Aqeedah-e-Tauheed, Sayyad Tayyab-ur-Rahmaan Zaidi

You are right that the Sahabi Ra knew that when your in trouble or need Help then go to a Man of God (bigsmile) because with his supplication you will be cured !! The direct link through the God Man will be more beneficial.

Likewise when the Prophet pbuh has went behind the veil in this world we goto the Awliyah Allah, because they will keep on coming till the end of time as has been confirmed by several authentic ahadith. SO using the Tawassul of the Awliyah Allah we get our problems fixed quickly and more appropriately.

Thats all !

My answer is the same again, the sahabi knew that prophet S.A.W performs miracles and can even makes dua for him that why he went to the prophet because the Prophet S.A.W was physicaly present ate that time, but your so called awliya are dead, they are in a state of barzakh, don't compare your peers with the prophet S.A.W
 
moahhid

MPA (400+ posts)
The topic at hand is that according to your wahabi biddati beliefs that people performing the sunnah at the graves of Awliyah Allah Ra are performing shirk. Please stick to it !!

You havent proven How it is shirk and have written a long winded lecture on Tawheed. First lets settle the topic on hand and then we can discuss tawheed as well.

So how is visiting the Mizar of RasoolAllah pbuh shirk ?? Can you explain this retarded and blasphemous logic ?? ...You mean to say that all those billions of muslims are mushrik except yourself ??

I did not name any one but I am only showing you the basic Usool about shirk and you cannot know shirk without knowing the tawheed they are opposite to each other, my words are clear and if you can not understand or don't want to understand its not my problem.

Again I am saying that I am not accusing anyone of Kufr because only Allah Knows the hearts but can only say that if someone is performing a shirkya practice which is evident from his actions and words I would think that he is a mushrik. that's it
 
moahhid

MPA (400+ posts)
You are right that the Sahabi Ra knew that when your in trouble or need Help then go to a Man of God (bigsmile) because with his supplication you will be cured !! The direct link through the God Man will be more beneficial.

Likewise when the Prophet pbuh has went behind the veil in this world we goto the Awliyah Allah, because they will keep on coming till the end of time as has been confirmed by several authentic ahadith. SO using the Tawassul of the Awliyah Allah we get our problems fixed quickly and more appropriately.

Thats all !

Ok, do what you want to do I am not answerable for you. I don't need weak links, I will call my Lord directly, He created me, He will hear me and I know only He S.W.T can help me. He is Al Sameea, Al baseer, Al Qawwee, Wahdahoo La Shareekalahoo, I will make dua for the deads though because their book of deeds are closed and they need our dua
 
moahhid

MPA (400+ posts)
You are right that the Sahabi Ra knew that when your in trouble or need Help then go to a Man of God (bigsmile) because with his supplication you will be cured !! The direct link through the God Man will be more beneficial.

Likewise when the Prophet pbuh has went behind the veil in this world we goto the Awliyah Allah, because they will keep on coming till the end of time as has been confirmed by several authentic ahadith. SO using the Tawassul of the Awliyah Allah we get our problems fixed quickly and more appropriately.

Thats all !

OK, Give me some authentic ahadith about awlya and that we should hold them as a mean of salvation or link to Allah S.W.T (Because I know only 2 links to Allah Quran and Sunnah). Also please give some authentic ahadith about how would we know that they a awliya, because these days every one claims that he is a wali and can see the Arsh, tell me how these awliya will look like, how they will talk, walk, etc and what kind of proof (Ayaat e Bayyenat) they will have, since it is a matter of faith i can not take any chance.
Please highlight the wording of ahadith which clearly answer these questions because I know you guys have problems with ahadith comprehension
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
AP ki ghalat Fehmi door nahi hoi ? Saudi Shehnshah nay Egyptian Army ko Support ker dia hai ?
Such bolo bhai kehta hai aap ki ghalat fehmi door ho jaye gi. Ab tak to agar koi reh gai thi woh bhi door ho gai ho gi.

