Niazi Hawk
Minister (2k+ posts)
yeh hazrat tu apny kisi wahabi alam ky alfaz pbuh ky munnah mein daal chuky hain........nazaoobillah puri hadees ky alfaz badal dye in khan sahib ny ky baat najadi ulma ko hit kr rhi thi
صاحب پہلے تو آپ قران پاک کا غلط ترجہ کرنے اور اس پھیلانے کا حساب دے لیں
ایک ویب ساعت پر کسی کی غلط بات پر آپ لوگ اتنا یقین کرتے ہیں .... چاہے وہ ویب سایٹ کسی یہودی کی ہو ، مسلمانوں کو بہکانے کے لئے
بہت ہیں ایسی
آپ کسی بھی عالم سے پوچھیں د حا ھا کا کیا مطلب ہے ؟ کسی عربی کے ماہر سے پوچھیں ، آپ کو پتہ لگے گا حقیقت کیا ہے
میں پوچ چکا ہوں .... آپ کوئی قران کا ترجہ بتایں جس میں اس کا مطلب انڈہ ہو