بیماری کے سبب کی طرف توجہ اسے پھیلانے کےلئے نہیں اسے ختم کرنے کے لئے دلائی جاتی ہے. جس طرح دہشت گردی کے لئے کوئی جواز نہیں بنتا اسی طرح ناانصافی کا بھی کوئی جواز نہیں بنتا ہے، لیکن جو نا انصافی کا نشانہ بنتا ہے وہ دہشت گردی کو انتقامی جواز بنا لیتا ہے
بلوچستان بھی انہی ناانصافیوں کی بدولت یہاں تک پہنچا ہے. پہلے اپنے حصے کا غلطیاں درست کریں پھر جو باز نا آئے اس کا ہاتھ بیشک مروڑیں
antensari
you nailed it man!!!
Comparing suicide terrorism with the Baluchi terrorism is very apt indeed.
Both of these issues stemmed from injustices. Both use violence to protest against injustices.
Farq itna hay: Baluchi terrorism is based on ethnic reasons, which has nothing to do with religion.
But...
the avengers of Lal Masjid *think* they are pursuing a religious cause.