zain10
Senator (1k+ posts)
چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے اپنی سہ ماہی کارکردگی رپورٹ جنرل باجوہ کو بھجوا دی۔
انہوں نے اپنی انتھک کوششوں اور آدھی رات کو عدالتیں کھولنے کی بنیاد پر خصوصی عید پیکج کی درخواست کی۔
باجوہ نے فیصلہ کرنے کیلئے چیف آف کمانڈز کا اجلاس طلب کر لیا۔