Caption!!!

MariaAli

Banned
10439032_1090502617644828_1309675597615836402_n.jpg
 
MariaAli

Banned
دیکهوں تو ڈوب گے سب غریب غرباء که کچہ بچ گے میری منحوس شکل دیکهنے اور بکواس سننے کے لیے.
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
عوامی لیڈر عوام کے درمیان جاتے ہوئے

دوسری طرف خیبر پختونخواہ، خاص کر چترال میں تباہی پھر گئی
لیکن صوبے کی ساری انتظامیہ تحریک انصاف کی آخری رسومات کے لئے بنی گالہ میں جمع ہے
کل سے سر جوڑے بیٹھے سوچ رہے ہیں کہ نمازہ جنازہ میں کتنے سجدے ہوتے ہیں

سنا ہے آج شام چھ بجے شام غریباں ہو گی
----------------------

چترال کا دورہ کرتے ان لوگوں کو دیکھیں
کیا لوگوں کی لاشیں بہتی دیکھ کر کسی کو اتنا خوش دیکھا ہے؟

_1_93752.jpg

Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)

ہر سال سیلاب کے دورے پڑتے ہیں ان کا اصل سدباب نہیں کرنا
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
گنجوں کو ایک ایک غوطہ اس سیلاب میں لگوادیایا جائے، یہ الٹے لٹک کر بھی سیلاب کے سدِ باب کے اسباب کریں گے۔
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ہر سال سیلاب کے دورے پڑتے ہیں ان کا اصل سدباب نہیں کرنا

جی۔۔ ماہر موسمیات، ڈگری ہولڈر جناب مراد سعید صاحب نے خٹک صاحب کو تجویز دی ہے کہ کالا باغ کو چترال کے پیچھے منتقل کیا جائے
کمیٹی بنا دی گئی ہے جو تجویز دے گی کہ کالا باغ کو منتقل کرنے سے پہلے ڈیم بنایا جائے یا بعد میں
مراد سعید صاحب کا موقف ہے کہ منتقلی پہلے ہو، کیونکہ ڈیم بنانے کے بعد کالا باغ بھاری ہو جائے گا
میں بھی اسی تجویز کی حامی ہوں

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
بےشک عمران خان ہو بلاول بھٹو یا پھر یہ گنجے مجھے سب ہی منحوس لگتے ہیں
جب یہ تباہ شدہ علاقوں کا فضائی معاینا کرتے ہیں
یہ سب فوٹوسیشن سے زیادہ کچھ بھی نہی
یہ جہاز امدادی ٹیموں یا امداد کی پلاننگ والے اداروں کے پاس ہو تو بہتر رہے
 
Last edited:

baalti

Minister (2k+ posts)
عوامی لیڈر عوام کے درمیان جاتے ہوئے

دوسری طرف خیبر پختونخواہ، خاص کر چترال میں تباہی پھر گئی
لیکن صوبے کی ساری انتظامیہ تحریک انصاف کی آخری رسومات کے لئے بنی گالہ میں جمع ہے
کل سے سر جوڑے بیٹھے سوچ رہے ہیں کہ نمازہ جنازہ میں کتنے سجدے ہوتے ہیں

سنا ہے آج شام چھ بجے شام غریباں ہو گی

this post deserves a LAKH DI LAANUT,,,
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
awam kb sy hawwa mein rehny lg gaya bachi...

جس دن سے "عوامی لیڈر" چترال کے سیلاب زدگان کے لئے ہیلی کاپٹروں میں سیلفیاں بنانے لگے ہیں
CKmDpgOUMAA4thm.jpg
 
Last edited:

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
What a pathetic mindset using word of Sham Ghraiban sarcastically pity on you
عوامی لیڈر عوام کے درمیان جاتے ہوئے

دوسری طرف خیبر پختونخواہ، خاص کر چترال میں تباہی پھر گئی
لیکن صوبے کی ساری انتظامیہ تحریک انصاف کی آخری رسومات کے لئے بنی گالہ میں جمع ہے
کل سے سر جوڑے بیٹھے سوچ رہے ہیں کہ نمازہ جنازہ میں کتنے سجدے ہوتے ہیں