ہمیشہ کی دفعہ ایک دفعہ پھر نا میری پوسٹ پڑھی نا راز کی اور اپنی من چاہی بات پوسٹ کردی

جناب راز کا کہنا ہے که کچھ ملاؤں کا گزارہ سعودی حکومت کے فنڈ پر ہوتا ہے...سیدھے الفاظوں میں سلفی اور اہل حدیث علما
اصل میں راز سعودی حکومت اور اہلحدیث/سلفی علما میں فرق نہیں کر پا رہے

اس پر میں نے کہا کے یہ انکی غلط فہمی ہے جو بہت جلد دور ہوجائیگی که تمام اہل حدیث علما یا سلفی علما سعودی حکومت کے ہر شرعی یا غیر شرعی امر میں حمایت کرتے ہیں

اب آپ جو که رہے ہیں کے سعودی بادشاہ نے مصری آرمی کی حمایت کردی اس لئے غلط فہمی دور ہوگئی .....تو اسکا ہماری ان دو پوسٹوں سے کیا تعلق؟؟
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اس مولانا کا ڈریس ہی دیکھ لو، اور اس کی کمائی

میں سب کی عزت کرتا ہوں لیکن ان کی باتوں میں اثر اسی لی نہی ہے کہ یہ سب پیسے لے کر اسلام کی بات کرتے ہیں

میں قسم کھا سکتا ہوں کے پاکستان کا کوئی اہل حدیث و سلفی عالم تقریر کا ایک روپیہ نہیں لیتا چاہے کسی بھی شہر میں بلا لو
ہاں اگر شہر تبدیل ہے تو بلانے کی صورت میں اگر وہ عالم صاحب حیثیت نہیں تو ٹکٹ اور رہائش دینی پڑتی ہے

کیا تم قسم کھا سکتے هو که پاکستان کا ہر اہل حدیث عالم پیسے لیتا ہے تقریر کے؟؟

چاہے عالم لالچی بھی هو مال خور بھی پھر بھی تقریر کے پیسے تو لے ہی نہیں سکتا کے نا لوگ دیتے ہیں نا ایسی کوئی روایت ہے

باقی جس طرح ہر شعبے میں اچھے برے لوگ ہوتے ہیں تو علما میں بھی اچھے برے لالچی قناعت پسند مغرور عاجزی پسند آپکو ملینگے
اس لئے جس طرح ہر شعبے میں انسان اچھے برے کی تمیز کرتا ہے علما میں بھی ہمیں تمیز کرنی چاہیے...نا کے سویپنگ سٹیٹمنٹ
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Your still accusing without any proof. Bhai if you are sure ...go get a fatwa from the combined Islamic scholarship of federal shariah court of Pakistan, turkey, iran, indonesia, syria, tunisia, libya, iraq, morrocco, mauritania, sudan, and even India

Ya ghar bethay hi ...shirk shirk kertay rehtay ho:)

توحید کی انتہائی سادہ اور عام فہم تعریف
اللہ کو اسکی ذات صفات افعال اور عبادت میں یکتا اور واحد ماننا

شرک کی انتہائی سادہ اور عام فہم تعریف
اللہ کی ذات صفات افعال اور عبادت میں کسی کو بھی شریک کرنا شرک ہے

مثال
-------

اللہ کی صفت ہے کے وہ رازق ہے...اس لئے رزق کی دعا اللہ سے ہی کی جائیگی
اللہ کے سوا کسی اور سے رزق کی دعا کرنا شرک ہے
دعا عبادت ہے ... اور عبادت صرف اللہ کی ہوگی

اس لئے رزق میں پریشانی کی صورت میں یا علی مدد، یا رسول اللہ مدد کے نعرے پکے ٹھکے شرک ہیں
کیوں که رزق کی دعا رازق سے کی جائیگی نا کے اس سے جو خود اللہ کے محتاج ہیں رزق کے معاملے میں
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
بعض لوگ کہتے ہیں که اگر اللہ ہی سے مدد مانگنی چاہیے تو آپ دنیا میں ایک دوسرے سے مدد کیوں مانگتے ہیں
جیسے پولیس سے مدد مانگنا...فوج سے مدد مانگنا...سیلاب زدگان کے لئے مدد مانگنا وغیرہ

یہ انتہائی بچکانہ اعتراض ہے اور توحید کے فہم اور شرک کے رد کے قرانی درس کا مذاق ہے

اس مسلے کو اس مثال سے سمجھیں
--------------------------

ہم گھر میں جب بھوک لگتی ہے تو والدہ کو بلاتے ہیں اور کہتے ہیں امی کھانا دیدیں
یہاں امی کو پکارنا قطعا شرک نہیں..کیوں که والدہ ہمیں سن رہی ہےاور ہم والدہ کو سن رہے ہیں، والدہ کو ہم اور والدہ ہمیں دیکھ رہی ہے، وہ ہمیں جواب دے رہی ہیں اور کھانا نکال کر دینے کی اللہ نے انھیں طاقت دی ہے
والدہ کا یہ کھانا دینا اللہ کی توفیق اور اسباب کے تحت ہے...یعنی حقیقی کھلانے والا اللہ ہی ہے
مگر والدہ صرف ایک سبب ہے

