Arslan Zohaib
Politcal Worker (100+ posts)
السلام علیکم!
میرا تعلق ملتان سے ہے، میں اس فورم کا کافی پرانا وزیٹر ہوں، لیکن کچھ دنوں سے اس فورم پر حامد میر کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے نے مجھے مجبور کردیا کہ میں اس فورم کو جوائن کر کے اس پروپیگنڈے کا جواب دوں، امید ہے مجھے اپنی بات پوری آزادی کے ساتھ کرنے کی اجازت دی جائے گی۔
نوٹ: کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ میں اس فورم پر نوری نستعلیق فونٹ میں اردو کس طرح لکھ سکتا ہوں۔ شکریہ