Caste System in Pakistan !!

اصولی طور پے آپکی بات ٹھیک ھے لیکن .............. لیکن میں اس وقت بہوت لمبے سفر سے واپس آیا ہوں. بعد میں تفصیل سے بات ہو گی آپ سے بیچ اس مسلے کے. آپ کے ذہن کی کچھ گتھیاں سلجھانی ہیں
دلّے بھائی آپ آرام کریں. بعد میں تفصیل سے بات ہو گی آپ اپنے چنگڑ ابّا کے گھر ولادت کے بعد کن مراحل سے گزر کر یہاں تک پونھچے
کیا دلّا ور شریف کے ابّا شریف بھی چنگڑ تھے؟​
:lol: [hilar]
 
صحیح کہا آپ نے ....آپ سے اختلاف اب اسی موڈ میں کر لیتے ہیں .....مجھے آپ کی اس تھریڈ میں خلوص کی کمی نظر آتی ہے ..بظاہر آپ نے معصوم تھریڈ لگائی ہے ..لیکن آپ کا جو بھی محرک ہے .وہ آپ کے تھریڈ میں کمنٹ کا اضافہ کرنے سے نظر آتا ہے .آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ خیال کیا کریں .......ابھی کہا نہ کہ ہم تو اپنے مسلم بھائیوں کے ساتھ بد سلوکی کرنے سے باز نہیں آتے ...پھر کیا رہ جاتا ہے .
آپ کسی گھٹیا اور غلیظ آدمی کی سوچ نہیں بدل سکتی ہیں. ایسے شخص کی سوچ کبھی چھپی نہیں رہتی ہے اور وقتا فوقتا سامنے آتی رہتی ہے، بیشک وہ خود کو کتنا ہی پڑھا لکھا ہونے کے دعوے کرے​
 
lurker

Chief Minister (5k+ posts)
Keep it up Sabir. Don't listen to these Pakistani Muslims. Pakistani and Indian culture has a lot of issues and negative mindsets. Islam has failed to alleviate these inbuilt issues in these people.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
دلّے بھائی آپ آرام کریں. بعد میں تفصیل سے بات ہو گی آپ اپنے چنگڑ ابّا کے گھر ولادت کے بعد کن مراحل سے گزر کر یہاں تک پونھچے

​Laaaanatt hai aisay so called musalmano parr jo isko humiliate kartay rahaay hain ,,, weldone Sabir Keep it up (clap)

Islam does not allow such discrimination.....such behaviour of society must be condemned. But remember such videos are not without purpose. These are tool to promote your NGO business for foreign funding. NGO mafia is such a filthy seller.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

کاسٹ سسٹم کیا ہے ؟ ہمارے معاشرے کا "ایوولوشن" ہے ، جو ابھی لمبے سفر کا متقاضی ہے

سماج کی تکمیل ہونے میں ابھی کافی وقت لگنا ہے ، تکمیل تو پھر بھی نہیں ہونی ، لیکن رویوں کو بہت حد تک بہتر بنایا جا سکتا ہے

ہمارے معاشروں میں یہی مذھب اور ثقافت کا تصادم ہے ، جس کی وجہ سے ہم کوئی فیصلہ ہی نہیں کرپاتے ، مذھب ناکام ہوا ؟ یا ثقافت و سماج بدنام ہوا

تعلیم ، صحت ، بنیادی سہولیات کی بہترین فراہمی اسی کے ذریعے ہم معاشرے میں برداشت / رواداری / مساوات اور تہذیب و اخلاق کو فروغ سے سکتے ہیں
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

چنگڑ بھی تو ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں اور ان کو بنیادی سہولتیں دینا ہمارے اشرافیہ پر فرض ہے_ یہ لوگ جب ٹیکس برابر دیتے ہیں تو پھر ان کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں ؟؟ اگر کوئی چنگڑ محنت کرتا ہے اور خود کو قابل بنا لیتا ہے تو اسے سرکاری اداروں میں نوکری دینے سے بھی گریز نہیں کرنا چاہیے_