اب اگر کوئی شخص کسی ریگستان میں گم ہوجاے
جہاں تپتی دھوپ هو، نا پانی هو نا کھانا، نا بندہ هو نا بندے کی ذات
اب یہاں وہی شخص جو گھر میں ماں سے کھانا مانگتا تھا...نہیں مانگے گا

بلکہ یہاں مدد کے لئے وہ اللہ کو پکارےگا...اگر یہاں اسنے اللہ کے بجاے ماں کو پکارا تو اسنے پکا شرک کیا

اب یہاں اسباب نہیں...اب جب اسباب نا ہوں تو اسباب پیدا کون کریگا؟؟؟ وہ ذات ہے صرف اور صرف اللہ کی

تو اسباب کے بجاے مسبب الاسباب کو پکارو
مخلوق کے بجاے خالق کو پکارو

جب بھی کوئی مشکل هو، حاجت درپیش هو تو
حاجت روا مشکل کشا غوث اعظم یعنی اللہ کو پکارو

سمندر کے بیچ جب کشتی پھنس جائے اور کوئی بچانے والا نا هو تو
وہاں پر یا علی مدد کا نعرہ عین شرک
اور یا اللہ مدد کا نعرہ عین توحید
 
seekers

Minister (2k+ posts)
شرکیہ برگیڈ سے ایک سادہ سا سوال ہے

شیطان نے سجدے سے انکار کر کے شرک کیا، یا شرک کی نفی کی (یہ مت کہنا کے الله کا حکم تھا، الله شرک کا حکم نہیں دے سکتا ) ، اصل میں تو یہ تمہارا امتحان ہے

لمبی لمبی تقریریں ، شرک کے فتوے بدت کے تیر مولوی کو بہت بھاتے ہیں . لیکن حقیقت میں یہ شرک کے ظاہر اور باطن دونوں سے نابلد ہیں .
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
شرکیہ برگیڈ سے ایک سادہ سا سوال ہے

شیطان نے سجدے سے انکار کر کے شرک کیا، یا شرک کی نفی کی (یہ مت کہنا کے الله کا حکم تھا، الله شرک کا حکم نہیں دے سکتا ) ، اصل میں تو یہ تمہارا امتحان ہے

لمبی لمبی تقریریں ، شرک کے فتوے بدت کے تیر مولوی کو بہت بھاتے ہیں . لیکن حقیقت میں یہ شرک کے ظاہر اور باطن دونوں سے نابلد ہیں .

شیطان نے سجدے سے انکار کر کے گھمنڈ کیا تکبر کیا اور اللہ کے حکم سے کفر کیا

اللہ کا ابلیس و فرشتوں کو آدم کے آگے سجدہ کا حکم دینا آدم کی جن و فرشتوں پر فضیلت کو ثابت کرنے کی غرض سے تھا نا که آدم کی عبادت کی غرض سےاسی فضیلت کو ابلیس نے تسلیم نا کیا اور اللہ کو کہا که میں تو آگ سے بنا ہوں اور یہ مٹی سے ... میں کیسے اسکی تکریم کروں

[FONT=PDMS_IslamicFont]جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے کہا کہ میں مٹی سے انسان بنانے والا ہوں(۷۱)
[FONT=PDMS_IslamicFont]جب اس کو درست کرلوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا (۷۲) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]تو تمام فرشتوں نے سجدہ کیا (۷۳) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont][/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]مگر شیطان اکڑ بیٹھا اور کافروں میں ہوگیا[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont] (۷۴)(اللہ[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont] نے) فرمایا کہ اے ابلیس جس شخص کو میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اس کے آگے سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے منع کیا۔ [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]کیا تو غرور میں آگیا [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont][/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]یا اونچے درجے والوں میں تھا؟[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont] (۷۵) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]بولا کہ میں اس سے بہتر ہوں[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont] (کہ )تو نے مجھ کو کو آگ سے پیدا کیا اور اِسے مٹی سے بنایا (۷۶) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]فرمایا یہاں سے نکل جا تو مردود ہے (۷۷)[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت (پڑتی) رہے گی (۷۸)ہ
[/FONT]
[/FONT]
سورہ ص

