Bomb Blasts In LAHORE In Jaloose. "Punjab Govt. has been Failed to secure citizens"

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
@mahwish_ali

ان خود کش حملوں کو مکمل طور پر روکنا تو شاید بہت مشکل ہو، مگر اتنا ضرور ہے کہ اگر اس جنگ میں ہم چوڑیاں پہن کر بیٹھے رہنے کی بجائے انکے خلاف کاروائی کریں تو حملوں کی یہ شرح بہت حد تک کم ہو سکتی ہے اور شاید ایک دن ختم بھی۔ انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اور چارہ نہیں کیونکہ اگر ہم چوڑیاں پہن کر بیٹھے رہے تو یہ وحشی خونی درندے سوات اور بونیر کی طرح اپنی خونی کاروائیاں اور فساد ہر جگہ بڑے پیمانے پر کھل کر پھیلاتے ہی رہیں گے
My thought are the same. We have to take a strong action against these enemies of humanity. We can not call ourselves Muslims when we start killing Muslims, but we can punish the murderers . Islam is a religion of peace not hatred.
As it is mentioned in the Quran: Sura Al-Ma'iDah 5-32.
Bismillah
Al-Ma'ida
[SIZE=2.2]On that account: We ordained for the Children of Israel that if anyone slew a person―unless it be for murder or for spreading mischief in the land― it would be as if he slew the whole people: and if anyone saved a life it would be as if he saved the life of the whole people. Then although there came to them Our Messengers with clear Signs, yet even after that many of them continued to commit excesses in the land. (32)[/SIZE]

May Allah Guides us to the right path.
 
aaleraza

Politcal Worker (100+ posts)
dear brother and sisters

it was really bad day for lahore, as it was in news that police had found two suiciders heads, i think that if government show thier face sketch so people can recoginize thier face, there is strong asumption that these people come from out side lahore, they must stay in city for long (where they do suicide attack) so if people know thier face it is possible that some one in public know about them they might live some where on rent and there is possibility that they rent house with some other peoples. so i think the idea to show thier face sketch is right one and it could help to track the other members of the terrorist ring
 
A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
thats just IT. when people starve they will find a way to better them selves. If you pay Rs5,000 to your kids for monthly allowance, they will never look for work. jub sar par paregi tub sambhal jaeingey

ALSO, Allah is responsible for bread n butter. Good thing He kept it to himself, or human beings would have starved

gazoomartian
Where did you hear that "Allah is responsible for bread n butter"? That is new for me.
 
Knowledge Seeker

Senator (1k+ posts)
1101044729-1.jpg

1101044729-2.gif

1101044744-1.jpg

1101044744-2.gif

http://express.com.pk/epaper/index.aspx?Issue=NP_LHE&Page=Back_Page008&Date=20100903&Pageno=8&View=1
 
Last edited:

US CENTCOM

Councller (250+ posts)
When America gets the hell out of here. All these are being done by Mossad/Raw under the blessings of CIA. US govt could seriously be innocent, CIA has gone out of control, Mossad ha infiltrated CIA nd Admin will not be able to do anything just like they can not dismantle Jewish TV. Eventually Americans will wake up and kill all the Jews creating holocaust of much greater magnitude. When Germany persecuted them, they went to US/Israel. Where will they go next time around? The gulf of Mexico, atl antic and pacific will be the only options

آپ ایک بار پھر سازشی نظریاتوں پر مبنی باتیں کر رہےہیں اور وہ بھی بغیر کسی ثبوت کے۔ مجھے رنج اس بات کا ہے کہ آپ اس بات کو بلکل نظر انداز کر رہے ہیں کہ طالبان کا ایک گروہ لاہور کے حملے کی زمہ داری قبول بھی کر چُکا ہے ۔ جس دن کو کڑوڑوں مسلمان مقدس سمجھتے ہیں یہ تو ایک ایسے دن کی عزت بھی نہیںکر سکے اور انھوں نے عین افطار کے وقت حملہ کر کے 35 بے گناہ انسانوں کوموت کے گھاٹ اتار دیا اور بے پناہ لوگوں کو زخمی کر دیا۔ اس وقت جب پاکستان تاریخ کے ایک بدرین سیلاب سے گزر رہا ہے یہ سفاک لوگ پشاور کے پولیس کے سربراہ کو قتل کرنے میں مصروف تھے حتہ کہ انھوںنے مسجد کو بھی نہیں چھوڑا اور اس حملے میں ایک بزرگ قومی اسمبلی کے سابق نمائندے جوکہ حلکے سے خطاب کر رہے تھے انکو بھی قتل کر دیا۔ ایک طرف وہ سیلاب زدگان کی مدد کا دعوی کرتے ہیں اور دوسری طرف سیلاب زدہ علاقے میں ایک بچے ہوئے پل کو بھی گرا دیتے ہیں۔ آج پھر کوئٹہ میں ایک دھماکے میں ں 40 بے گناہ مارے گئے اور 100 سے زیادہ زخمی ہوئے۔

