Aqeedah-e-Tauheed, Sayyad Tayyab-ur-Rahmaan Zaidi

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ریال بخش فیض سودیہ ، مظہر مال و دولت

ملاں را چندہ ، دہشت گرد را ڈالرو اسلح غیمت

کچھ کا گزارہ مزاروں کی کمائی سے ہو رہا ہے اور کچھ کا گنج بخش سعودیہ یا ایران ہے
بس یہی ہمارے علما کی اوقات ہے آج کل
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
ریال بخش فیض سودیہ ، مظہر مال و دولت

ملاں را چندہ ، دہشت گرد را ڈالرو مال غیمت

کچھ کا گزارہ مزاروں کی کمائی سے ہو رہا ہے اور کچھ کا گنج بخش سعودیہ یا ایران ہے
بس یہی ہمارے علما کی اوقات ہے آج کل

آپکی غلط فہمی ہے
بہت جلد دور ہوجائیگی

انشاءللہ
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
ریال بخش فیض سودیہ ، مظہر مال و دولت

ملاں را چندہ ، دہشت گرد را ڈالرو مال غیمت

کچھ کا گزارہ مزاروں کی کمائی سے ہو رہا ہے اور کچھ کا گنج بخش سعودیہ یا ایران ہے
بس یہی ہمارے علما کی اوقات ہے آج کل
AP ki ghalat Fehmi door nahi hoi ? Saudi Shehnshah nay Egyptian Army ko Support ker dia hai ?
Such bolo bhai kehta hai aap ki ghalat fehmi door ho jaye gi. Ab tak to agar koi reh gai thi woh bhi door ho gai ho gi.
 
Cheeko

Minister (2k+ posts)
ریال بخش فیض سودیہ ، مظہر مال و دولت

ملاں را چندہ ، دہشت گرد را ڈالرو مال غیمت

کچھ کا گزارہ مزاروں کی کمائی سے ہو رہا ہے اور کچھ کا گنج بخش سعودیہ یا ایران ہے
بس یہی ہمارے علما کی اوقات ہے آج کل

Mazaron ki kamai is taken away by Auqaf department which is controlled by provincial governments. The mazar care takers do not get a single rupee from the spoils.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس مولانا کا ڈریس ہی دیکھ لو، اور اس کی کمائی

شاید آپ کو حیرانی ہو گی کہ ہمارے جتنے بھی انگریز علما حضرات ہیں جیسے یوسف ایسٹس وغیرہ ، یہ لوگ بھی کسی مسلم تقریب میں تقرر کے پیسے لیتے ہیں اور سب سے زیادہ مہنگے ہیں

پچھلے سال بفلو میں میرا جانا ہوا ، بفلو اسلامک سوسایٹی کا فنگشن تھا ، تو وہاں کی تقرر کرنے والے تھے

میں نے پوچھا کہ یوسف ایسٹس کو بلا لیتے تو انہوں نے بتایا کہ دس ہزار مانگ رہے تھے موصوف

جو کہ اس سوسایٹی کے لئے بہت زیادہ تھے

میں سب کی عزت کرتا ہوں لیکن ان کی باتوں میں اثر اسی لی نہی ہے کہ یہ سب پیسے لے کر اسلام کی بات کرتے ہیں

جو ہمارے اکابرین تھے ، اب حنیفہ ، مالک ، شافی ، مجدد الف ثانی ، شاہ ولی الله وغیرہ ، کسی کی دن کے محتاج نہی تھے اور بھوکے پیٹ تھ کر بھی بادشاہ پر تنقید کرتے تھے ، درس دیتے تھے اور ان کے پیروکار دنیا پر حکومت کرتے تھے
 
KhanHaripur

Qayamat kay din iss Ilzam ka aap jawab daah ho gay.Yousaf estes ko khud contact kar k check kar looo warna suni sunai batain asey nai phaylani chahiyein.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

