Cheeta Chaalbaaz Band Why? Mr Admin

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

منافق اعظم کفر کے مہرے توں نے کہا ہے پاگل خان کو نواز شریف کو اور زرداری کو میں نے نہیں کہا میں کیا کہتا ہوں اس سے تجھے کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیے تیرے نزدیک تو یہ سب برابر ہیں یعنی کفر کے مہرے تو توں کیوں پاگل خان سے ہمدردی رکھتا ہے منافق آدمی ؟

عمران خان کي اصلاح ممکن ہے نواذ شريف کي نہيں کيونکہ حرام اس کے اور اس کي اولاد کے انگ انگ ميں رچ بس چکا ہے

uturn

Banned

اس طرح بکواس کر نہ کہ تیری ہمدردی پاگل خان جو کہ تیرے مطابق کفر کا مہرہ ہے کے ساتھ ہے تیرا مطلب ہے کے پاگل خان اس جموہریت کو لات مار دے گا چول آدمی کوئی ایک بات اس کی بتا جس سے یہ لگے کہ وہ دور دور تک اس جمہوریت کے خلاف ہو جایے گا ویسے بونگیاں مرنے لگا ہوا ہے
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
my facts are correct, its an open forum and i have the right to say anything i want as you have right to disagree with what i say, and if you dont want to be bothered by someone then dont post your complaint openly register them privately by sending message to admin, if u cant do that then plz dont stop others from giving their opinion..
abhi do din pahle i was attacked personally by a pmln supporter, i reported that post but no action was taken to kya ab mein shoor dal dun modz janibdar hein??
our jahan tak apne bat ki ML or HN ki to ML to aik dhooglha shakhs he yeh wohi he jo pti ke khilaf jhoothe propaganda karta phirta tha, i stopped watching his shows since his planted interview with MR,
or jahan tak HN ki bat ha to us ne PTI ke khilaf itna kuch likha he sayid kabhi apki nazron se na guzra ho..

Ye baat apne tab nahin kahi jab unban ke liye thread Khula tha,and there was lot of whining going on! I wonder why?(hmm)
 
علی بھائی

تھریڈ شروع کرنے کا بہت شکریہ. آپکی محبت ہمیشہ میرے ساتھ رہی ہے

==============

پاک زندہ باد ون بھائی، برگر ون بھائی، پرفیکٹ سٹرینجر بھائی، شائننگ سٹار بھائی، منتظر بھائی، ڈیموکریٹک بھائی، عاطف بھائی، جیک سپیرو بھائی، دی پرل بھائی، یو ٹرن بھائی، پاکستانی سات سو چھیاسی بھائی، جیو جی بھائی، پاشاز پٹواری ( اگر نام غلط لکھ گیا ہوں تو معزرت چاہتا ہوں) بھائی، عامر علی بھائی، شاسان ( اگر نام غلط لکھ گیا ہوں تو معزرت چاہتا ہوں) بھائی، تاریصب ( اگر نام غلط لکھ گیا ہوں تو معزرت چاہتا ہوں) بھائی، راز بھائی، پی کے پی پاک بھائی، زیش زیشو بھائی، عامر یو ای ٹی این بھائی اور دیگر

آپ سب بھائیوں اور دوستوں نے جس خلوص کا اظہار کیا ہے اس پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
ہمسفر ملتے گئے اور کارواں بنتا گیا

================

ان تمام دوستوں کا بھی انتہائی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس تھریڈ کو ناپسند کرکے اپنے پیار کا اظہار کیا ہے

اور ان دوستوں کا خصوصا احسان مند ہوں جنہوں نے میری غیر موجودگی میں برا بھلا کہہ کر حتی کہ گالیاں تک پوسٹ کرکے یاد رکھا ہے

===================

آخر میں میں سیاست پی کے کی انتظامیہ کا بین کرنے اور بین اٹھانے پر شکریہ ادا کرتا ہوں