سنا ہے آج شام چھ بجے شام غریباں ہو گی

barca

Prime Minister (20k+ posts)

جی۔۔ ماہر موسمیات، ڈگری ہولڈر جناب مراد سعید صاحب نے خٹک صاحب کو تجویز دی ہے کہ کالا باغ کو چترال کے پیچھے منتقل کیا جائے
کمیٹی بنا دی گئی ہے جو تجویز دے گی کہ کالا باغ کو منتقل کرنے سے پہلے ڈیم بنایا جائے یا بعد میں
مراد سعید صاحب کا موقف ہے کہ منتقلی پہلے ہو، کیونکہ ڈیم بنانے کے بعد کالا باغ بھاری ہو جائے گا
میں بھی اسی تجویز کی حامی ہوں

مجھے جہاں تک یاد ہے
پچھلے سات سالوں میں ایک بندہ لانگ بوٹ پہن کر
دریاوں کے پشتے ٹھیک کر رہا ہے
پانی پھر بھی نہیں رک رہا

اور یہ وہی بندہ ہے
جس نے چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا تھا
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ذرا دیکھوں بھیڑ بکریاں اُوپر سے سیلاب میں کیسے نظر آتی ھیں
 
tz00007

Minister (2k+ posts)
awam k darmian?????? awam jahazo pe jaati hay?? hahahahahah chu insan ...

chitral me jo kaam PTI ne is baar kia... is ka nateeja next election me dekhna.. itna efficent response selaab ka kabi bhi nahi raha..

عوامی لیڈر عوام کے درمیان جاتے ہوئے

دوسری طرف خیبر پختونخواہ، خاص کر چترال میں تباہی پھر گئی
لیکن صوبے کی ساری انتظامیہ تحریک انصاف کی آخری رسومات کے لئے بنی گالہ میں جمع ہے
کل سے سر جوڑے بیٹھے سوچ رہے ہیں کہ نمازہ جنازہ میں کتنے سجدے ہوتے ہیں

سنا ہے آج شام چھ بجے شام غریباں ہو گی

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Sorry but to me it seems like Nwaz sharif has just farted. His own contorted face tells it all.
Hes probably thinking...'mujhey itni boo a rahi hai to peechay SP ka kya haal ho ga...yeh khirki kaisey khulti hai?'

Sailab zadgan ki fikar hoti in choron ko to 25 salon ki hukoomat mein kuch kiya hota. Free ka helicopter hai...sarkari kharcha hai..haram ki kamai hi..fikar kis baat ki?
 
deamon

MPA (400+ posts)
[hilar]

Bachi... tum beshak inn ki 3600 tasweerein lagao aur kis kisam ki b lagao... ye mery phuphy k putar nai. tum saron ka masla hi ye hy agly ko party bana lena... awam samja hota tay ye hal na hota... lekin ap ka 'sher' pm hy...

aur waysy b apny hi kaha hy awam k darmian ja rahy hein meiny nai...

جس دن سے "عوامی لیڈر" چترال کے سیلاب زدگان کے لئے ہیلی کاپٹروں میں سیلفیاں بنانے لگے ہیں
CKmDpgOUMAA4thm.jpg
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
عوامی لیڈر عوام کے درمیان جاتے ہوئے

دوسری طرف خیبر پختونخواہ، خاص کر چترال میں تباہی پھر گئی
لیکن صوبے کی ساری انتظامیہ تحریک انصاف کی آخری رسومات کے لئے بنی گالہ میں جمع ہے
کل سے سر جوڑے بیٹھے سوچ رہے ہیں کہ نمازہ جنازہ میں کتنے سجدے ہوتے ہیں

سنا ہے آج شام چھ بجے شام غریباں ہو گی
----------------------

چترال کا دورہ کرتے ان لوگوں کو دیکھیں
کیا لوگوں کی لاشیں بہتی دیکھ کر کسی کو اتنا خوش دیکھا ہے؟

_1_93752.jpg

PTI militant wing to neutralize this scumbag. IA