BREAKING - Sheikh Rasheed has just been arrested from Rawalpindi!!

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
میں ان میں سے اکسر کو جانتا ہوں ۔۔ علاج معالجے کے لیئے یہ میرے کولیگ ڈاکٹروں کے پاس ہی جاتے ہیں۔ عقل تو کم
تھی یہ جانتا تھا مگر گھاس چر گئی ہے یہ اندزہ نہیں تھا۔

ان حرکتوں سے اپنے آپ کو گندہ ہی کر رہے ہیں، لوگ مزید تھو تھو کریں گے۔
 
Hitlist by amjad chaudhry

Politcal Worker (100+ posts)
Premium Member
https://twitter.com/x/status/1620891468822106112
https://twitter.com/x/status/1620905485644845061
https://twitter.com/x/status/1620897651180056577

Fn6W19SXoA8X9JA

Fn6W2KRXoAglSQU

https://twitter.com/x/status/1620897971662630912

Fn6Rj2DaEAAAnXU

https://twitter.com/x/status/1620893602800087040
https://twitter.com/x/status/1620893587927101441
جو چاہے وہ کر سکتے ہیں شیخ رشید کو شرابی چرسی یا کچھ بھی ثابت کر سکتے ہیں جب وہ شراب کی بوتلوں میں سے شہد نکال سکتا ہے تشہد میں شراب بھی ڈالی جاسکتی ہے
 
asif86

MPA (400+ posts)
All these arrests have happened after dissolving the assemblies.More arrests might take place.Was it worth dissolving assemblies.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں ان میں سے اکسر کو جانتا ہوں ۔۔ علاج معالجے کے لیئے یہ میرے کولیگ ڈاکٹروں کے پاس ہی جاتے ہیں۔ عقل تو کم
تھی یہ جانتا تھا مگر گھاس چر گئی ہے یہ اندزہ نہیں تھا۔

ان حرکتوں سے اپنے آپ کو گندہ ہی کر رہے ہیں، لوگ مزید تھو تھو کریں گے۔
ویسے تو خیر یہ چاہتے یہی ہیں کہ کسی طرح سے کوئی ماحول پیدا ہوجائے کہ ایمرجنسی نافذ کرنے کا جواز بن جائے۔
پی ڈی ایم کو معلوم ہے کہ یہ عوام کے ووٹ سے تو پارلیمنٹ میں نہیں پہنچے، لہٰذا عوام کیا سوچتی ہے، اسکی انھیں پرواہ نہیں۔
یہ صرف اچھے ملازموں کی طرح اپنے مالکوں کے لیئے راہ ہموار کر رہے ہیں

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Dr Adam
سر جی، تُسی ٹھیک ہی کہندے او، ایہہ کُتی چوراں نال رلی ہوئی اے۔ عدالت ھِک واری وی ایناں پولیس تے ایف آئی اے والیاں نوں ڈنڈا پھیرے تے اگلی وار ایناں دی ہمّت نئیں ہون لگی کسے تے ہتھ پانے نی۔
They are desperately trying to wreak a havoc-- a perfect storm -- a justification of imposing emergency
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Brother Sohail I am speechless on what has happened in the last 24 hours.
I can only say:
O' our Allah we can't say it in words.... Can you please just listen through our hearts!!