۱۳:۱۱
اِنَّ اللّٰهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰى يُغَيِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِمْ
حقیقت یہ ہے کہ اللہ کسی قوم کے حال کو نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے اوصاف کو نہیں بدل دیتی۔
چائنہ میں غداروں کرپٹ اور چور لٹیروں کو پھانسیاں دی گئی ۔تب جاکر چائنہ نے ترقی کرلی۔ وہ تمام عناصر جن کو چائنہ نے جڑ سے ختم کیا ۔انکو کو ھم یہاں سر آنکھوں پر بٹھا کر انکے گاڑیوں کے سامنے بھنگڑے ڈالتے ھیں۔ اور ایک پلیٹ بریانی پر اپناضمیر بیچ دیتے ھیں۔ پاکستان کا کچھ بھی نہیں ہوسکتا۔ ایک عمران خان آیا ھے لیکن وہ بھی اس پورے سسٹم کے خلاف کب تک لڑے گا ؟ ۔یہ ملک اشرافیہ کا ھے اور وھی اس کے مالک ھیں۔ ھم نے انکے بڑوں کی غلامی کی اب انکی کر رھے اور آئندہ انکی آنے والے نسلوں کی غلامی کرتے رہینگے