Bomb Blast in Gulshan Iqbal Park Lahore, 50 Died, 200 Injured

Solidify

MPA (400+ posts)
Re: Bomb Blast in Gulshan Iqbal Park Lahore, 35 Died, 100 Injured

Raw is behind the attacks & PML N has NOT done enough seriously & now Noora is making his position to get exiled from Pakistan to a western mulk clear n simple, he is chicken for siding with west for not doing enough!
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Lahore Suicide Blast: Number of deaths arise above 50

9603_1091016377611327_7394042120288837282_n.jpg
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Lahore Suicide Blast: Number of deaths arise above 50

بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری کے بعد یقینا را خوش نہیں ہے
 
Ali.Pakistani

Senator (1k+ posts)
Re: Lahore Suicide Blast: Number of deaths arise above 50

According to RT, 53 people have died and 100 more are injured in the blast. Most of the injured are women and children. Sad evening!
 
sunny2

Minister (2k+ posts)
Re: Lahore Suicide Blast: Number of deaths arise above 50

Allah inn jahil jangli janwaroon ko jahanam wasil kare . Amin
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

آپریش ضرب عضب کامیابی سے اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے

تمام مطلوبہ مقاصد حاصل کر لئے گئے ہیں. اٹھانوے فیصد علاقہ دہشتگردوں سے کلیئر کروا لیا گیا ہے اور دشمن کی کمر توڑ دی گئی ہے

ترجمان پاک فوج ---------

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
اللّہ ھم سب کو اپنی حفاظت میں رکھ۔
یا الہی جو لوگ اس حادثے میں شہید ھوئے انکی مغفرت فرما اور جنّت میں داخل فرما۔
لواحقین کو صبرِجمیل عطا کر۔
یااللّہ جو لوگ بھی اس حادثے میں ملوث ھیں ان کو ھدایت دے۔
آمین
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

آپریش ضرب عضب کامیابی سے اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے

تمام مطلوبہ مقاصد حاصل کر لئے گئے ہیں. اٹھانوے فیصد علاقہ دہشتگردوں سے کلیئر کروا لیا گیا ہے اور دشمن کی کمر توڑ دی گئی ہے

ترجمان پاک فوج ---------

باوا جی اگر دہشت گردوں کی کمر توڑ بھی دیں تو ہم اس مائنڈ سیٹ کو ختم نہیں کرسکتے جو اس دہشت گردی کی بنیاد ہے. بدقسمتی سے قوم کا بہت بڑا طبقہ اپنی جہالت خاص طور پر مذہبی جہالت کی وجہ سے اس مائنڈ سیٹ کہ لئے 'سہولت کار' بن چکا ہے اور ایسے 'سہولت کار' اب ہر فرقے میں موجود ہیں
 
بھائی جی

یہ تو ہمیں اس وقت سے معلوم تھا جب فوج ان سانپوں کو مجاہدین کہہ کر دودھ پلا پلا کر پال رہی تھی

آج یہ سانپ ازدھے بن کر پورے میں میں پھیل گئے ہیں اور جہاں چاہتے ہیں اور جب چاہتے ہیں عوام کو سینکڑوں کی تعدار میں ہڑپ کر جاتے ہیں

Don302

Minister (2k+ posts)
Re: Bomb Blast in Gulshan Iqbal Park Lahore, 4 Died, Several Injured

پارک میں دھاکہ ،، سویلین ٹارگٹ۔۔۔ را ایجنٹ کی کاروائی لگتی ہے ۔ بے شک استعمال کوئی پاکستانی ہوا ہو۔
Raw har dafa hamla karti hai asaani se. to fauj chooriyan pehn k q bethi hai hamaari? iska hal q nhy nikaalti?
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Bomb Blast in Gulshan Iqbal Park Lahore, 4 Died, Several Injured

Raw har dafa hamla karti hai asaani se. to fauj chooriyan pehn k q bethi hai hamaari? iska hal q nhy nikaalti?
hm war on terror ki fasal kaat rhay hain mulk ka koi border aur ilaqa ab mehfooz nahin.
afghanistan dekh lo raw kay agent nay inkishaaf kia kay afghan intelligence anti pakistan subversive activities amain mulawis hay.
doosri trf india aur raw hay aur unki activities pakistan bnnannay kay baad say jari hain.

aur ab raw kay agent ki griftari aur uska iran say enter hona.ghrz poora khita turmoil main hay.
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Is waqt china k ilawa teeno padosi pakistan k khilaf yak jan haen in sae boht mohtat rahna ho ga ye kabi bi pakistan ki fever mae nai rahaey.
 
Don302

Minister (2k+ posts)
Re: Bomb Blast in Gulshan Iqbal Park Lahore, 4 Died, Several Injured

hm war on terror ki fasal kaat rhay hain mulk ka koi border aur ilaqa ab mehfooz nahin.
afghanistan dekh lo raw kay agent nay inkishaaf kia kay afghan intelligence anti pakistan subversive activities amain mulawis hay.
doosri trf india aur raw hay aur unki activities pakistan bnnannay kay baad say jari hain.

aur ab raw kay agent ki griftari aur uska iran say enter hona.ghrz poora khita turmoil main hay.
Mere khyaal mein fasal kaati nhy jaa rhi usko aur boya ja rha hai. roz roz dhamaaky, tang a gay hn hum
 
Shaistah

Voter (50+ posts)
طالبان، تحریک طالبان اورداعش کا مقصد دنیا میں انتشار پھیلانا ہے- انہوں نے نہ بچوں کو چھوڑا نہ بزرگوں اور خواتین کو، حتہکہ مردوں کی لاشوں کو قبر سےنکال کر ان کی بےحرمتی کی- یہ بیشک تین مختلف ظالم ٹولے ہیں لیکن ان کا مقصد ایک ہے اور وہ ہے دنیا میں اپنے حصول مقاصد کیلئے دہشت پھیلانا
 
Sher Dil

Councller (250+ posts)
Re: Bomb Blast in Gulshan Iqbal Park Lahore, 35 Died, 100 Injured

مبارک ہو اسلام نے آج پھر کم ازکم 53 لوگوں کو فتح کر لیا
فتوحات کا سلسلہ جاری ہے
اللہ اکبر

[FONT=&amp]بی بی۔ دہشت گردوں کی زبان مت بولو۔دہشت گردوں کی منطق اور اسلام میں فرق کریں --- دہشت گرد اپنے ظلم کو اسلام کا نام دیتے ہیں اور آپ انکی ہاں میں ہاں ملا رہی ہیں :angry_smile:؟ [/FONT]
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Amb_Lahore_Visit.jpg

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا دورہ لاہور

پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے آج لاہور کا دورہ کیا، جس کے دوران میں انہوں نے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ملاقات کی اور لاہور کے گلشن اقبال پارک میں ۲۷ ِمارچ کو ہونے والے خوفناک حملے کے حوالے سے تعزیت کا اظہار کیا ۔ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے اِس عزم کا اعادہ کیا کہ امریکہ دہشت گردی کے خاتمے کی جنگ میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ امریکی سفیر نے طالب علموں، رائےعامہ کےرہنماؤں اور لاہور کی مسیح برادری کے قائدین سے بھی ملاقاتیں کی۔ انہوں نے تاریخی گرجاگھرسیکریڈ ہارٹ کیتھڈرل کا بھی دورہ کیا۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg

Back
Top