Caption it.

munafr

Councller (250+ posts)
CLA8pLYUEAAThY7.jpg
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
توجہ دلانے کے لئے شکریہ
آپ نے آج دوپہر کی خبریں نہیں سنیں
جناب بلال یاسین نے وہاں کا دورہ کیا ہے اور انشااللہ ان کی دادرسی ہو گی
گیریژن ہومز سوسائٹی ایک پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹی ہے جس میں سہولیات کہ فراہمی بلڈر کی ذمہ داری ہے
پھر بھی حکومت نے جائزہ لینے کی یقین دہانی کروائی ہے
 
Last edited:

IMKKK

Minister (2k+ posts)

yeh hai tumhara "janab bilal yasin" bhanja of kalsoom nawaz

bilal-yasin-punjab-food-minister.png

1280x720-VlB.jpg

DV814.jpg

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
توجہ دلانے کے لئے شکریہ
آپ نے آج دوپہر کی خبریں نہیں سنیں
جناب بلال یاسین نے وہاں کا دورہ کیا ہے اور انشااللہ ان کی دادرسی ہو گی
گیریژن ہومز سوسائٹی ایک پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹی ہے جس میں سہولیات کہ فراہمی بلڈر کی ذمہ داری ہے
پھر بھی حکومت نے جائزہ لینے کی یقین دہانی کروائی ہے

باجی آپ کا میری خجالت مٹانے کا شکریہ -شرلی باز شریف
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
توجہ دلانے کے لئے شکریہ
آپ نے آج دوپہر کی خبریں نہیں سنیں
جناب بلال یاسین نے وہاں کا دورہ کیا ہے اور انشااللہ ان کی دادرسی ہو گی
گیریژن ہومز سوسائٹی ایک پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹی ہے جس میں سہولیات کہ فراہمی بلڈر کی ذمہ داری ہے
پھر بھی حکومت نے جائزہ لینے کی یقین دہانی کروائی ہے
:doh:اوه لئیم نوبت یہاں تک آنی ہی نہیں چا ہیے تهی بلڈر په چیک اور بیلنس رکهنا تمهارے گنجوں کا هی کام هے
 
Last edited:

umer amin

Minister (2k+ posts)
جنرل پاشا کے خلاف مقدمہ چلا کے تھوڑی داد رسی اپنی بھی کر لیں روز دن آپ کے منسٹر ٹی وی پر بیٹھ کے قلتے رہتے .ہیں .عوام کو تو ریلیف دے دے کے آپ لوگوں نے عوام کو نکو ناک کر دیا ہے .
توجہ دلانے کے لئے شکریہ
آپ نے آج دوپہر کی خبریں نہیں سنیں
جناب بلال یاسین نے وہاں کا دورہ کیا ہے اور انشااللہ ان کی دادرسی ہو گی
گیریژن ہومز سوسائٹی ایک پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹی ہے جس میں سہولیات کہ فراہمی بلڈر کی ذمہ داری ہے
پھر بھی حکومت نے جائزہ لینے کی یقین دہانی کروائی ہے
 
Champion 01

hahahahahhaaaaaaa, JANAB BILAL YASIN,,,wesay Muqadas, khatam hey tum per bhi chamcha geeri, aapis ki baat hey, kia fees hey tumhari????
 
Aarzoo

Citizen
شاید ہی نواز شریف کا کوئی رشتہ دار اقتدار سے باہر رہ گیا ہو. نواز شریف کی مرکزی اور پنجاب حکومت پر ایک نگاہ ڈالیں تو یہ کسی سیاسی پارٹی کی نہیں بلکہ نواز شریف کے رشتہ داروں، قریبی عزیزوں، برادری والوں اور خوشامدی دوستوں کی حکومت لگتی ہے
 
Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
توجہ دلانے کے لئے شکریہ
آپ نے آج دوپہر کی خبریں نہیں سنیں
جناب بلال یاسین نے وہاں کا دورہ کیا ہے اور انشااللہ ان کی دادرسی ہو گی
گیریژن ہومز سوسائٹی ایک پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹی ہے جس میں سہولیات کہ فراہمی بلڈر کی ذمہ داری ہے
پھر بھی حکومت نے جائزہ لینے کی یقین دہانی کروائی ہے

Good to see PMLN official on the forum.
 
Back
Top