(jhanda)​
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
چُوہڑا چنگڑ نیچ مُصلی، ایہوئی چاوں چاوں کرن والے سرکاری ملازم دیاں ذاتاں
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
سرکاری چنگڑ کے معنی

900ea84.png
 
Last edited:

1mr4n

Minister (2k+ posts)
جب معاشرے تقسیم ہو جاتے ہیں اور پنپنے کا معیار دولت ہو تو وہاں نہ ہی کوئ مسلمان رہتا ہے نہ سکھ عیسائ ہندو اپنی سوچ بلند ہونی چاہئے دوسروں کی پرواہ کیا سوچتے ہیں کبھی ترقی کے دروازے نہیں کھولتی آپ کیلیے منفی عوامل کو اپنے اوپر اثر انداز مت ہونے دیں مثبت سوچ کے ساتھ بڑھتے ہوئے قدم کبھی نہیں ڈگمگائے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
I kind of agree but mostly disagree. Yes, we are somewhat rude and rough but that is just spurious. We have a kind of a fear of taken for granted or ignored if we are too soft or less assertive. We don't use our tongue that judiciously but if you get beyond that, Muslim hearts gush and deluge with goodwill and compassion for each other. It is a built in blessing of Islam. Let us try to listen to each other and just be a little considerate. It can work wonders. Wherever I go, I find Muslims mostly exceed my expectations and feel humbled by my frailty and inadequacy.

آپ کسی گھٹیا اور غلیظ آدمی کی سوچ نہیں بدل سکتی ہیں. ایسے شخص کی سوچ کبھی چھپی نہیں رہتی ہے اور وقتا فوقتا سامنے آتی رہتی ہے، بیشک وہ خود کو کتنا ہی پڑھا لکھا ہونے کے دعوے کرے​

پہلی بات ..مجھے نہیں پتا چنگڑ کیا ہوتا ہے ...لیکن جس حقارت سے یہ لفظ یہاں استمعال ہو رہا ہے . وہ بتانے کو کافی ہے .میں خود بحثیت مسلمان اور انسان کسی بھی ذات پات پر یقین نہیں رکھتی ...میرے نظر میں تمام انسان برابر ہیں چاہے وہ کسی بھی ذات ، زبان ، مذھب اور علاقے سے تعلق رکھتے ہوں ...کسی کو کسی پر برتری نہیں . سوائے تقویٰ کے ...اگر تو آپ مسلمان ہیں تو آخری خطبہ بھی سب کو یاد ہو گا ...وہ صرف سنانے کے لئے نہیں تھا ..عمل کرنے کے لئے تھا .....
قبیلے صرف پہچان کے لئے ہوتے ہیں ..اس سے کوئی بڑا یا چھوٹا نہیں ہوتا ....
اب آتے ہیں کہ کہ میں کسی کی سوچ بدل نہیں سکتی ....میں اپنی طرف سے کوشش ہی کر سکتی ہوں اور وہ میں کرتی رہوں گی ..میں تو سب کو بلا امتیاز کہتی ہوں کہ خدارا ایک دوسرے کی عزت کریں ..اپنی اپنی فرسٹریشن نکالنے کے لئے پنچنگ بیگ خرید لیں ..فورم کو اپنا پنچنگ بیگ نہ بنائیں ..سب یہاں سالوں سے ہیں ..اتنے سالوں کی پہچان تو ویسے ہی آنکھوں اور باتوں میں مروت لے آتی ہے ....کسی کو تو پہلا قدم اٹھانا پڑے گا ..کوئی تو پہلے نظر انداز کرنا شروع کرے گا ..دوسرا آخر کب تک اکیلا لڑتا رہے گا ...ہوتا یہ ہے کہ اگر ایک بندہ بد زبانی کرتا ہے تو دوسرے اس کو سمجھانے کی بجائے اس میں اپنا حصہ ڈالنے آ جاتے ہیں ..اپنی طرف سے دوستی نبھاتے ہیں ...نتیجہ میں اور زیادہ گالیاں پڑواتے ہیں ...
خود سوچئے کہ ہم کیا کر رہے ہیں ..اتنی چھوٹی سی زندگی میں نفرتوں کے لئے جگہ کہاں سے نکال رہے ہیں ..دم نہیں گھٹتا ایسے میں .
 
