Perfect Stranger
Banned
Re: Asad umar views on education system very good explain..Must Watch
یہ سب کتابی باتیں اور بہت اچھی لگتی ہیں۔
خواہش اور خواب اچھے دیکھنے کی تمنا کی طرح۔
کوشش اور عمل کی نیت جب تک نا ہو تب تک یہ سب ناممکن ہے۔
اور عمل کی توقع کچھ کرکے دیکھانے والوں سے کی جاتی ہے۔
جو پہلے ہی اس بیماری کا سبب بنے ہوں۔ پھر اسی عطار کے لونڈے سے لی گئی دوا
سے صحت مند ہوجانے کی امید رکھنا ۔۔ ۔ بڑھاپے میں جوانی کے خواب دیکھنا ہے۔