دوسروں پر الزام لگانا تو بہت آسان ہے لیکن اس بات میں وزن ہونا ایک الگ بات ہے، اس لیے کہ ہم ہرروز طالبان کے ہاتھوں معصوموں کا قتل ہوتا دیکھتے اور پھر طالبان کو ان خوفناک حملوں کی زمداری اپنے بیانوں اور اپنے پروپوگینڈے وڈیوں میں قبول کرتا دیکھتے ہیں۔ ہمیں اب دوسروں پر الزام تراشی کا کھیل ختم کر دیناچاہیےاور طالبان جوکہ اصل مجرم ہیں ان کوآئینہ دیکھانا چاہیے ورنہ ہم ان کو اور ہمت بخش کر بے گناہوں کے خون کی جو یہ قاتل بے بنیاد بہا چُکے ہیں انکی بےحرمتی کر تے ۔ اس بات کو زرا آپ نوٹ کریں کہ ہم اس سیلاب میں پاکستان کی مدد میں بین الاقوامی کوششوں میں سرے فہرست ہیں، جبکہ ٹی ٹی پی بے گناہوں کا خون بہانے میں مصروف ہے۔ وہ آپ کے اپنے شہریوں کو مار رہے ہیں۔ آپ بے بنیاد اور بیوقوفانہ سازشی نظریاتوں کی حمایت کرکے کیوں کر ان کے جرم پر پردے ڈالیں گے، ؟ آپ ان باتوں کو پھلا کرکس کے نظریات کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ یہ ہر گز پاکستانی لوگوں کی رائے کو سطح پر نہیں لاتا ہے۔

عبدالقدوس
ڈی ای ٹی
یو اس سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil
 
Night-Hawk

عبدالقدوس صاحب ! کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ یہ لوگ جو ہمارے اپنے ہی لوگ تھے اور ہمارے ملک سے پیار کرتے تھے --کبھی آپ بھی انکو مجاہد کہتے تھے اور ساری دنیا میں انکو متعارف کرواتے تھے آپ ہی کے صدر ریگن نے انکو امریکا کے فونڈنگ فادرز کے برابر قرار دیا تھا --- آخر کیوں ہمارے ملک پاکستان پر چڑھ دوڑے ہیں ؟ جبکہ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ان میں سے کوئی بھی ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے میں ملوث نہیں تھا --- کہاں گئی وہ القائدہ ؟ اب تو ہمیں ٹی ٹی پی ہی نظر آ رہی ہے --- ہمارا ملک اور ہمارے عوام کی بے انتہا قربانیوں کے باوجود آپکا ملک اور آپکے ذرایع ابلاغ ہمارے ملک اور ہماری قوم کی کردار کشی میں مصروف ہیں اگر آپ ہمارے ملک کی خود مختاری کا احترام کرتے اور ہمارے نہتے اور معصوم قبائل کا قتل عام ناں کرتے تو آج ہمیں یہ دن ناں دیکھنا پڑتا اور ہم آپ سے اپنی دوستی پر فخر کرتے لیکن دوسری طرف جہاں ہم نے اپنے بھائیوں کو چھوڑ کر آپ کو گلے لگایا ہے وہیں آپ لوگ کابل میں ہمارے دشمنوں کو پناہ دے کر ہماری پشت پر وار کیے جا رہے ہیں
صدام حسین بھی آپ کا دوست تھا شاہ ایران بھی آپ کا دوست تھا ضیاء الحق بھی آپ کا دوست تھا --- آپکی دوستی اس انسان کو تو مہنگی پڑتی ہی پڑتی ہے ساتھ میں اس ملک کا بھی بیڑا غرق کر دیتی ہے
 
Muhammad Ikhlaq Siddiqui

inn ko ham ny hi aisa bnaya hai.. i agree !!!!!!!
 
Back
Top