ہاں عوام کو انسان تو قائم علی شاہ سمجھتے ہیں،ریڑھی بان کی ٹانگیں توڑ دیں صرف پروٹوکول میں خلل آنے کی وجہ سے۔
یعنی پی ٹی آئی سپورٹرز کی نظر میں عوام بہرحال جانور ہیں؟؟
بس پھر جب تک ایسے سمجھو گے، ایسا ہی ہوگا جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہورہا ہے۔
ہم عباسی ہیں .جو ہمیں مکا لگاتا ہے وہ دن اس کی زندگی کا آخری دن ہوتا ;)
اوے حارث اوے۔۔۔ تجھے گریبان سے پکڑ کر ایک مکا لگاوں گا۔۔۔۔اور ڈر کر تیری شلوار گیلی ہو جائے گی۔
(bigsmile)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|