Re: Ch. Aslam had differences with an Important sindh minister that's why Sindh govt took back bomb proof vehicle from him
Such allegations of serious nature must always be accompanied with details,proof and evidence so that the action can be taken against that particular minister.No details or evidence is given to substantiate the allegations because obviously there are none.
چودھری اسلم ایس ایس پی سندھ آج اللہ کو پیارے کر دئے گئے،اگر مرحوم
نیک انصاف دوست آفیسر تھے تو اللہ انکی مغفرت فرمائے،اگر بات مختلف تھی
جیسی سوچ پاکستانی پولیس کے بارے میں ہر عام و خاص رکھتا ہے تو بات غور طلب ہے مرحوم پر سو سے زیادہ انسانی جانوں کے قتل کی کہانیاں جڑی ہیں۔بااثر اتنے کہ انکے قتل پر صدر،وزیراعظم،پنجاب کی بڑی بڑی ہستیوں،عمران خان،الطاف حسین،پرویز مشرف، زرداری ،شرجیل میمن، ایم کیو ایم کے گورنر ور اکابرین ،آرمی چیف وغیرہ وغیرہ اور وغیرہ نے اس شھید کے اٹھ جانے پر
ایسے تعزیتی پیغامات دئے ہیں جیسے یہ صاحبان ملک کے قانون کو نہیں بلکہ
چودھری مرحوم چلا رہے تھے،بیشک قانون کے بول بالے کیلئے مرحوم نے اپنی
فیملی ملک سے باہر بھیج کرخود ڈیفینس کی کوٹھی میں رہتے ہوئے کراچی میں لاء
اینڈ آرڈر اور لیاری گینک کی سرکوبی میں لاکھوں رائونڈ،ہزاروں پستول،کلاشن،گرنیڈ،راکٹ لانچر اوردھماکہ خیز مواد کے ساتھ اینٹی ائیر کرافٹ گن تک بم پروف گاڑیوں میں بیٹھ کر نکالتے رہے مگر یہ دھشت گرد ختم نہ ہوئے۔مجھے فکر لاحق ہے اب انکے بعد کیا ہوگا۔حکومت نے فوری ان شھیدوں کوبیس بیس لاکھ روپے مگر چودہری شھید کو دو کروڑ روپے دینے کا وعدہ اور لوائقین کو پلاٹ اور نوکریاں اور
درجہ شھادت بھی دی ہے۔ اس تمام سانحہ میں کراچی والوں کیساتھ بھلائی یہ ہوئی کے طالبان کے شاہد اللہ شاہد نے اس سانحے کی ذمہداری قبول کرلی،اسکی وجہ
سے مرحوم ماضی قریب میں پاکستانی الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم
جیسا کام،رتبہ پاگئے یہ دونوں یاد رکھے جائینگے۔اب لیاری کا کیا ہوگا؟ بابائے
پولیس چلے گئے یہ لوگ اب پر سکون نہیں رہنے دینگے۔
Everybody knows Layari group is working under PPP criminals. Uzair Jan baloch offered zardari to hand over or get killed 3 person in order to maintain lyari seat.