غور کر بھینس کتنی تیار ہو کر فوٹو کھنچوا رہی ہے
پاکستانی ڈبل ڈیکر توڑی ٹرک
بڑا عجیب کومبنشن ہے اس فوٹو کا -سائیکل درخت پر .ٹائر چھت پر .بکری چارپائی کے ساتھ بندھی ہے یا چارپائی بکری کے ساتھ ؟ روشندان ہیں لیکن دروازہ کوئی نہیں
ابے اتنا بھی نہیں سمجھا یہ باورچی خانہ ہے ، گاؤں میں امیروں کے ٹوٹکے تھوڑی چلتے ہیں، جہاں جو چیز چاہو رکھ دو
اور بکری بھی اپنا کھانا باورچی خانے میں کھانے آتی ہے ؟ (hmm)
اور بکری بھی اپنا کھانا باورچی خانے میں کھانے آتی ہے ؟ (hmm)
bakri ko bawarchi khane fridge ke tor par use karte hein doodh rakhne ke liye, jab bhi chai banani hui than paar kar nikal liye aik piyali;)
اسکو منجی کا سوچنا چاہیے مگر یہ بکری پے اٹک گیا
wo bakri se manji wala kaam lene ke chakar me hoga, jese tu ooont se leta hey;)
تونے تو اونٹنی ، بکری اور کبوتریوں پر پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے ، تو نہیں سمجھیگا تو اور کون سمجھیگا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|