Cheeta Chaalbaaz Band Why? Mr Admin

kpkpak

Minister (2k+ posts)
reaction tu tab hi dhekho ge na jab istefay do ge........
lakin agar tum log khud hi mouth say action kar lo..... or apnay peechay say hawa nikal kar reaction bhi kar lo..... tu jhosh-e-khitabat kesay dhekho ge.

and m waiting to se joosh e khitabat party's reaction on 14 august, phir jamhuriyat jamhuriyat mat roona..
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)

فکر مت کریں استعفے بھی دیں گے اور حکومت کو گھر بھی بھجیں گے - بس آپ سے درخواست ہے کے پھر جمہوریت جمہوریت مت روئیے گا

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)

Boht Lose Ball Karwa di Bhai..
Abhi U Turn Lay Lo :)

sir ji dont u worry, jis mulk mein load shedding 6 mahine mein khatam karne se leker zardari ko sarkoon per ghaseetne tak her bat per uturn lia jata ho wahan mujh jeise nacheez bhi uturn le lega ;)

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)

I thought you were better than SS..

us se behter hun tab hi sirf aik u turn lun ga lol
weise mazaq ke ilawa mujhe poora yaqeen he ke kisi uturn ki noobat nhi aani, our ap ko hi apne alfaz wapis lene honge..
InshaAllah
 
Last edited:

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
us se behter hun tab hi sirf aik u turn lun ga lol
weise mazaq ke ilawa mujhe poora yaqeen he ke kisi uturn ki noobat nhi aani, our ap ko hi apne alfaz wapis lene honge..

They may threaten on 14th Aug but will never resign
Odds are in my favor on this issue ...

you are reading too much between the lines
but I wish you luck although that will not be good for Pakistan...
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ایڈمن، چیتا چالباز کا بینڈ بجانا چاہتے ہیں. اسی لئے اسکو پکڑ کر تھانے میں بند کردیا ہے
ویسے اتنی اچھی انگریزی لکھنے پر برٹش سرکار نے ویزا کیسے دے دیا آپ کو؟
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

چیتا چالباز اور بد انصاف ٹائیگر جو کہ اردو بھی انگلش زبان میں لکھتا ہے کہ درمیان کل ایک خون ریز جنگ ہووے...اس کہ نتیجہ میں ادمیں نے چیتا چال باز کو فورن جب کہ دو نمبر ٹائیگر کو ٹھیک ١ گھنٹے کے بعد بیں کیا..لیکن اڈمن نے پہلے پوری فلم دیکھی اور جب وہ لہو لہان ہو گئے پھر بیں کیا...چیتا چل باز کو رہا جبکہ بد انصاف ٹائیگر کی کھال اتار کر بکری بنا دیا جایے

تمھاري تکليف سمجھ ميں آتي ہے ظاہر ہے شريفوں نے تم لوگوں کو ايويں تو نہيں رکھا ہوا ہر پوسٹ کرنے کے پيسے ديتے ہيں اب تم اپنے ساتھي کو رہا کروانے کے لئے کوشش نہيں کرو گے تو کون کرے گا
 
uturn

Banned

تمھاري تکليف سمجھ ميں آتي ہے ظاہر ہے شريفوں نے تم لوگوں کو ايويں تو نہيں رکھا ہوا ہر پوسٹ کرنے کے پيسے ديتے ہيں اب تم اپنے ساتھي کو رہا کروانے کے لئے کوشش نہيں کرو گے تو کون کرے گا

توں ان باتوں میں کہاں پڑ رہے ہے تیرے لئیے تو نورا اور پاگل خان برابر ہے توں جا انقلاب لا چیتے کو تو بین کرنا ہی تھا ا ڈمن نے کیوں کہ اس نے میراثیو کے ناک میں دم کر کہ رکھا ہوا تھا اور اڈمن یہ کیسے برداشت کر سکتا تھا شاباش اڈمن
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

and m waiting to se joosh e khitabat party's reaction on 14 august, phir jamhuriyat jamhuriyat mat roona..

