CH Suo Moto against son ?

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
What can I do - every time I try to be an optimist there is a little thing called reality on the ground that pushes me back in the land of pessimism. There is not much to be optimistic about anyway....though I always secretly hope that I am proven wrong but that wish also never comes true ;-)

I would say that in our case optimism has given nothing but depression and pain.

You are so right - the country is beautiful - its just that the people.........

dost bhai, fellow citizen and mohube e watan humsafar

pessimists achieve nothing but depression and pain

for optimists anything everything and nothing is good news

love pak yar for and despite her faults she is beautiful.
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
اولاد "صدقہ جاریہ" بھی ہے اور "ندامت جاریہ" بھی
پہلی صورت میں "اولاد" جب کوئی نیکی عمل یا کام کرتی ہے
تو اس کا "اجر" والدین کو زندگی میں اور آخرت میں بھی ملتا ہے-

دوسری صورت میں "اولاد" جب کسی برائی میں مبتلا ہوتی ہے
تو اپنے ساتھ وہ اپنے والدین کے لئے بھی دنیا و آخرت میں ذلّت اور ندامت کا سامان کرتی ہے-

الله سبحان ھو تعالیٰ کسی کو اولاد کے امتحان میں مبتلا نہ کرے-آمین ثم آمین

چیف جسٹس کو اس "آزمائش" میں حق اور سچ کو سامنے رکھتے ہوۓ
فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرماتے -آمین -

"ایک نیا پاکستان"
اس فیصلے کے بعد انشاء الله تخلیق ھو -
جس میں اسلامی مساوات عدل کا بول بالا ھو-آمین-
 

maksyed

Siasat.pk - Blogger
6-6-2012_109213_1.gif

tnt01-662012.gif

nnt01-662012.gif


f80d36f8bb868f415cdf5d7b5050f174.png

DAWN

 
Last edited:

maksyed

Siasat.pk - Blogger
ہم ان کے پیرو کار ہیں جنھوں نے کہا فاطمہ رضی اللہ تعالی عہنہ کو سزا دے سکتے ہیں ۔ ۔۔۔یہ ارسلان ہمارے لیے کوئی حیثیت نہیں رکھتا قرآنی آیات کی روشنی میں فیصلہ کریں گے ۔۔۔۔۔چیف جسٹس نے قرآن پاک کا نسخہ سامنے رکھ کر سماعت کی ۔ ۔سپریم کورٹ”
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
الطاف خان نہیں ...الطاف سانڈ بوری پیکروں کا لیڈر
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:karry packer cricket wala is ke mamay ke chachey ke khalo ke tai ke saley ke bahnoi ke cousin ki phoopi ka nandoi hai kia
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
mein nafi nahi kar raha, magar tu dekh lena kya hota hey.

یار ایک بات تو پکی ہے کے ملک ریاض پھنسا ہی پھنسا
چیف صاحب کا بیٹا کسوروار ہوا تب بھی ملک ریاض اندر
چیف صاحب کا بیٹا بے گناہ ہوا تب بھی ملک ریاض اندر اور اسکے ساتھ حامد میر اور کامران خان بھی اندر
 

Back
Top