امت محمدیہ کے لئے غیر اللہ کو سجدہ حرام ہوچکا ہے
غیر اللہ یعنی ماں باپ وغیرہ کو سجدہ پچھلی قوموں میں عزت تعظیم و تکریم کے لئے کیا جاتا تھا جو که جائز تھا....جیسا که سورہ یوسف کی آیت ١٠٠ سے ثابت ہے

وَرَفَعَ أَبَوَيْهِ عَلَى الْعَرْشِ وَخَرُّوا لَهُ سُجَّدًا ۖ وَقَالَ يَا أَبَتِ هَٰذَا تَأْوِيلُ رُؤْيَايَ مِنْ قَبْلُ قَدْ جَعَلَهَا رَبِّي حَقًّا ۖ وَقَدْ أَحْسَنَ بِي إِذْ أَخْرَجَنِي مِنَ السِّجْنِ وَجَاءَ بِكُمْ مِنَ
الْبَدْوِ مِنْ بَعْدِ أَنْ نَزَغَ الشَّيْطَانُ بَيْنِي وَبَيْنَ إِخْوَتِي ۚ إِنَّ رَبِّي لَطِيفٌ لِمَا يَشَاءُ ۚ إِنَّهُ هُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ﴿١٠٠
[FONT=PDMS_IslamicFont]
اور اپنے ماں باپ کو تخت پر اونچا بٹھایا اور
[/FONT]
[FONT=PDMS_IslamicFont]اس کے آگے سب سجدہ میں گر پڑے[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont] اور کہا اےباپ میرے اس پہلے خواب کی یہ تعبیر ہے اسے میرے رب نے سچ کر دکھایا اوراُس نے مجھ پر احسان کیا جب مجھے قید خانے سے نکالا اور تمہیں گاؤں سے لے آیا اس کے بعد کہ شیطان مجھ میں اورمیرے بھائیوں میں جھگڑا ڈال چکا بے شک میرا رب جس کے لیے چاہتا ہے مہربانی فرماتا ہے بے شک وہی جاننے والا حکمت والا ہے (۱۰۰)ہ
[/FONT]
[FONT=PDMS_IslamicFont]
امت محمدیہ کے لئے یہ عمل اب جائز نہیں جیسا کے دلائل سے ثابت ہے...غیر اللہ کو سجدہ امت محمدیہ کے لئے اب حرام ہے اور شرک ہے
اگر جائز ہوتا تو بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسکے سب سے زیادہ مستحق ہیں اور تھے
[/FONT]
 
Last edited:

seekers

Minister (2k+ posts)
اللہ کا ابلیس کو آدم کے آگے سجدہ کا حکم دینا آدم کی جن و فرشتوں پر فضیلت کو ثابت کرنے کی غرض سے تھا
اسی فضیلت کو ابلیس نے تسلیم نا کیا اور اللہ کو کہا که میں تو آگ سے بنا ہوں اور یہ مٹی سے ... میں کیسے اسکی تکریم کروں

امت محمدیہ کے لئے غیر اللہ کو سجدہ حرام ہوچکا ہے
سجدہ پچھلی قوموں میں عزت تعظیم و تکریم کے لئے کیا جاتا تھا جو که انکے لئے جائز تھا
جیسا که سورہ یوسف کی آیت ١٠٠ سے ثابت ہے
وَرَفَعَ أَبَوَيْهِ عَلَى الْعَرْشِ وَخَرُّوا لَهُ سُجَّدًا ۖ وَقَالَ يَا أَبَتِ هَٰذَا تَأْوِيلُ رُؤْيَايَ مِنْ قَبْلُ قَدْ جَعَلَهَا رَبِّي حَقًّا ۖ وَقَدْ أَحْسَنَ بِي إِذْ أَخْرَجَنِي مِنَ السِّجْنِ وَجَاءَ بِكُمْ مِنَ الْبَدْوِ مِنْ بَعْدِ أَنْ نَزَغَ الشَّيْطَانُ بَيْنِي وَبَيْنَ إِخْوَتِي ۚ إِنَّ رَبِّي لَطِيفٌ لِمَا يَشَاءُ ۚ إِنَّهُ هُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ﴿١٠٠﴾

