Paisey kitney do gey ???? (bigsmile)
عمران کی کتنی تعریف کرنا ہو گی اور نون لیگ کو کتنی گالیاں دینی ہوں گی اچھا بلاگر بننے کے لیے؟
میں خدانخواستہ یہ نہیں کہہ رہا کہ سیاست ڈاٹ پی کے متعصب ہے
بس ویسے ہی ذرا
pesy ky pujari .. thread hee dislike kar di... :P
gulti sey hu gaya phir mien ney yeh jawaz bna diya ;)
:(...ہاں آئڈیا تو بہت اچھا ہے پر میری پوسٹوں سے انہوں نے تھوڑا بلاگ بنانا ہے ، ...بہت ہی اچھا آئیڈیا۔ ۔ ۔ بلکہ کچھ ممبران کی پرانی پوسٹس اچھے تعمیراتی بلاگ بن سکتی ہیں۔ اس طرح وہ محفوظ بھی رہیں گی اور لوگوں تک بھی پہنچے گی۔
Great initiative by Siasat
This will encourage users to make quality posts.
:(...ہاں آئڈیا تو بہت اچھا ہے پر میری پوسٹوں سے انہوں نے تھوڑا بلاگ بنانا ہے ، ...
...چاہے میں کتنا اچھا لکھوں ، ویسے مزے کی بات بتاؤں آج نادان نے مجھے عاطف طاری سے زیادہ اچھا لکھنے والی کہا ہے![]()
:(...ہاں آئڈیا تو بہت اچھا ہے پر میری پوسٹوں سے انہوں نے تھوڑا بلاگ بنانا ہے ، ...
...چاہے میں کتنا اچھا لکھوں ، ویسے مزے کی بات بتاؤں آج نادان نے مجھے عاطف طاری سے زیادہ اچھا لکھنے والی کہا ہے![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|