Annie
Moderator
Ya Allah rehm.
Itna Ghussaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa ??????????????
yeh jaah-o-jalal hum ne pehlay kabhee nahee dekhaa, phir aaj kyun?
Thora thanda pani piyain, bachi hai, uss ne concern show kia hai to acha kia ap ne detailed jawab de diaa, leiken thora pyar se, thorri mohabbat se baat karain.
Koi aor nahee saheli hai ap ki, balkay saray he forum ki saheli hai woh.
Nadan jee, jahan tak meri maloomaat ka taluq hai forum Admin pvt msgs nahee parh saktay, albata filters laga ke kisi bhee sender ya kisi bhiee subject ke tamam msgs ura saktay hain.
Ab ap bhee apna wehm door ker lijiye 2 siyanon ne ap ko tafseel se samjhaa dia hai.
Allah se dua hai Adeel sumait tamam mareezon ko jald aor mukamal seht yaab kar de aor sab ko apni hifz-o-amaaan main rakhay, Ameen.
... یہ کوئی میرا غصہ ہے ، میرا غصہ اسے نہیں کہتے میرا غصہ ابھی آپ نے دیکھا کب ہے ،
ہر چیز کی ہر الزام سہنے کی ایک حد ہوتی ہے ، یہ تیسری بار ہے میں لوگوں کی الزام تراشیاں ڈائریکٹ سن رہی ہوں اور پھر میرا دماغ کھپانے کا فائدہ کیا ہوا جب اگلا پہلے ہی یہ کہہ دے کے مجھے کہانی نہ سنانا،
میری برداشت اور صبر کی بھی حد ہے میں انسان ہوں اور ری ایکٹ کروں گی یقین مانئے میں نے اپنی جانب سے سخت جواب نہیں دیا ، بلکے لحاظ ہی رکھا ہے ،
اٹھارہ مارچ کو رات بارہ بجے کے بعد مجھے کسی ممبر نے دوسرے فورم کے سکرین شاٹس بھیجنا شروع کئیے ، یہ تو سن رکھا تھا وہاں کیا پراپوگینڈا ہوتا ہے اور چار لوگوں کے نام پتا تھے ،میں وہاں وزٹ ہی نہیں کرتی مجھے خبر نہ تھی کیا خرافات ایجاد کی جاتی رہی ہیں لیکن اس رات سارے سکرین شاٹس دیکھ کر شدید دکھ ہوا میں روتی رہی ، ان سے کہا بس کر دیں اب مزید مت بھیجیں وہ کہتے تھے آپکو ان لوگوں کا چہرہ دکھانا ہے جو آپکی غیر موجودگی میں گھٹیا باتیں اپکا نام لے کر کر رہے ہیں اور کون کون ساتھ دے رہے ہیں اور کون لایکس دے رہے ہیں ،
اسکے بعد انکا مجھ سے سوال تھا کیا آپ ابھی بھی انکو اپنی دوست سمجھتی ہیں ، میں صرف روتی رہی لیکن اسکا جواب نہیں دے سکی ،
پھر بھی سب کچھ پی کر میں نے فورم پر بھرم رکھا کے چلو اب تعلق صرف کرٹسی کا ہے اور بس ،کوئی گلہ نہ کیا نہ ہی شکایت کی ، لیکن یہاں الزام کا سلسلہ ہے کے رکتا نہیں اب میں کہاں تک وکٹامایز ہوتی رہوں ، جب میرا ان سارے الزامات میں کوئی کردار نہیں ، اب جسکی مرضی ہے جو چاہے سمجھے ، میں کچھ نہیں کر سکتی