یہاں کینیڈا میں ہر سال انڈیا اور انگلینڈ سے علماء آتے ہیں رمضان میں روزانہ عصر اور عشاء کے بعد بیان کرعتے ہیں نصیحت کرتے ہیں اور ایک پلنگ اور دو وقت کی روٹی پر گزارا کر کے واپس چلے جاتے ہیں پیسہ تو چھوڑ کوئی ھدیہ بھی نہیں لیتے ھاں انکے آنے جانے کا کرایہ مسجد کمیٹی دیتی ہے۔ میں نے خود دعوت کی کئی علماء کی اور پتہ چلا کہ ان میں سے اکثر صرف سبزی کھا کر خوش ہو جاتے ہیں بریانی اور قورمے کی رغبت نہیں رکھتے۔ اچھے اور برے لوگ ہر شعبہ زندگی میں مل جائیں گے اسکا مطلب یہ نہیں کہ سارے کا سارا شعبہ ہی خراب ہوگیا۔ کیا ہم سب نے وہ ڈاکٹر نہیں دیکھے جنہیں لوگ ڈاکت کہتے ہیں یا عرف عام میں ڈنگر ڈاکٹر بھی کہتے ہیں۔ تو کیا علاج کروانا لوگوں نے چھوڑ دیا؟ تھوڑا سوچو۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Qayamat kay din iss Ilzam ka aap jawab daah ho gay.Yousaf estes ko khud contact kar k check kar looo warna suni sunai batain asey nai phaylani chahiyein.

سنی سنائی بات نہی ہے ، میرا کزن وہاں ڈاکر ہے اور اس سوسایٹی کا آرگنائزر ہے ، اسی نے مجھے اور میری فیملی کو بلایا تھا

ہر سال یہ فنگشن ہوتا ہے ، یہ بات بھی اسی کی زبانی کہ رہا ہوں

آپ کس بنیاد پر اس کی وکالت فرما رہے ہیں ؟؟ کیا آپ کے پاس وہ مفت آیا تھا ؟؟؟

ان سب کے ریٹ ہیں بھائی ، کوئی مذاق نہی

وہ وقت گئے جب مسلمان بے لوث ہوتا تھا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہاں کینیڈا میں ہر سال انڈیا اور انگلینڈ سے علماء آتے ہیں رمضان میں روزانہ عصر اور عشاء کے بعد بیان کرعتے ہیں نصیحت کرتے ہیں اور ایک پلنگ اور دو وقت کی روٹی پر گزارا کر کے واپس چلے جاتے ہیں پیسہ تو چھوڑ کوئی ھدیہ بھی نہیں لیتے ھاں انکے آنے جانے کا کرایہ مسجد کمیٹی دیتی ہے۔ میں نے خود دعوت کی کئی علماء کی اور پتہ چلا کہ ان میں سے اکثر صرف سبزی کھا کر خوش ہو جاتے ہیں بریانی اور قورمے کی رغبت نہیں رکھتے۔ اچھے اور برے لوگ ہر شعبہ زندگی میں مل جائیں گے اسکا مطلب یہ نہیں کہ سارے کا سارا شعبہ ہی خراب ہوگیا۔ کیا ہم سب نے وہ ڈاکٹر نہیں دیکھے جنہیں لوگ ڈاکت کہتے ہیں یا عرف عام میں ڈنگر ڈاکٹر بھی کہتے ہیں۔ تو کیا علاج کروانا لوگوں نے چھوڑ دیا؟ تھوڑا سوچو۔

بڑی بات ہے اب کینیڈا ' یھاں ' ہو گیا ، ابھی جمہ جمہ آٹھ دن ہوے ہیں آپ کو یھاں آے

کبھی رمضان میں کوئی فری بھی کرلیتا ہو گا ، لیکن میں ایک بڑے فنگشن کی بات کر رہا ہوں
اور یہ بات کوئی غلط نہی میں ایک آرگنائزر کا جملہ بتا رہا ہوں