Migratory Bird

Politcal Worker (100+ posts)

تسی بڑے مخولی ہو ،امریکا جا کے چنگڑ پل گئے ہو
پکھی واس ،آپ کو پناہ دینے والے ملک امریکا میں بھی ہیں جنکو وہاں غالباً ٹراویلرکہا جاتا ہے
:biggthumpup:
551b982f09ae3.jpg
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

تسی بڑے مخولی ہو ،امریکا جا کے چنگڑ پل گئے ہو
پکھی واس ،آپ کو پناہ دینے والے ملک امریکا میں بھی ہیں جنکو وہاں غالباً ٹراویلرکہا جاتا ہے
:biggthumpup:
551b982f09ae3.jpg

کیا یہ بات کسی کو کم عزت والا بنا دیتی ہے
 
Migratory Bird

Politcal Worker (100+ posts)
پہلی بات ..مجھے نہیں پتا چنگڑ کیا ہوتا ہے ...لیکن جس حقارت سے یہ لفظ یہاں استمعال ہو رہا ہے . وہ بتانے کو کافی ہے .میں خود بحثیت مسلمان اور انسان کسی بھی ذات پات پر یقین نہیں رکھتی ...میرے نظر میں تمام انسان برابر ہیں چاہے وہ کسی بھی ذات ، زبان ، مذھب اور علاقے سے تعلق رکھتے ہوں ...کسی کو کسی پر برتری نہیں . سوائے تقویٰ کے ...اگر تو آپ مسلمان ہیں تو آخری خطبہ بھی سب کو یاد ہو گا ...وہ صرف سنانے کے لئے نہیں تھا ..عمل کرنے کے لئے تھا .....
قبیلے صرف پہچان کے لئے ہوتے ہیں ..اس سے کوئی بڑا یا چھوٹا نہیں ہوتا ....
اب آتے ہیں کہ کہ میں کسی کی سوچ بدل نہیں سکتی ....میں اپنی طرف سے کوشش ہی کر سکتی ہوں اور وہ میں کرتی رہوں گی ..میں تو سب کو بلا امتیاز کہتی ہوں کہ خدارا ایک دوسرے کی عزت کریں ..اپنی اپنی فرسٹریشن نکالنے کے لئے پنچنگ بیگ خرید لیں ..فورم کو اپنا پنچنگ بیگ نہ بنائیں ..سب یہاں سالوں سے ہیں ..اتنے سالوں کی پہچان تو ویسے ہی آنکھوں اور باتوں میں مروت لے آتی ہے ....کسی کو تو پہلا قدم اٹھانا پڑے گا ..کوئی تو پہلے نظر انداز کرنا شروع کرے گا ..دوسرا آخر کب تک اکیلا لڑتا رہے گا ...ہوتا یہ ہے کہ اگر ایک بندہ بد زبانی کرتا ہے تو دوسرے اس کو سمجھانے کی بجائے اس میں اپنا حصہ ڈالنے آ جاتے ہیں ..اپنی طرف سے دوستی نبھاتے ہیں ...نتیجہ میں اور زیادہ گالیاں پڑواتے ہیں ...
خود سوچئے کہ ہم کیا کر رہے ہیں ..اتنی چھوٹی سی زندگی میں نفرتوں کے لئے جگہ کہاں سے نکال رہے ہیں ..دم نہیں گھٹتا ایسے میں .

