Mr Alif aap ki baat ka kia matlab hai
عالیجاہ باتیں تو اکثر اپنی بے معنی ہی ہوتی ہیں، مطلب تو ان الفاط کو آپکی سوچ عطا کرتی ہے۔ لیکن پھر بھی کہنے کا مقصد تھا کہ آپ تو گیانی ہیں، انتریامی ہیں،، بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ آپ پرش ہی نہیں ۔۔۔۔۔ مہا پرش،،،، مہاپرش ہیں۔
اللہ اس چاند سی چمکتی بتیسی کو قائم رکھے اور حضور کا اقبال بلند فرمائے۔ ہماری اور خواہش بھی کیا ہو سکتی ہے؟
اللہ اس چاند سی چمکتی بتیسی کو قائم رکھے اور حضور کا اقبال بلند فرمائے۔ ہماری اور خواہش بھی کیا ہو سکتی ہے؟