اور یوسف ایسٹ کا بتا رہا ہوں ، بلک باقیوں کا بھی ریت تھے ان کے پاس

ورنہ یوسف ایسٹس اپنے ٹیکساس کی مسجد میں فری ہی بولتا ہو گا

کچھ دن کینیڈا میں رہ لو پھر سجھ آ جاۓ گی

اگر نہی بھی مانو گے تو مجھے کوئی غرض نہی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Qayamat kay din iss Ilzam ka aap jawab daah ho gay.Yousaf estes ko khud contact kar k check kar looo warna suni sunai batain asey nai phaylani chahiyein.

صاحب پہلے تو آپ قران پاک کا غلط ترجہ کرنے اور اس پھیلانے کا حساب دے لیں

ایک ویب ساعت پر کسی کی غلط بات پر آپ لوگ اتنا یقین کرتے ہیں .... چاہے وہ ویب سایٹ کسی یہودی کی ہو ، مسلمانوں کو بہکانے کے لئے

بہت ہیں ایسی

آپ کسی بھی عالم سے پوچھیں د حا ھا کا کیا مطلب ہے ؟ کسی عربی کے ماہر سے پوچھیں ، آپ کو پتہ لگے گا حقیقت کیا ہے

میں پوچ چکا ہوں .... آپ کوئی قران کا ترجہ بتایں جس میں اس کا مطلب انڈہ ہو
 
reliable

Senator (1k+ posts)
Useless to tell.............. :banghead::banghead::banghead::banghead:
یہاں کینیڈا میں ہر سال انڈیا اور انگلینڈ سے علماء آتے ہیں رمضان میں روزانہ عصر اور عشاء کے بعد بیان کرعتے ہیں نصیحت کرتے ہیں اور ایک پلنگ اور دو وقت کی روٹی پر گزارا کر کے واپس چلے جاتے ہیں پیسہ تو چھوڑ کوئی ھدیہ بھی نہیں لیتے ھاں انکے آنے جانے کا کرایہ مسجد کمیٹی دیتی ہے۔ میں نے خود دعوت کی کئی علماء کی اور پتہ چلا کہ ان میں سے اکثر صرف سبزی کھا کر خوش ہو جاتے ہیں بریانی اور قورمے کی رغبت نہیں رکھتے۔ اچھے اور برے لوگ ہر شعبہ زندگی میں مل جائیں گے اسکا مطلب یہ نہیں کہ سارے کا سارا شعبہ ہی خراب ہوگیا۔ کیا ہم سب نے وہ ڈاکٹر نہیں دیکھے جنہیں لوگ ڈاکت کہتے ہیں یا عرف عام میں ڈنگر ڈاکٹر بھی کہتے ہیں۔ تو کیا علاج کروانا لوگوں نے چھوڑ دیا؟ تھوڑا سوچو۔
 
Veila Mast

Senator (1k+ posts)
وہابیوں کی پھر وہی مرغے کی ایک ٹانگ

توحید کی آڑ میں مسلمانوں پر شرک کے فتوے

جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا کہ آپ کی امت شرک نہیں کرے گی تو پھر نہ جانے ان کے پیٹ میں کون سے مڑوڑ اٹھتے ہیں

شاید یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ان کا علم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ ہے

الامان الحفیظ
 
KhanHaripur

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh jawab nahi banta jo main nay ap say pocha hay.
Aap nay jis baat ki daleel mangi woh main nay share kar di lakin ab bhi bazidd ho k nai nai nai asey nahi wasey hay aur is thread pay kahin aur thread ku baat ko dobara karna asaal baat say bhagny ki koshech hay.

