ممتاز مزاح نگار شفیق الرحمن کی کتاب کرنیں سے اقتباس جس میں وہ ڈاکٹر سے شادی کے فوائد گنواتے ہیں
ہاہاہا کیا بات ہے شفیق الرحمان کی....میں نے اسکی ساری کتابیںممتاز مزاح نگار شفیق الرحمن کی کتاب کرنیں سے اقتباس جس میں وہ ڈاکٹر سے شادی کے فوائد گنواتے ہیں
Welcomeہاہاہا کیا بات ہے شفیق الرحمان کی....میں نے اسکی ساری کتابیں
ناصرف پڑھی ہیں بلکہ اتنی بار کہ اب سب ھفظ ہو چکیں
کبھی تو یہ گمان ہونے لگتا ہے کہ کہیں ہم بھی تو شفیق الرحمان
کے 'شیطان' تو نہیں؟. اے کاش کہ ہوتے تو کم از کم کسی رضیہ
سے اٹھکیلیاں تو کرتے؟
Thanks so much for posting this....?
ارے؟ شفیق الرحمن کے فن پاروں کو آپ چولیں کہ رہے؟chawlain
اور تھیں انسانی تماشہ ،دجلہ، پرواز ،دریچے، پچھتاوےکرنل شفیق الرحمٰن جو شاید میجر جنرل سے ریٹایرڈ ہوئے تھے اور سی ایم ایچ میں سرجن تھے انکی کافی کتابیں میں نے بھی زما نہ طالب علمی میں پڑھی تھیں حماقتیں ، مزید حماقتیں ، دراڑیں ، شگوفے ، کرنیں ، لہریں مدو جزر شاید ایک دو اور بھی تھیں جنکا نام یاد نہیں ، اسی دور کے بلکہ کچھ بعد کے کرنل محمد خان تھے جنکی تنگ آمد بجنگ آمد اور دو تین اور کتابیں بھی پڑھی ہیں جنکا اس وقت نام یاد نہیں
chalangain tau is koi aur laga rha hai is waqt bandar ki tara shafiq ur rehman ka sun k. itna khush uski bivi nhi hui kabhi usko dekh k. lagao aur bas apne ap ko zakhmi na kar lena uchal uchal k.ارے؟ شفیق الرحمن کے فن پاروں کو آپ چولیں کہ رہے؟
اوہ میں سمجھا....گویا شفیق الرحمان ادرک ہیں اور آپ ایک باندر .... ?
آپ تو دو چار پٹھی چھالیں مار کر تفریح کر لیتے ہوگے ؟
اچھی تحریریں لکھنا اور پڑھنا بھی ایک فن ہے جو سب کو نہیں آتاchalangain tau is koi aur laga rha hai is waqt bandar ki tara shafiq ur rehman ka sun k. itna khush uski bivi nhi hui kabhi usko dekh k. lagao aur bas apne ap ko zakhmi na kar lena uchal uchal k.