[FONT=PDMS_IslamicFont]اور اپنے ماں باپ کو تخت پر اونچا بٹھایا اور اس کے آگے سب سجدہ میں گر پڑے اور کہا اےباپ میرے اس پہلے خواب کی یہ تعبیر ہے اسے میرے رب نے سچ کر دکھایا اوراُس نے مجھ پر احسان کیا جب مجھے قید خانے سے نکالا اور تمہیں گاؤں سے لے آیا اس کے بعد کہ شیطان مجھ میں اورمیرے بھائیوں میں جھگڑا ڈال چکا بے شک میرا رب جس کے لیے چاہتا ہے مہربانی فرماتا ہے بے شک وہی جاننے والا حکمت والا ہے (۱۰۰)
[/FONT]

اتنے دبے دبے لفظوں میں اتنی بے سروپا تاویل ...آپ کے مطابق پہلے الله نے نبیوں اور فرشتوں کو شرک کی اجازت دی (نعوذبلا ) اور بعد میں منسوخ کر دی . منسوخی کی کوئی آیات کے بغیر

seekers

Minister (2k+ posts)
بہتر ہو گا اگر شرک شرک کا راگ الاپنے والے سورہ توحید کو غور سے پڑھیں جس سے شرک ظاہر سمجھ میں آئے .

مشکل میں الله کو پکارنا اور بعد میں پھر شرک کرنا سے مراد شرک ظاہری نہیں باطنی ہے . یہ ایک طویل مضمون ہے جس کو سمجھننے کے لئے ظرف ہونا ضروری ہے
 
akbar41

Senator (1k+ posts)
MAFHHOM of a hadith: near end of time, before ****** small ****** will come out , they will say we are telling truth, so mini ****** are coming out every day, see this mini ****** face beard like sikh, SUNNAH IS ONE FIST BEARD. TOUHEED SO many chirstians beleive GOD SWT, BUT TO BELEIVE RASOOL LLAH pbuh AND OULOAS ALLAH SWT IS TRUE EMAAN. I did not listen this dajjali mulla, saudi planting every day new mini dajjals to spread what they beleive is truth. wahabi , deobandi bhai bhai jhanam ke sathi. save ur emaan from these monstors.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
بہتر ہو گا اگر شرک شرک کا راگ الاپنے والے سورہ توحید کو غور سے پڑھیں جس سے شرک ظاہر سمجھ میں آئے .

مشکل میں الله کو پکارنا اور بعد میں پھر شرک کرنا سے مراد شرک ظاہری نہیں باطنی ہے . یہ ایک طویل مضمون ہے جس کو سمجھننے کے لئے ظرف ہونا ضروری ہے
Zarf daikhna hy to aimma karam ki zaat daikho aulia Allah ka amal daikho jo zaat poochay baghair makhlooq e insani ki khidmat kia kertay thay. Aur aik hum log.... jab tak agla hamaray firqa say na ho usay insan hi nahi samjhtay woh to janwar kay maqam per. Ya Allah reham farma
 
seekers

Minister (2k+ posts)

شیطان نے سجدے سے انکار کر کے گھمنڈ کیا تکبر کیا اور اللہ کے حکم سے کفر کیا

اللہ کا ابلیس و فرشتوں کو آدم کے آگے سجدہ کا حکم دینا آدم کی جن و فرشتوں پر فضیلت کو ثابت کرنے کی غرض سے تھا نا که آدم کی عبادت کی غرض سےاسی فضیلت کو ابلیس نے تسلیم نا کیا اور اللہ کو کہا که میں تو آگ سے بنا ہوں اور یہ مٹی سے ... میں کیسے اسکی تکریم کروں

[FONT=PDMS_IslamicFont]جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے کہا کہ میں مٹی سے انسان بنانے والا ہوں(۷۱)
[FONT=PDMS_IslamicFont]جب اس کو درست کرلوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا (۷۲) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]تو تمام فرشتوں نے سجدہ کیا (۷۳) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]مگر شیطان اکڑ بیٹھا اور کافروں میں ہوگیا[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont] (۷۴)(اللہ[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont] نے) فرمایا کہ اے ابلیس جس شخص کو میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اس کے آگے سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے منع کیا۔ [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]کیا تو غرور میں آگیا [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]یا اونچے درجے والوں میں تھا؟[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont] (۷۵) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]بولا کہ میں اس سے بہتر ہوں[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont] (کہ )تو نے مجھ کو کو آگ سے پیدا کیا اور اِسے مٹی سے بنایا (۷۶) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]فرمایا یہاں سے نکل جا تو مردود ہے (۷۷)[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت (پڑتی) رہے گی (۷۸)ہ
[/FONT]
[/FONT]
سورہ ص