صاحب پہلے تو آپ قران پاک کا غلط ترجہ کرنے اور اس پھیلانے کا حساب دے لیں

ایک ویب ساعت پر کسی کی غلط بات پر آپ لوگ اتنا یقین کرتے ہیں .... چاہے وہ ویب سایٹ کسی یہودی کی ہو ، مسلمانوں کو بہکانے کے لئے

بہت ہیں ایسی

آپ کسی بھی عالم سے پوچھیں د حا ھا کا کیا مطلب ہے ؟ کسی عربی کے ماہر سے پوچھیں ، آپ کو پتہ لگے گا حقیقت کیا ہے

میں پوچ چکا ہوں .... آپ کوئی قران کا ترجہ بتایں جس میں اس کا مطلب انڈہ ہو
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Qayamat kay din iss Ilzam ka aap jawab daah ho gay.Yousaf estes ko khud contact kar k check kar looo warna suni sunai batain asey nai phaylani chahiyein.

اور جو لوگ بنا جانے کسی کے ایمان کو تکیہ کی گالی دیتے ہیں اس کا حساب کون دے گا ؟

ایک ملا کو کچھ کہ دیا تو پیٹ میں درد ، اور دوسری طرف پوری ایک مسلم برادری کو تکیہ کا ٹیکا لگا کر غیر مسلم قرار دے دو کوئی پوچھنے والا نہیں؟

حد ہے بےشرمی اور منافقت کی
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
وہابیوں کی پھر وہی مرغے کی ایک ٹانگ

توحید کی آڑ میں مسلمانوں پر شرک کے فتوے

جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا کہ آپ کی امت شرک نہیں کرے گی تو پھر نہ جانے ان کے پیٹ میں کون سے مڑوڑ اٹھتے ہیں

شاید یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ان کا علم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ ہے

الامان الحفیظ

فرمان نبوی ہے ،

جس کسی نے دوسرے انسان کو کافر کہا ، بے شک ان میں سے ایک شخص مسلم نہیں رہا.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeh jawab nahi banta jo main nay ap say pocha hay.
Aap nay jis baat ki daleel mangi woh main nay share kar di lakin ab bhi bazidd ho k nai nai nai asey nahi wasey hay aur is thread pay kahin aur thread ku baat ko dobara karna asaal baat say bhagny ki koshech hay.

I have replied u in post # 10 ... what u have accused me ......

This was another issue , u know it.
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)

صاحب پہلے تو آپ قران پاک کا غلط ترجہ کرنے اور اس پھیلانے کا حساب دے لیں

ایک ویب ساعت پر کسی کی غلط بات پر آپ لوگ اتنا یقین کرتے ہیں .... چاہے وہ ویب سایٹ کسی یہودی کی ہو ، مسلمانوں کو بہکانے کے لئے

بہت ہیں ایسی

آپ کسی بھی عالم سے پوچھیں د حا ھا کا کیا مطلب ہے ؟ کسی عربی کے ماہر سے پوچھیں ، آپ کو پتہ لگے گا حقیقت کیا ہے

میں پوچ چکا ہوں .... آپ کوئی قران کا ترجہ بتایں جس میں اس کا مطلب انڈہ ہو
راز...... ذرا روشنی بھی تو ڈالو کہ اس دنیا میں کوئی صحیح علما کرام یا مولوی حضرات ہیں بھی کہ نہیں یا پھر اب کلین شیو مولوی ہونے چاہیے
 
Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)
وہابیوں کی پھر وہی مرغے کی ایک ٹانگ

توحید کی آڑ میں مسلمانوں پر شرک کے فتوے

جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا کہ آپ کی امت شرک نہیں کرے گی تو پھر نہ جانے ان کے پیٹ میں کون سے مڑوڑ اٹھتے ہیں

شاید یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ان کا علم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ ہے

الامان الحفیظ
yahan aik aur masoof bhi hain........jnb ky samany jo bhi hadees pesh kro jo aahal e sunat ky stand ko justify krti hoo.......jhat sy kehty hain hadees ghalat hai.......un masoof ko yeh hadees sunaen....isy bhi zaeef keh ky chalty bnaen gye