ایک سوال پوچھنے کی جسارت کرنا چاہتا ہوں
جیسے آپ نے فرمایا کہ آپ ذات پات پر یقین نہیں رکھتی_اچھی بات ہے اسلام بھی یہی سکھاتا ہے
لیکن__کیا آپ کسی نائی،مصلی یا چوڑے کے ساتھ جو آپ کے بنیادی حقوق پورے کرنے کی ذمداری اٹھا لے رشتہ ازدواج میں بندھنے کو قبول کر لیں گی؟ چلیں چھوڑیں بنیادی حقوق وہ اگر آپ کی تمام خوشات پوری کرنے میں مخلص ہو اور نہا دھو کر خوش شکل بھی نکل آے تو آپ کو قبول ہو گا ؟

اسکا جواب لازمی دیجیے گا گزارش ہے
 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

کاسٹ سسٹم کیا ہے ؟ ہمارے معاشرے کا "ایوولوشن" ہے ، جو ابھی لمبے سفر کا متقاضی ہے

سماج کی تکمیل ہونے میں ابھی کافی وقت لگنا ہے ، تکمیل تو پھر بھی نہیں ہونی ، لیکن رویوں کو بہت حد تک بہتر بنایا جا سکتا ہے

ہمارے معاشروں میں یہی مذھب اور ثقافت کا تصادم ہے ، جس کی وجہ سے ہم کوئی فیصلہ ہی نہیں کرپاتے ، مذھب ناکام ہوا ؟ یا ثقافت و سماج بدنام ہوا

تعلیم ، صحت ، بنیادی سہولیات کی بہترین فراہمی اسی کے ذریعے ہم معاشرے میں برداشت / رواداری / مساوات اور تہذیب و اخلاق کو فروغ سے سکتے ہیں

سن ١٩٦٣ء کنگ مارٹن لوتھر جونیئر کی تحریک سے پہلے امریکہ میں بھی گوروں اور کالوں کے درمیان یونہی امتیاز برتا جاتا تھا_ ان کے لیے الگ سکول اور ہسپتال ہوا کرتے تھے لیکن اس قوم نے اس تفریق کو ختم کیا اور آج اوباما کی مثال آپ کے سامنے ہے_

گو کہ انگلستان کے ساتھ پاکستان کے ویسٹ انڈیز سے زیادہ اچھے ملکی مفادات وابستہ ہیں لیکن ورلڈ کپ فائنل میں ہماری سپورٹ ویسٹ انڈیز کے ہی ساتھ تھی_

;)​
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
اصولی طور پے آپکی بات ٹھیک ھے لیکن .............. لیکن میں اس وقت بہوت لمبے سفر سے واپس آیا ہوں. بعد میں تفصیل سے بات ہو گی آپ سے بیچ اس مسلے کے. آپ کے ذہن کی کچھ گتھیاں سلجھانی ہیں

میں نے اب تک تین فلمیں ایسی دیکھی ہیں جن میں کچھ ایسا ہی پیغام دیا گیا تھا_ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں آپ بھی ضرور دیکھیئے گا_ فلمیں ہوتی تو فکشن ہی ہیں لیکن ان میں اکثر حقیقی زندگی کے تلخ تجربات کی ہی عکاسی کی گئی ہوتی ہے_

Trash
The Pursuit of Happyness
Slumdog Millionaire

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ایک سوال پوچھنے کی جسارت کرنا چاہتا ہوں
جیسے آپ نے فرمایا کہ آپ ذات پات پر یقین نہیں رکھتی_اچھی بات ہے اسلام بھی یہی سکھاتا ہے
لیکن__کیا آپ کسی نائی،مصلی یا چوڑے کے ساتھ جو آپ کے بنیادی حقوق پورے کرنے کی ذمداری اٹھا لے رشتہ ازدواج میں بندھنے کو قبول کر لیں گی؟ چلیں چھوڑیں بنیادی حقوق وہ اگر آپ کی تمام خوشات پوری کرنے میں مخلص ہو اور نہا دھو کر خوش شکل بھی نکل آے تو آپ کو قبول ہو گا ؟

اسکا جواب لازمی دیجیے گا گزارش ہے

میں شادی صرف اس سے کروں گی جو میرے دل کو بھایا .اور میرے دل کو بھانے کے لئے ضروری ہے کہ وہ میرے ذہن سے مطابقت رکھتا ہو ..صرف ایک یہ ہی شرط ہے .....
 
Back
Top