Change the Size Of Avatar REQUEST TO ADMIN

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
دوستو بہت عرصے سے اس فورم پر بہت سے تبدیلیاں دیکھتا آیا ہوں

اپنی ایک تجویز آپ سب ممبرز کے سامنے اور ایڈمن کے سامنے رکھتا ہوں کے اوتار کا
سائز اب تھوڑا بڑا کر دینا چاہیے

آپ سب حضرات اپنی اپنی راے سے آگاہ کریں

میں نمونے کے طور پر کچھ سائز آپ حضرات کے سامنے رکھتا ہوں جن میں سے ایک تصویر
اوریجنل سائز کی ہوگی اور ایک تصویر وہ ہوگی جو میں نے بطور نمونے کے تبدیل کی ہے

I5u5rQ9.png

n0hoVry.png

Qajhbcr.png

pFL0cJR.png

l8byKLy.png

pell43I.jpg

jRPlIVm.png

dGib28P.png

8jhUS3u.png

KPZBphD.png
 
Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

سہراب یار!! تجویز جیسی بھی ہو لیکن اگر ہمارے یار نے دی ہے تو میں اس کی پرزور حمائیت کرتا ہوں۔ ویسے کافی لوگوں کو چھوٹی تصویر سے دقت ہوتی ہے کیونکہ وہ اپنے اوتار میں دونوں بوٹ اکھٹے نہیں لگا سکتے اور صرف ایک بوٹ لگانے سے بوٹ کا حق ادا نہیں ہوتا۔ اگر تمہاری تجویز مان لی جائے تو انہیں اپنی شناختی علامت اور اپنا پہلا پیار واضح طور پر دکھانے کی آزادی میسر آجائے گی۔
 
:lol: :lol:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
تجویز تو اچھی ہے، اسے زیرِ غور لانا چاہئے

سہراب یار!! تجویز جیسی بھی ہو لیکن اگر ہمارے یار نے دی ہے تو میں اس کی پرزور حمائیت کرتا ہوں۔ ویسے کافی لوگوں کو چھوٹی تصویر سے دقت ہوتی ہے کیونکہ وہ اپنے اوتار میں دونوں بوٹ اکھٹے نہیں لگا سکتے اور صرف ایک بوٹ لگانے سے بوٹ کا حق ادا نہیں ہوتا۔ اگر تمہاری تجویز مان لی جائے تو انہیں اپنی شناختی علامت اور اپنا پہلا پیار واضح طور پر دکھانے کی آزادی میسر آجائے گی۔

Shukria Meri Tajveez ki Hamayat karne k Liye
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

I Recommend This Size

sohraab.jpg

یہ سائز یا پھر یہ تصویر؟؟

بھائی جی نادان کے تھریڈ پر جو بند ہوگیا آپ سے آپکے میرے متعلق خوبصورت خیالات کا شکریہ ادا کرنے کے بعد پوچھنا بلکہ بتانا چاہتا تھا کہ آپ کی تقریبا" تمام تحاریر ایسی ہوتیں ہیں کہ لگتا ہے میں نے لکھنا آپ سے ہی سیکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ قلم اور تحریر کو نیک مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی توفیق دے۔ اس فورم پر آپ واحد ممبر ہو جس کی پوسٹس پڑھنے کے بعد دھڑکا لگا رہتا ہے کہ میں اپنے بجائے آپ کی آئی ڈی سے نہ پہچانا جاوں۔

بس آپکی تحریک انصاف سے وابستگی کی بنا پر تھوڑا اطمینان ہوتا ہے کہ " تجھے ہم ولی سمجھتے، جو نہ بادہ خوار ہوتا"۔
:lol:​
 
behzadji

Minister (2k+ posts)
avatar se ziayda zuroori tau hamari posts hoti hain.....unn main hum chhoti se chhoti baat kertay bhee nahi jhijhaktay lekin aap ko fikr avatar ki pari hay....!
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

یہ سائز یا پھر یہ تصویر؟؟

بھائی جی نادان کے تھریڈ پر جو بند ہوگیا آپ سے آپکے میرے متعلق خوبصورت خیالات کا شکریہ ادا کرنے کے بعد پوچھنا بلکہ بتانا چاہتا تھا کہ آپ کی تقریبا" تمام تحاریر ایسی ہوتیں ہیں کہ لگتا ہے میں نے لکھنا آپ سے ہی سیکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ قلم اور تحریر کو نیک مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی توفیق دے۔ اس فورم پر آپ واحد ممبر ہو جس کی پوسٹس پڑھنے کے بعد دھڑکا لگا رہتا ہے کہ میں اپنے بجائے آپ کی آئی ڈی سے نہ پہچانا جاوں۔

بس آپکی تحریک انصاف سے وابستگی کی بنا پر تھوڑا اطمینان ہوتا ہے کہ " تجھے ہم ولی سمجھتے، جو نہ بادہ خوار ہوتا"۔
:lol:​

عاطف سرجی! ۔
پہلی بات سائز سے کس روسیاہ کو غرض ہے میں تو اس حسینہ کی طرف توجہ دلانے کی مقدور بھر کوشش کررہا تھا۔

اور دوسری بات یہ آپ نے لال والی بات الٹ کردی، یہ سیکھنے والا کام تو ہمارا ہے اور سکھانے والا آپ کا، دراصل ہم آپ کے ایک خفیہ، خاموش پرستار ہیں اگر آپ کا طویل غیاب نہ ہوتا تو خود کو خفیہ اور خاموش ہی رکھتے، لیکن مجبوراً اظہارِ خیال کرنا پڑا۔ امید ہے برا نہیں مانا ہوگا
(bigsmile)۔

تحریک انصاف سے چھپن چھپائی والی وابستگی سمجھ لیں
;)۔