دنيا کا کوئي ملک بھى پاکستان ميں موجودہ نظام حکومت کو کم از کم جمہوريت تو نہيں کہہ سکتا يہ تو شيطاني نظام حکومت ہے جو حکمرانوں کو طاقتور اور رعايا کو زليل سے زليل تر بنانے کے لئے نافذ کيا گيا ہے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
توں ان باتوں میں کہاں پڑ رہے ہے تیرے لئیے تو نورا اور پاگل خان برابر ہے توں جا انقلاب لا چیتے کو تو بین کرنا ہی تھا ا ڈمن نے کیوں کہ اس نے میراثیو کے ناک میں دم کر کہ رکھا ہوا تھا اور اڈمن یہ کیسے برداشت کر سکتا تھا شاباش اڈمن

ايڈمن بھي پاکستان کا باسي ہے اسے بھي بجلي کے بل دينے پڑتے ہيں اسے بھي پتہ ہے کہ يہ بل شريفوں نے بڑھائے ہيں بلکہ بہت بڑھائے ہيں اور جہاں تک تمھارا تعلق ہے تم لوگ تو جدي پشتي شريفوں کے منشي مالشيئے اور نوکر خادم ہو تمھارے باپ دادا بھي شريفوں کے غلام تھے تم بھي ہو اور تمھاري آنے والي ساري نسليں ان کي غلام اور نوکر ہوں گي
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

تمھاري تکليف سمجھ ميں آتي ہے ظاہر ہے شريفوں نے تم لوگوں کو ايويں تو نہيں رکھا ہوا ہر پوسٹ کرنے کے پيسے ديتے ہيں اب تم اپنے ساتھي کو رہا کروانے کے لئے کوشش نہيں کرو گے تو کون کرے گا
Originally Posted by Rizwan2009
کہندين نويں کتي بڑي تيز نس دي اے
توں نواں نواں پہرتي ہويا ويں

میاں رضوان سحاب ..یہ کل آپ نے مجھے ایک پوسٹ پر گالی دی تھی....یہ ہے وہ آپ کا انقلاب،وہ حسن سلوک،اور ان حدیثوں کا اثر جو آپ روزانہ ١٠٠ دفع سب کو پانی میں گھول گھول کر پلاتے رہتے ہیں فورم پر اور جس کی آپ تبلیغ کرتے ہیں؟یہ آپ نے دوسری دفع مجھ پر براہے راست گالیوں سے حملاورہووے ہیں اور میں اس دفع بھی اپنا حق محفوظ رکھتا ہوں جواب دانے کا....پہلے خدا کا لئے اپنی اندر کی غلاظت اور منافقت نکالو،اپنے اندر کا قول اور فیل میں تضاد ختم کرو اور آج کے بعد گالی دینے سے پرہیز کرنا. باقی باتیں تو چلتی رہیں گے پہلے انسان بننے کی پوری کوشش کرو
 
uturn

Banned

ايڈمن بھي پاکستان کا باسي ہے اسے بھي بجلي کے بل دينے پڑتے ہيں اسے بھي پتہ ہے کہ يہ بل شريفوں نے بڑھائے ہيں بلکہ بہت بڑھائے ہيں اور جہاں تک تمھارا تعلق ہے تم لوگ تو جدي پشتي شريفوں کے منشي مالشيئے اور نوکر خادم ہو تمھارے باپ دادا بھي شريفوں کے غلام تھے تم بھي ہو اور تمھاري آنے والي ساري نسليں ان کي غلام اور نوکر ہوں گي

چول آدمی توں اب گالیوں پر اتر آیا ہے تجھے میں نے ویسیا ہی چول اعظم کے خطاب تو نہیں دیا پر توں تو جاہل اعظم بھی ہے پہلے بونگے یہ بتا تیرا لیڈر کون ہے ؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
توں ان باتوں میں کہاں پڑ رہے ہے تیرے لئیے تو نورا اور پاگل خان برابر ہے توں جا انقلاب لا چیتے کو تو بین کرنا ہی تھا ا ڈمن نے کیوں کہ اس نے میراثیو کے ناک میں دم کر کہ رکھا ہوا تھا اور اڈمن یہ کیسے برداشت کر سکتا تھا شاباش اڈمن

he was disgusting yesterday and he should be banned for forever.
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
چول آدمی توں اب گالیوں پر اتر آیا ہے تجھے میں نے ویسیا ہی چول اعظم کے خطاب تو نہیں دیا پر توں تو جاہل اعظم بھی ہے پہلے بونگے یہ بتا تیرا لیڈر کون ہے ؟

ميں اپنا ليڈر خود ہوں مجھے کسي ليڈر کي ضرورت نہيں کيونکہ ميں جانتا ہوں کہ بطور پاکستاني مجھے کيا کرنا ہے اور شريفوں کے منشيوں نوکروں مالشيئوں سے کس طرح نپٹنا ہے اور جاہل تو تم لوگ ہو جنہوں نے صرف چند پلوں سڑکوں اور بسوں کي خاطر شريفوں کو اس قوم پر مسلط کيا ہوا ہے جو اس ملک کے سب سے بڑے دشمن ہيں
 
Back
Top