Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Caption

ہاں عوام کو انسان تو قائم علی شاہ سمجھتے ہیں،ریڑھی بان کی ٹانگیں توڑ دیں صرف پروٹوکول میں خلل آنے کی وجہ سے۔

اسی لئے تو وہ بھی ذلت اٹھا رہے ہیں سندھ میں۔

آپ اپنی بات کریں کیا آپ کو بھی عوام جانور لگتے ہیں کہ کوئی بھی ان پر اپنی مرضی مسلط کرسکے؟؟ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ عوام نے عمران سے انتقام لیا ہے کہ وہ انہیں کم عقل سمجھتا تھا؟؟

میری بات یاد رکھنا جس دن عمران نے عوام کو احترام دینا شروع کر دیا اسے مقبولیت حاصل کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ لیکن عمران کا احترام کہیں اور کیلئے ہے، یقین نہ آئے تو وہ چمک وہ مسکراہٹ ذہن میں لائیں جو دھرنوں کے دوران آرمی چیف سے ملنے جاتے وقت اس کے چہرے پر تھی۔
 

Annie

Moderator
Re: Caption

Matlab jab metro i to khan saahib dar k hi bhaag gay, wah
(hmm)واہ جی آپ نے اس پوسٹر کا الٹا ہی مطلب نکال لیا ، آپکو کہاں سے لگا کے خان میٹرو سے ڈر کر بھاگ گیے ؟ ...
1Ydi.jpg
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Re: Caption

ہم عباسی ہیں .جو ہمیں مکا لگاتا ہے وہ دن اس کی زندگی کا آخری دن ہوتا ;)


یار آپ کو بہت بہت مبارک ہو آپ کے کزن حنیف عباسی نے راولپنڈی فتح کر لیا -- شیدے اور میدے کو عبرتناک شکست دی
(clap)​
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
Re: Caption


اسی لئے تو وہ بھی ذلت اٹھا رہے ہیں سندھ میں۔

آپ اپنی بات کریں کیا آپ کو بھی عوام جانور لگتے ہیں کہ کوئی بھی ان پر اپنی مرضی مسلط کرسکے؟؟ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ عوام نے عمران سے انتقام لیا ہے کہ وہ انہیں کم عقل سمجھتا تھا؟؟

میری بات یاد رکھنا جس دن عمران نے عوام کو احترام دینا شروع کر دیا اسے مقبولیت حاصل کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ لیکن عمران کا احترام کہیں اور کیلئے ہے، یقین نہ آئے تو وہ چمک وہ مسکراہٹ ذہن میں لائیں جو دھرنوں کے دوران آرمی چیف سے ملنے جاتے وقت اس کے چہرے پر تھی۔
نہیں میں پنجاب کے اس حصے میں رہتا ہوں جہاں انتقام/ا نعام نام کی کوئی شے نہیں، لوگ صرف برادری کے نام پر ووٹ دیتے ہیں اور بس...،وہی جیتنے والا گھوڑا ،ن،ق،آزاد پھر نون اوراب سنا ہے اگلا الیکشن تحریک انصاف سے لڑے گا،اور میں شرطیہ کہتا ہوں جیتے گا۔
 

nesha

Minister (2k+ posts)
Re: Caption

(hmm)واہ جی آپ نے اس پوسٹر کا الٹا ہی مطلب نکال لیا ، آپکو کہاں سے لگا کے خان میٹرو سے ڈر کر بھاگ گیے ؟ ...
1Ydi.jpg
Picture k uper waaly hisy mein khan saahib to hn lekin neechy k hisy mein jab metro i to khan saahib pata nhy kidar ghaaib ho gay? lgta hai metro dekh k dar hi gay hn gy.