امت محمدیہ کے لئے غیر اللہ کو سجدہ حرام ہوچکا ہے
غیر اللہ یعنی ماں باپ وغیرہ کو سجدہ پچھلی قوموں میں عزت تعظیم و تکریم کے لئے کیا جاتا تھا جو که جائز تھا....جیسا که سورہ یوسف کی آیت ١٠٠ سے ثابت ہے

وَرَفَعَ أَبَوَيْهِ عَلَى الْعَرْشِ وَخَرُّوا لَهُ سُجَّدًا ۖ وَقَالَ يَا أَبَتِ هَٰذَا تَأْوِيلُ رُؤْيَايَ مِنْ قَبْلُ قَدْ جَعَلَهَا رَبِّي حَقًّا ۖ وَقَدْ أَحْسَنَ بِي إِذْ أَخْرَجَنِي مِنَ السِّجْنِ وَجَاءَ بِكُمْ مِنَ
الْبَدْوِ مِنْ بَعْدِ أَنْ نَزَغَ الشَّيْطَانُ بَيْنِي وَبَيْنَ إِخْوَتِي ۚ إِنَّ رَبِّي لَطِيفٌ لِمَا يَشَاءُ ۚ إِنَّهُ هُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ﴿١٠٠
[FONT=PDMS_IslamicFont]
اور اپنے ماں باپ کو تخت پر اونچا بٹھایا اور
[/FONT]
[FONT=PDMS_IslamicFont]اس کے آگے سب سجدہ میں گر پڑے[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont] اور کہا اےباپ میرے اس پہلے خواب کی یہ تعبیر ہے اسے میرے رب نے سچ کر دکھایا اوراُس نے مجھ پر احسان کیا جب مجھے قید خانے سے نکالا اور تمہیں گاؤں سے لے آیا اس کے بعد کہ شیطان مجھ میں اورمیرے بھائیوں میں جھگڑا ڈال چکا بے شک میرا رب جس کے لیے چاہتا ہے مہربانی فرماتا ہے بے شک وہی جاننے والا حکمت والا ہے (۱۰۰)ہ
[/FONT]
[FONT=PDMS_IslamicFont]
امت محمدیہ کے لئے یہ عمل اب جائز نہیں جیسا کے دلائل سے ثابت ہے...غیر اللہ کو سجدہ امت محمدیہ کے لئے اب حرام ہے اور شرک ہے
اگر جائز ہوتا تو بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسکے سب سے زیادہ مستحق ہیں اور تھے
[/FONT]

100. اور یوسف (علیہ السلام) نے اپنے والدین کو اوپر تخت پر بٹھا لیا اور وہ (سب) یوسف (علیہ السلام) کے لئے سجدہ میں گر پڑے، اور یوسف (علیہ السلام) نے کہا: اے ابا جان! یہ میرے (اس) خواب کی تعبیر ہے جو (بہت) پہلے آیا تھا (اکثر مفسرین کے نزدیک اسے چالیس سال کا عرصہ گزر گیا تھا) اور بیشک میرے رب نے اسے سچ کر دکھایا ہے، اور بیشک اس نے مجھ پر (بڑا) احسان فرمایا جب مجھے جیل سے نکالا اور آپ سب کو صحرا سے (یہاں) لے آیا اس کے بعد کہ شیطان نے میرے اور میرے بھائیوں کے درمیان فساد پیدا کر دیا تھا، اور بیشک میرا رب جس چیز کو چاہے (اپنی) تدبیر سے آسان فرما دے، بیشک وہی خوب جاننے والا بڑی حکمت والا ہےo

یہاں سجدہ حضرت یوسف ع کو ہو رہا ہے اور کرنے والے ماں باپ اور بھائی ہیں ، الٹی

سیدھی دلیلیں لگا کر اپنے عقیدے کو مت تھوپو .