میں تمام فورم ممبرز کا احترام کرتا ہوں اور کبھی کسی فورم ممبر پر ذاتی حملے کا آغاز نہیں کرتا ہوں. حتی کہ اپنے اوپر کیے جانے والے ذاتی حملوں کو کسی حد تک برداشت کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن اگر کوئی ذاتی حملوں میں بہت ہی زیادہ اپنی اوقات سے باہر نکل جائے تو پھر اپنا جوابی حملے کا حق محفوظ رکھتا ہوں

بد قسمتی سے میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جو اپنے ایک گال پر تھپڑ کھا کر دوسرا گال تھپڑ کھانے کے لیے حملہ آور کے آگے کر دیتے ہیں. اگر کوئی ذاتی حملوں کی ابتدا کرتا ہے تو میں انتہا کرنا اپنا حق سمجھتا ہوں. اگر کسی کے ذہن میں یہ غلط فہمی ہے کہ وہ ذاتی حملے کرکے مجھے اپنی بات کہنے سے روک لے گا تو اسے غلط فہمی دور کر لینی چاہئیے

وہ اور تھے جو گردش دوراں ڈر گئے
میں رقص کرنے والا ہوں اس زندگی کے ساتھ

:):)
:)

Last edited:

Welcome Back
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
Ye baat apne tab nahin kahi jab unban ke liye thread Khula tha,and there was lot of whining going on! I wonder why?(hmm)

ap se guzarish he ke sirf in lines ko jin ko apne red kiya he parhne ke bajaye meri pori post ko perkhein to apko meri bat samajh mein aa jayegi..
meine na hi kisi ko bhi thread kholne se mana nhi kiya, yeh mujhe is muamle mein cmnt karne se rook rhe the to meine kaha agr ap nhi cahte ke apki post pe koi cmnt kare to phir modz ko pm karke shikayat darj karwayen, agr aisa nhi kar sakte to kisi ko mat rokein is bare mein bat karne se..
 
Ok have a nice day :) it's always a pleasure talking to you Bcoz you never get personal :)
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

علی بھائی

تھریڈ شروع کرنے کا بہت شکریہ. آپکی محبت ہمیشہ میرے ساتھ رہی ہے

==============

پاک زندہ باد ون بھائی، برگر ون بھائی، پرفیکٹ سٹرینجر بھائی، شائننگ سٹار بھائی، منتظر بھائی، ڈیموکریٹک بھائی، عاطف بھائی، جیک سپیرو بھائی، دی پرل بھائی، یو ٹرن بھائی، پاکستانی سات سو چھیاسی بھائی، جیو جی بھائی، پاشاز پٹواری ( اگر نام غلط لکھ گیا ہوں تو معزرت چاہتا ہوں) بھائی، عامر علی بھائی، شاسان ( اگر نام غلط لکھ گیا ہوں تو معزرت چاہتا ہوں) بھائی، تاریصب ( اگر نام غلط لکھ گیا ہوں تو معزرت چاہتا ہوں) بھائی، راز بھائی، پی کے پی پاک بھائی، زیش زیشو بھائی، عامر یو ای ٹی این بھائی اور دیگر

آپ سب بھائیوں اور دوستوں نے جس خلوص کا اظہار کیا ہے اس پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
ہمسفر ملتے گئے اور کارواں بنتا گیا

================

ان تمام دوستوں کا بھی انتہائی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس تھریڈ کو ناپسند کرکے اپنے پیار کا اظہار کیا ہے

اور ان دوستوں کا خصوصا احسان مند ہوں جنہوں نے میری غیر موجودگی میں برا بھلا کہہ کر حتی کہ گالیاں تک پوسٹ کرکے یاد رکھا ہے

===================

آخر میں میں سیاست پی کے کی انتظامیہ کا بین کرنے اور بین اٹھانے پر شکریہ ادا کرتا ہوں

میں تمام فورم ممبرز کا احترام کرتا ہوں اور کبھی کسی فورم ممبر پر ذاتی حملے کا آغاز نہیں کرتا ہوں. حتی کہ اپنے اوپر کیے جانے والے ذاتی حملوں کو کسی حد تک برداشت کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن اگر کوئی ذاتی حملوں میں بہت ہی زیادہ اپنی اوقات سے باہر نکل جائے تو پھر اپنا جوابی حملے کا حق محفوظ رکھتا ہوں

