Haris Abbasi
Minister (2k+ posts)
برکا صاحب کو بین کرنا انتہائی حیران کن ہے .جبکہ خود گجر صاحب نے انہیں معاف کر دیا
@Adeel Look in to the matter your self and kindly lift the ban from our beloved members as it seems highly in appropriate .
Absolutely spot on !i can see Adeel and Waseem bhai online, but none of them paid any attention to the matter yet. I even tweeted to Adeel but nothing. That is not understandable. If the comments would have been inappropriate, I would never had favored barca. This light humor is the only interesting thing remaining on this forum. Otherwise, its just a forum where three or four persons are assigned to take one talk show and make 6 or 7 consecutive threads out of it. That is all which is there, no good stuff anymore.
Shabassh , ab is forum ki ronaq dobara bahal ho jaye giBoth of those guys have been unbanned.
I think it was a bit harsh of Ijaz to ban them. From the posts Ijaz showed, it looked like they were just having a friendly banter AND GUJJAR IS NOT A RACE. There was no racist remark.
اگر ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر بَین کرنا رواج بن گیا تو فورم خالی ہو جائے گا ۔
میں خود گجر ہوں اور مجھے کوئی اعتراض والی بات نظر نہیں آئی ۔
ماُڈ سے گزارش ہے کہ بارسا اور میکبیتھ، دونوں ارکان فورم کو باعزت طور پر بہال کیا جائے ۔ چکریہ ۔
dono azaad ho chukay hain, ab dobara na pakarwa daynaجی یہ ناچیز بھی گجر ہونے کا 'مجرم 'ہے. مگر کبھی بھی اس طرح کے ہلکے پھلکے مذاق کا برا نہیں منایا کیونکہ جانتا ہوں کہ مخاطب کا مقصد توہین کی بجاے بے ضرر سا مزاح پیدا کرنا ہوتا ہے . اگر کسی کو برا لگتا ہے تو پھر اپنے نک میں گجر لگا کر دوسروں کو اس طرح کے مذاق کی دعوت دینے والا کام ہے. نہ اپنے نک سے گجر ہونا بتایں اور نہ ہی کوئی آپکو چھیڑے گا . اور یہ بھی یاد رہے کہ جتنا آپ چھڑیں گے اتنا ہی آپ کو مزید چھیڑا جائیگا
ویسے یھاں گجر پاکستانی بھائی کا بھی مسلہ نہیں کیونکہ وہ صاف کہہ چکے ہیں کہ وہ ان بھائیوں پر بین نہیں چاہتے تھے . لہٰذا، ایدمن کو چست گواہ والا کردار چھوڑ کر دونوں معزز ممبران کو آزاد کر دینا چاہیے
..........................
(yapping)ذلیل آدمی تجھے عزت راس نہیں آتی کیا ؟ کسی کمی کمین کا بچہ نہ ہو تو
نسوار خاناں ، تمہاری نان سنس پوسٹ کا کیا جواب لکھوں ؟
بہت ہی بد تمیز ،بد تہذیب ،جاہل ،گنوار اور جنگلی ہو ، حیوانوں سے بد تر
مجھے سمجھ نہیں آرہی پا اعجاز کے اس عمل پر ہنسوں یا روؤں
ایڈمن عدیل اور وسیم کو اتنا تجربہ ہوگیا ہے کے
کومنٹس پڑھ کر حساب لگا لیتے ہیں بندہ کس رنگ میں بات کر رہا ہے
سارا فورم جانتا ہے کے میں جان بوجھ کر نہ کسی فرقے یا برادری کو کبھی نشانہ نہیں بناتا
ایڈمن کو چاہیے اس کو صرف تھریڈ کی لائن سیدھی کروانے پر رکھیں
ورنہ گجر پاکستانی نے مجھے جو گالیاں دی تھی
وہ بھی ساتھ پوسٹ کرتا تو تھوڑا انصاف ہوتا
جی بالکل، آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ یہ گجر، جٹ وغیرہ نام یا نک میں استعمال نہیں کرنا چاہئے کیونکہ جو آپ کے قریب ہیں ، جو آپ کو جانتے ہیں اُن کو معلوم ہے کہ آپ کیا ہیں بتانے کی ضرورت ہی نہیں اور جن کو ان چیزوں میں دلچسپی ہو گی جو جاننا چاہیں گے وہ پوچھ لیں گے۔جی یہ ناچیز بھی گجر ہونے کا 'مجرم 'ہے. مگر کبھی بھی اس طرح کے ہلکے پھلکے مذاق کا برا نہیں منایا کیونکہ جانتا ہوں کہ مخاطب کا مقصد توہین کی بجاے بے ضرر سا مزاح پیدا کرنا ہوتا ہے . اگر کسی کو برا لگتا ہے تو پھر اپنے نک میں گجر لگا کر دوسروں کو اس طرح کے مذاق کی دعوت دینے والا کام ہے. نہ اپنے نک سے گجر ہونا بتایں اور نہ ہی کوئی آپکو چھیڑے گا . اور یہ بھی یاد رہے کہ جتنا آپ چھڑیں گے اتنا ہی آپ کو مزید چھیڑا جائیگا
ویسے یھاں گجر پاکستانی بھائی کا بھی مسلہ نہیں کیونکہ وہ صاف کہہ چکے ہیں کہ وہ ان بھائیوں پر بین نہیں چاہتے تھے . لہٰذا، ایدمن کو چست گواہ والا کردار چھوڑ کر دونوں معزز ممبران کو آزاد کر دینا چاہیے
Both of those guys have been unbanned.
I think it was a bit harsh of Ijaz to ban them. From the posts Ijaz showed, it looked like they were just having a friendly banter AND GUJJAR IS NOT A RACE. There was no racist remark.
بھائی آپ کی بات درست ہے . گجر کوئی قوم نہیں ہے . گجر تو ایک خاص کیفیت کا نام ہے
:)
There is a difference between 'qaum' & race. I hope you know that.
Qaum is human made or Pakistani made to be precise ;)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|