کیا خواب تھا . سورج،چاند اور ستارے حضرت یوسف کو سجدہ کر رہے ہیں

اب اسی سورہ کی آخری آیات بھی پڑھ لو

12_111.png

111. بیشک ان کے قصوں میں سمجھ داروں کے لئے عبرت ہے، یہ (قرآن) ایسا کلام نہیں جو گھڑ لیا جائے بلکہ (یہ تو) ان (آسمانی کتابوں) کی تصدیق ہے جو اس سے پہلے (نازل ہوئی) ہیں اور ہر چیز کی تفصیل ہے اور ہدایت ہے اور رحمت ہے اس قوم کے لئے جو ایمان لے آئےo
 
KhanHaripur

Chief Minister (5k+ posts)
We cant evn say about someone that hs awliya Allah.Only Allah Swt Knows whos his awliya.some fools will call any moshrik, nanga baba, khanbay wali sarkar, kukar wali sarkar a awliya of Allah.

OK, Give me some authentic ahadith about awlya and that we should hold them as a mean of salvation or link to Allah S.W.T (Because I know only 2 links to Allah Quran and Sunnah). Also please give some authentic ahadith about how would we know that they a awliya, because these days every one claims that he is a wali and can see the Arsh, tell me how these awliya will look like, how they will talk, walk, etc and what kind of proof (Ayaat e Bayyenat) they will have, since it is a matter of faith i can not take any chance.
Please highlight the wording of ahadith which clearly answer these questions because I know you guys have problems with ahadith comprehension
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اتنے دبے دبے لفظوں میں اتنی بے سروپا تاویل ...آپ کے مطابق پہلے الله نے نبیوں اور فرشتوں کو شرک کی اجازت دی (نعوذبلا ) اور بعد میں منسوخ کر دی . منسوخی کی کوئی آیات کے بغیر

تاویل نہیں تفصیل دی
قرانی آیت یہی بتاتی ہے..دوبارہ پڑھلو...شیطان نے کبر کیا تکبر کیا
اللہ نے پوچھا کے تجھے کس نے سجدے سے روکا...تو شیطان نے کہا که میں اس سے بہتر ہوں...میں آگ سے ہوں یہ مٹی سے
شیطان نے آپکو آدم سے بہتر سمجھا اس لئے تعظیم اور تکریم سے انکار کیا
فرشتوں نے تعظیم و تکریم کی اور آدم کو سجدہ کیا
اللہ کو شیطان کا کبر اور نافرمانی پسند نا آئ اور شیطان کو ملعون قرار دیدیا

تم که رہے هو که اللہ نے شرک کی ِاجازت کیسے دی
جناب غیر اللہ کو سجدہ کرنا اس امت کے لئے منع ہے
یہ ایک تعظیمی عمل ہے

اگر جائز ہوتا تو ہم ضرور کرتے اور یہ حرام نا ہوتا

اسکی دلیل ابن ماجہ کی ایک حدیث ہے که صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلّم نے عیسائیوں کے ایک ملک سے واپسی کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم کو سجدہ کرنے کی اجازت چاہی تو اللہ کے نبی نے یہ که کر منع کردیا که اگر میں کسی کو سجدہ کرنے کی اجازت دیتا تو بیوی کو کہتا کے شوہر کو سجدہ کرے

ایسے بہت سے اعمال اور افعال ہیں جو پچھلی قوموں میں جائز تھے
اب نہیں
مثلا بھائی کا بہن سے نکاح...جو حضرت آدم کے دور میں جائز تھا
مگر اب زنا...اور زنا کی بھی بدترین شکل

کیا اب تم یہ کہوگے که "کیا ںعوذباللہ اللہ نے زنا کو جائز قرار دیا"؟؟
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
We cant evn say about someone that hs awliya Allah.Only Allah Swt Knows whos his awliya.some fools will call any moshrik, nanga baba, khanbay wali sarkar, kukar wali sarkar a awliya of Allah.

جاہلوں کا تو یہ شیوا ہے که
آدھ ننگا آدھا ولی
پورا ننگا پورا ولی

چرسیوں ملنگوں شعبدے بازوں میلوں کچلوں آدھے پاگلوں کے بارے میں ہم سے تقاضہ کیا جاتا ہےکہ انھیں ولی مانو
ارے بھائی جن کے نا دین کا پتہ، نا دنیا کا، نا آگے کا نا پیچھے کا
بس چونکہ کے گلی کے کونے اور سڑک کے کنارے پر دفن ہے، قبر اونچی ہے اور اوپر عمارت ہے تو یہ اللہ کا ولی ہے
 
Back
Top