Cheeta Chaalbaaz Band Why? Mr Admin

ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)
محترم ایڈمن سیاست پی کے
چیتا چالباز کو بینڈ کرنے کی وجہ جان سکتا ہوں ؟
میں پرزور احتجاج کرتا ہوں انتظامیہ کی اس حرکت پر اور یہ ڈیمانڈ کرتا ہوں کہ چیتا چالباز کو جلد از جلد رہائی دی جائے
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

چیتا چالباز اور بد انصاف ٹائیگر جو کہ اردو بھی انگلش زبان میں لکھتا ہے کہ درمیان کل ایک خون ریز جنگ ہووے...اس کہ نتیجہ میں
اڈمن نے چیتا چال باز کو فورن جب کہ دو نمبر ٹائیگر کو ٹھیک ١ گھنٹے کے بعد بیں کیا..لیکن اڈمن نے پہلے پوری فلم دیکھی اور جب وہ لہو لہان ہو گئے پھر بیں کیا...چیتا چل باز کو رہا جبکہ بد انصاف ٹائیگر کی کھال اتار کر بکری بنا دیا جایے
 
Last edited:

shiningstar

Minister (2k+ posts)
admin of this forum has to remove this impression otherwise it would be like another 'shadoula' forum where everyone is praising imran khan withourt any reason.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
فکر نہ کرو عید تک تو ویسے بھی رہائی مل جائے گی ، اصل میں اسکی چالبازی پکڑی گئی تھی ، چیتے کی کھال کے نیچے سے کتا برآمد ہو گیا تھا
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
jab aap apne janwar ko patta nahi dalo gey toh municipal wale zehr hi daalein gey na.....shukar karo zehr nahi daala bas sirf patta daal ke baandha hi hai.....
 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)


جن لوگوں کو لگتا ہے یہ فورم پی ٹی آئی سے ہمدردی رکھتا ہے وہ اسکا بائیکاٹ کیوں نہی کر دیتے ؟؟ ہمیں لگا کے جیو نون سے ہمدردی رکھتا ہے تو ہم نے اسکا بائیکاٹ کر دیا یہی عقل کا تقاضا بھی ہے - پر نہی ان لوگوں نے یہاں سارا دن بیٹھ کر پی ٹی آئی کے خلاف پوسٹ کرنی ہیں اور ساتھ یہ رونا بھی رونا ہے کے یہ فورم انتظامیہ پی ٹی آئی کی سائیڈ لیتی ہے - دوغلے پن کی اس سے اعلی مثال کیا ہوگی ؟؟ یہ جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں

 

Back
Top