Caption IT ?

Shahbaz Baig

MPA (400+ posts)
All the credit goes to ECP for conducting free and fair elections.

jiee bilkul(clap).... theek kaha apny... Subah sy dekh raha tha karachi mai kabhi NA-254 bhag kar or kabhi NA-245 mai jakar... haad hoti hai yaar finaly mai is Natijay per Pohancha hon k jab tak Computerized voting system nhi hota hai jab tak kuuuuuuuuuuch nhi hony wala
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
بارسا ! میں بھی خود یہی بات نہ سجھ سکا کہ اس بندے کو اس کے گھر والوں نے بھی ووٹ نہیں دیا ؟(cry)
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
ابھی تک سمجھنے کی کوشش کر رہا هوں کہ آخر یہ بندا صفر ووٹ کیسے لے سکتا ہے آخر اسکا اپنا ووٹ چند دوستوں کا ، اپنے گھر والوں کا ووٹ کہاں گئے ، پھر متحدہ والے کہتے ہیں کہ وہ دھاندلی نہیں کرتے ،
کل تک پتا چل جایے گا ، کہ کس طرح کس نے کیا کیا ،،،،،، حقیقی والے بھی تو کہیں هوں گے تو کیا ان کو اتنے خطرناک نتائج کی دھمکی دی گئی تھی کہ ایک بھی ووٹ ڈالنے نہیں آیا ............... ہوسکتا ہے کہ متحدہ والے خود ہی ان کے باکس میں چند ووٹ ڈال دیں تاکہ ووٹنگ کا بھرم بھی رہ سکے ........
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
فوج کے بجائے فرشتے بھی تعینات کر دی جائیں نا تب بھی آپ کا رونا دھونا بند نہیں ہوگا
you know I feel sorry for the people of Karachi who have to live their lives in fear Bcoz of mqm.......but then again,who are we to speak when people like u support them and want to live in fear:biggthumpup:
 

Back
Top