بد قسمتی سے میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جو اپنے ایک گال پر تھپڑ کھا کر دوسرا گال تھپڑ کھانے کے لیے حملہ آور کے آگے کر دیتے ہیں. اگر کوئی ذاتی حملوں کی ابتدا کرتا ہے تو میں انتہا کرنا اپنا حق سمجھتا ہوں. اگر کسی کے ذہن میں یہ غلط فہمی ہے کہ وہ ذاتی حملے کرکے مجھے اپنی بات کہنے سے روک لے گا تو اسے غلط فہمی دور کر لینی چاہئیے

وہ اور تھے جو گردش دوراں ڈر گئے
میں رقص کرنے والا ہوں اس زندگی کے ساتھ

:):)
:)

Welcome back ji :)
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

منتظر بھائی

آپکی نیک تمناؤں کا بہت شکریہ

خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے لوگ

:)

چیتا بھائی آپ دلیل سے بات کرتے ہیں آپ کی فکر سے کوئی اختلاف کر سکتا ہے لیکن اس کو آپ کی بات کا جواب دلیل سے دینا چاہے آپ سے بھی گزارش ہو گی کے خود کو بچا کر چلیں یہاں پر کچھ لوگ گمراہ ہیں اور پی ٹی آئی کے بھیس میں ملک دشمن عناصر ہیں باقی کی پی ٹی ای کے بندے دلیل سے بھی بات کرتے ہیں آپ ان سے گفتگو جاری رکھیں باقیوں سے پرھیز رکھیں
 
Last edited:

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

بہت شکریہ - بھائی جی

یہ تھریڈ پڑھکر احساس ہو رہا ہے کہ

گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں
یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں

:)

سیاسی اختلافات اپنی جگہ البتہ یہ فورم آپ دوستوں کی وجہ سے ہی آباد ہے. ہم لوگ جن ممالک میں رہتے ہیں وہاں اختلاف رائے کو خندہ پیشانی سے قبول کیا جاتا ہے، امید ہے کہ آیندہ بھی سب دوست ایسے ظرف کا مظاہرہ کریں گے. ایک دفعہ پھر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
 
منتظر بھائی اور کک باکسر بھائی

آپکی باتیں بالکل درست ہیں کہ اچھے برے لوگ ہر پارٹی اور ہر معاشرے میں ہوتے ہیں. کسی بھی پارٹی میں سب فرشتے نہیں ہوتے اور نہ ہی کسی پارٹی میں سب شیطان ہوتے ہیں. سیاسی اختلافات جمہوریت کا حسن ہے اور جمہوریت دوسروں کو برداشت کرنا سکھاتی ہے لیکن

ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک نے اپنا اپنا بت بنایا ہوا ہے اور اسکی پوجا میں مصروف ہے. کوئی نواز شریف کی پوجا کرتا ہے تو کوئی زرداری کی، کسی نے اپنی آستین میں عمران خان کا بت چھپا رکھا تو کسی نے الطاف حسین کا، کوئی طالبان کو فرشتہ ثابت کرنے پر تلا ہے تو کوئی اشتبلشمنٹ کو. غرض کسی کو خدا کا خوف ہی نہیں کہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہے. ذرا سی انکے خداؤں پر تنقید کر دو بس پھر آپکی خیر نہیں. ایسا لگتا ہے لوگوں کی برداشت بالکل ختم ہوگئی ہے اور وہ منظم ہونا ہی نہیں چاہتے ہیں. ہم وقت کے ساتھ ساتھ تقسیم در تقسیم ہوتے جا رہے ہیں اور کسی بھی معاملے پر ہمارا موقف ایک نہیں رہا ہے

الله تعالیٰ ہماری حالت پر رحم کرے اور ہمیں متحد ہونے کی توفیق دے - آمین

Back
Top