janbazali
Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے کچھ مہینوں میں ایک چیز جو میں نے نوٹ کی ہے کہ انڈین یوزرز پاکستانی سوشل اور پولیٹیکل فورمز پر کافی ایکٹو ہیں۔۔ یہاں تک تو ٹھیک ہے، اس بات سے مجھے کوئی اختلاف نہیں۔۔۔
جو چیز غلط ہے وہ یہ ہے کہ کچھ انڈین یوزرز مسلم یوزر نیم رکھ کر اور پاکستانی فلیگ لگا کر ایکٹو ہیں، اور اپنے آپ کو پاکستانی ہی ظاہر کرتے ہیں، اس کا اندازہ ان کی باتوں اور خاص طور پر لکھنے سے ہو جاتا ہے۔۔۔ جیسا کہ کچھ لفظ بولنے میں ہندی اور اردو میں مختلف ہیں جیسا کہ انڈینز ذ کو ج بولتے ہیں، جیسا زرا کو جرا اور یہ کو جے کہتے ہیں۔ اس طرح اور بھی کچھ الفاظ ہیں جو کہ اردو میں یا پاکستان میں ہم استعمال نہیں کرتے۔
ان ممبرز کی کامن بات جو میں نے نوٹ کی ہے اس کے تین مقاصد واضح نظر آتے ہیں۔۔
١۔ پاکستانی ہونے پر شرمندہ ہونا اور پاکستانیوں کے بارے میں شرمناک الفاظ استعمال کرنا۔۔ اس کے لیے وہ پاکستانی سو کالڈ دانشوروں کی بکواس کو ہر موضوع میں کوٹ کرتے ہیں اور ان کے وڈیوز کو پروموٹ کرتے ہیں۔
٢۔ اسلام کے بارے میں غلط اور بے بنیاد باتیں مشہور کرنا۔ پاکستان کی نظریاتی اساس کے خلاف اور سیکولر پاکستان کے نظریات کو پروموٹ کرنا۔
٣۔ پاکستانی افواج کو برا بھلا کہنا اور ہر معاملے میں پاکستانی افواج کو ملوث کرنے کی کوشش کرنا۔
میں کافی فورمز پر ایکٹو ہوں اور آج کل یہ باتیں کافی واضح طور پر نظر آ رہی ہیں، آپ لوگ بھی اس کو نوٹ کریں اور جو بھی یوزرز کسی بھی فورم پر ایسا کرتے پائیں جائیں ان کے خلاف فورم ایڈمن کو رپورٹ کریں اور ان یوزرز کو کو کنفرنٹ کریں۔
شکریہ!