such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..
میں تمہاری اس بات کا جواب اپنی پوسٹ # ٩٠ میں دے چکا ہوں...میں نے کہاں غلطی کی ہے نشاندہی کرو. شور مچانے سے فائدہ نہیں...میری پوسٹ کو پیش کرو اور بات کرو..سعودی عرب کی تقریبا ١٠٠ فیصد مساجد میں تراویح ٨ رکعت ہے یہ میں کئی دفعہ کہ چکا ہوں...اور تقریبا کا لفظ اس بات کا ثبوت ہے کے کچھ مساجد میں اگر ٢٠ پڑھی جاتی ہوگی جس کا مجھے انکار نہیں..الحمدللہ
حرم میں ٢٠ بھی پڑھی جاتی ہے اور ٣٠ بھی آخری عشرے میں ٹی وی کے سامنے بیٹھ جانا آخری عشرے میں پتا چل جاےگا...١١ سنت ہے اور اس سے زائد اور کم سب جائز ہے اس معاملے میں وسعت ہے کی دفعہ بات ہوچکی ہے...تقلید کا موضوع تم لوگوں نے چھیڑا
@umairel
کی پوسٹ # ٧ دیکھو
کون زبان درازی کر رہا ہے سب جانتے ہیں انشاءللہ پوسٹ پڑھ کر فیصلہ کر لینگے...تم کیا تھے اور کیا ہو یہ تمہاری پوسٹ سے ثابت ہوتا ہے
تراویح ١١ رکعت سنت ہے اور اس سے زاید اور کم جائز...یہی ہمارا موقف ہے جو انشاءللہ بیان کرتے رہینگے قیامت تک
تم لوگوں کے اب تک کے دلائل سے الحمدللہ مجھے اپنے دیگر دوستوں کو یہ بات سمجھانے میں بڑی آسانی ہوگی کے تمہارے دلائل کی حیثیت کیا ہے....انشاءللہ
aap ke khiyanat to malang bahey ne dekha di he ab yeh bolo ke jawab al jawab nahi he . me ne apne psot em wazaht kar di thi us ko ghore se parha nahi sirf apne molvi ek andhe takleed me un ke gumrah kun litrature chape hien ..
me phir arz karta hoon agar jawab he to do ..
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
میں نے
@malang
کی پوسٹ کا جواب دیدیا ہے میری پوسٹ # ٩٧ پڑھلو..کیا سمجھ نہیں آیا پوسٹ میں سے اسکو پیش کرو جواب دینا انشاءللہ میرا فرض ہے

1. chellnge apa jinab ka dawa tha ke makkah aur madinah ko chor kar baki sare jaga 11 hote hien . jub me ne kaha to aap jinab ka jawab aya ke shayed kcuh me ho mujh ko pata nahi aap ne 12 saal ka rob jhara jub ke mera adha kahanda kaye dahoiuon se yahan per he apa ke jhoot ko me ne pakra aur aap ko dawat di magar apa farar
میں تمہاری اس بات کا جواب اپنی پوسٹ # ٩٠ میں دے چکا ہوں...میں نے کہاں غلطی کی ہے نشاندہی کرو. شور مچانے سے فائدہ نہیں...میری پوسٹ کو پیش کرو اور بات کرو..سعودی عرب کی تقریبا ١٠٠ فیصد مساجد میں تراویح ٨ رکعت ہے یہ میں کئی دفعہ کہ چکا ہوں...اور تقریبا کا لفظ اس بات کا ثبوت ہے کے کچھ مساجد میں اگر ٢٠ پڑھی جاتی ہوگی جس کا مجھے انکار نہیں..الحمدللہ
2.. me ne kaha ke agar sahih 11 he to haram me ja kar 11 karao us per takleed ka mozzo chera aap logo ne ..
حرم میں ٢٠ بھی پڑھی جاتی ہے اور ٣٠ بھی آخری عشرے میں ٹی وی کے سامنے بیٹھ جانا آخری عشرے میں پتا چل جاےگا...١١ سنت ہے اور اس سے زائد اور کم سب جائز ہے اس معاملے میں وسعت ہے کی دفعہ بات ہوچکی ہے...تقلید کا موضوع تم لوگوں نے چھیڑا
@umairel
کی پوسٹ # ٧ دیکھو
3.. ab aap ke pass jawab ka al jawab hona chayeh me ne talib sahib ka name liya aap ko mirchi lag gaye au mujh par zuban darazi start i know ahlahdees me pahla kame galiyan sekhana zuba darzi etc hot ahe isse mahool me me palla bhara hoon tabhi to me ne ahlhades chor kar musalman how tha yeh darama kaheen aur karna ab nahi paltne wala me .
کون زبان درازی کر رہا ہے سب جانتے ہیں انشاءللہ پوسٹ پڑھ کر فیصلہ کر لینگے...تم کیا تھے اور کیا ہو یہ تمہاری پوسٹ سے ثابت ہوتا ہے
ap sub se guzarish he ke tarawih parho sahi kissi ko roko nahi islah karo agar nahi karsakte to aram se beth ka riyal ke chanda kahye jao te bus

Last edited: