.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.

چلیں، پہلی گستاخی معاف کرتا ہوں

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

فورم پر خوش آمدید

:)​