Breaking: Houthi attacked Saudi Area of Najran and Jizan

JuanM67

Banned
Because Yemenis are not MUSLIMS, we are MUSLIMMS AKA Al Saud Clan of child molesters. We wantnh 290 wives, big palace and we buy 500 billion in weapons from American Jews to kill MUSLIMSSSS, yet we want Pakistan rent an army to save us from Houthi, never attack israheel our friend.

I hope you get my drift H.
 
pak_aus

Senator (1k+ posts)
ab raheel sherif ku jagao kaheen deer na hu jai aur baqi sub ku bhi itlaa karo ,,,,,, ju ye saudis 2 week se un per bombing ker rahe hn wo kea hai wo breaking nahi ya wo peedal aa rahi hai. jesi kerni wesi bherni.
This news just arrived 1 hour before through Ministry of Defence Saudi
only confirmed through Arab media yet
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے مجھے بیک وقت ہنسی اور رونا اس بات پے آتا ہے کے پاکستان کے شیعہ حضرت کیسے ایران کے سٹرٹیجک انٹرسٹس کے مطابق خود کار مشین کی طرح خود کو الاین کر لیتے ہیں ؟. اس لحاظ سے ایرانیوں کو ماننا پڑتا ہے کے کیسے اسلام کے دائرے میں آ کر بھی اس کانسپٹ سے خود کو پلیتیکلی ریلونٹ رکھا.
 
Admiral

حکیم صاحب، عربیوں نے جس طرح پاکستان کو اپنا چھوٹا سمجھا ہوا ہے، عام پاکستانی جو شیعہ نہ بھی ہو، اسے بھی غصہ آنا ہی چاہیئے ایسے ہتک آمیز روّیے پر
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

حکیم صاحب، عربیوں نے جس طرح پاکستان کو اپنا چھوٹا سمجھا ہوا ہے، عام پاکستانی جو شیعہ نہ بھی ہو، اسے بھی غصہ آنا ہی چاہیئے ایسے ہتک آمیز روّیے پر

بھائی تو آپ پیسا کھا رہے ہو نا انکا. سروسس تو دینی پڑیں گی. خیر یہ سچویشن تو بلکل مختلف ہے اور ایران نے زیادتی کی ہے. پاکستان اور ترکی کو ایران کو بیک آف کا سخت پیغام پہونچانا چاہیے تھا. اگر یہ جنگ سعودی علاقے میں داخل ہوئی تو پاکستان کو انوولو ہونا ہی پڑے گا
 
HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
tu saudis are meddling in yemen, waisay just out of curiosity do you support saudis funding and helping general sisi topple a legitimate islamic govt of Mohammed Morsi in egypt?
مستعفی صدر سعودیہ نواز تھا، جبکہ حوثیوں کی پشت پر ایران تھا۔
 
Hussain Mavia

Senator (1k+ posts)
nB6-1242015.gif
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی تو آپ پیسا کھا رہے ہو نا انکا. سروسس تو دینی پڑیں گی. خیر یہ سچویشن تو بلکل مختلف ہے اور ایران نے زیادتی کی ہے. پاکستان اور ترکی کو ایران کو بیک آف کا سخت پیغام پہونچانا چاہیے تھا. اگر یہ جنگ سعودی علاقے میں داخل ہوئی تو پاکستان کو انوولو ہونا ہی پڑے گا

سر جی، دو ہفتے پہلے، میں نے یہی بات کہی تھی، اس تھریڈ پر
http://www.siasat.pk/forum/showthre...(27-03-2015)&p=3151032&viewfull=1#post3151032
اپنے سٹائل کے اسلام کو پھیلانے کے لیے دوسرے ممالک میں فساد کے بیج بونے کا جو کام سعودی مملکت کافی عرصے سے کرتی رہی، اب وہی کام ایران نے شروع کر دیا، ظاہر ہے سعودیوں کو تکلیف تو ہونی ہی تھی، لیکن ایک بات ایران بالکل نظر انداز کر گیا کہ اس معاملے میں اگر بات سعودیہ کے بارڈر تک پہنچتی ہے تو تمام عالمِ اسلام میں حجاز مقدس کی وجہ سے اضطراب ضرور ہو گا، اور اس اضطراب کا نتیجہ بہرحال سعودیوں کے حق میں یوں جائے گا کہ مسلم اکثریتی ممالک، سعودیوں کے پچھلے جرائم کے باوجود سعودیوں کی حمایت پر مجبور ہوں گے، یوں ایران اپنی بےوقوفانہ پالیسی سے ترکی، پاکستان، ملائیشیا اور انڈونیشیا جیسے ’سعودی عرب بیزار’ ممالک کو بھی اپنے (ایران)مخالف بلاک میں خود دھکیل دے گا، اور بعنیہ ایسا ہونے جا رہا ہے،
پاکستانی حکومت نے تو کہ دیا ہے کہ اگر سعودی عرب کے بارڈر پر خطرہ ہوا تو فوج جائے گی، اور آج ہم اس تھریڈ پر ہیں جس کا موضوع ہی سعودی عرب کے بارڈر پر حملے کی خبر ہے

بس اب کچھ اور دیر انتظار، اگر بارڈر پر حالت خراب ہوتی ہے تو اپنی فوج کو پاکستانی حکومت اپنے ہی خرچے پر بھیجے گی
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

اگر ہماری ہی فوج درکار ہے تو خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کو ہمارے حوالے کر دیں
ہم خود اپنا خادمین حرمین چن لیں گے
لیکن سعودی کی جارحیت اور انکا چوکیدار نہیں بننا ہے پاکستان کو
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)

اگر ہماری ہی فوج درکار ہے تو خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کو ہمارے حوالے کر دیں
ہم خود اپنا خادمین حرمین چن لیں گے
لیکن سعودی کی جارحیت اور انکا چوکیدار نہیں بننا ہے پاکستان کو

Pakistan is not being asked to be a guard of SA...its being asked to be a guard of the House of Saud...
 
mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
its a false flag ,
houthis are not near the border

And Secondly , WHY ON EARTH WOULD THEY ATTACK THE SAUDIS???????????

people dont care where the news is coming from as long as it helps their narrative or aligns with their narrow sectarian world view.

you see similar behavior from iranian sympathizers.

i am not sure why dont these internet jihadis spend their own money and fly out to defend saudis from houthi threat instead of trying their best to drag pakistani forces in the conflict.
 
Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan is not being asked to be a guard of SA...its being asked to be a guard of the House of Saud...

سعودی سے مطلب آل سعود ہی ہے
اسی لئے کہا انکو زیادہ فکر خانہ کعبہ کی ہے وہ ہم کو دے کر خود بھاڑ میں جاییں
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)

سعودی سے مطلب آل سعود ہی ہے
اسی لئے کہا انکو زیادہ فکر خانہ کعبہ کی ہے وہ ہم کو دے کر خود بھاڑ میں جاییں

but sadly people don't see that there is a difference between protecting the holy cities and the house of saud...
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
but sadly people don't see that there is a difference between protecting the holy cities and the house of saud...

آل سعود تو اپنے آپ کو پتا نہیں سمجتھے کیا ہیں
ایسے لگتا ہے جیسے یہ اپنا درجہ پیغمبروں کے بعد سب سے افضل سمجتھے ہیں
انکا کیا تعلق حرم پاک سے .یہ تو خود لٹیرے ہیں اور حرم پاک پر قابض