First of all u keep in ur mind that i am never being anp supporter. I always support Islami Jamiat Talaba during my college life. My whole family are supporter of jumaat islami. But during 5 years rule of MMA in kpk they gave free hand to Taliban to takeover swat and the result of that our life in swat was destroyed..and i left my support from jumaat islami.....This time my family give vote to pti but I am feeling that pti are playing same role like MMA when they gave them open shelter and support to Taliban....That is why i am saying PTI are political wing of TTP.
عمران خان تو طالبان کا سگا ہے، آج تک پی تی آئی پر کوئی بم دھماکہ نہیں ہوا۔
جبکہ بلور کی زندگی کو زبردست خطرہ ہے، کئی حملے ہو چکے ہیں، کئی لوگ مارے جا چکے ہیں۔
صرف اندھوں کو یہ فرق نظر نہیں آتا۔
مُجھے جیو کے کالے لوگو اور پیلی صحافت سے کوئی غرض نہ دلچسپی لیکن ایک بات اپنے دِل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے، کیا آئینی و سماجی سطح پر پاکستان میں عیسائی بھی مساجد اور تبلیغی مراکز والوں کی طرح یکساں پاکستانی شہری سمجھے جاتے ہیں؟
اگر جواب "ہاں" ہے تو آپ اگلی پوسٹ پڑھیں۔ شُکریہ
اگر جواب "نہیں" ہے تو بات یہ ہے کہ یوں تو ریاست کیلئے ہر شہری اُسکی اولاد جیسا ہوتا ہے لیکن اقلیتیں چھوٹے اور کمسن بچوں کیطرح ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جِن پر پیار بھی زیادہ آتا ہے اُنکے دُکھ کا درد بھی زیادہ ہوتا ہے۔
جیو لبرلز کا نمائندہ ہے ........اس کے کالے کرتوتوں سے پوری قوم پریشان ، دوسرے چینلز بھی ہمیشہ اس سے اگے نکلنے کی دوڑ میں تیز تر ...........اس کا تو موٹو ہی یہ ہے کے جیو کالے کرتوتوں کے ساتھ اور پوری قوم کو کالا کر دو .......روشن خیالوں کی جنّت بنا دو ....ویسے روشن خیالوں کو بھی سوچنا چاہئے مرنے والے تو سب انسان ہیں ....... پھر مسلمان مر جائے دنیا میں کہیں تو ان کے کانوں پر جوں نہیں رینگتی بلکہ منافقانہ ہنسی ضرور نکلتی ہے ............خون مسلم ارزاں .......کیوں کہ مسلمان کمزور ہیں اس لئے سری دنیا میں خون بہ رہا ہے اور کسی غیر مسلم کو دکھ نہیں ....... اسلام غیر مسلموں کی حفاظت اور حقوق کا جتنا درس دیتا ہے وہ کسی مذہب میں نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|