Masud Rajaa
Siasat member
They have nothing against khan, therefore these kind of BS is being spread
no need to answer!
no need to answer!
Chalo maan lea IK ko nai pata tha kay Edaat puri nai hoye lekin Bushra Bibi ko tu pata tha tu why such a huge blunder by her?ابھی تک عمران خان کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا تو میں کچھ اپنی رائے دینا چاہتا ہوں۔
اس الزام سے یا چلیں کہہ لیں کے غلطی سے کچھ ثابت نہیں ہوتا سوائے اسکے کہ غلطی سے ایسا ہوا۔ جب نکاح خواں نے خود بتادیا کہ نکاح دوسری بار پڑھایا کیونکہ پہلا نکاح دوران عدت پڑھایا گیا تو اب کیونکہ نکاح ہوچکا ہے تو نکاح تو شرعی ہے۔
یعنی کچھ لوگ اگر یہ ثابت کرنے کی کوشش فرمارہے ہیں کہ نکاح ہی جائز نہیں تو اپنے دماغ کا علاج کروائیں۔
ہاں پہلی غلطی پر کفارہ کیا ہے یہ مجھے نہیں معلوم۔ البتہ جیسے دوسرے کفارے ہوتے ہیں مثلا روزہ توڑنا، احرام نہ باندھنا یا جلدی کھول لینا وغیرہ تو اسی لئے دین اتارا گیا ہے تاکہ لوگ اپنی غلطیاں ٹھیک کریں۔
اس غلطی سے نہ کوئی چوری ثابت ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی یہودی ایجنٹ۔
ہاں ثابت یہ ہوتا ہے کہ اگر 5 سال بعد عدت یاد آگئی ہے اور 30 سال بعد ناجائز بچی تو پھر واقعی انکے پاس کچھ نہیں ہے۔
۔او نہیں نہیں یار کوئی غلطی ملتی نہیں ہوئی - پہلی جنوری میں نکاح کرنے کی خاص ضررت تھی - کوہ کاف سے سن ایک ہزار اٹھارہ کی ہزار سال پرانی درستاویز ملی تھی جس میں پنڈت بڑہمداس بھوتوانی نے لکھا تھا کہ پاکستان نامی ملک میں ایک ہزار سال بعد عمران خان نامی بندہ اپنی پیرنی سے اس دن عقد نکاح میں پھنسے گا تو وہ بادشاہ بن جاۓ گا
یہ دستاویز شونکاش مسانوی نامی جن کو لانے کے لئے کہا گیا تھا - شونکاش مسانوی رج کے چٹورا اور ھڈ حرام جن ہے -- راستے میں آتے آتے ایک بیاہ میں دیگیں پک رہی تھیں ان بیچاروں کی ساری دیگیں کھا گیا اور لمبا سو گیا - واپس جب پہنچا تو نومبر کی پندرہ سولہ تاریخ تھی - اتنا وقت نہیں تھا کہ پنج بچوں کی ما طلاق لے کر عدت گزار لیتی
یہ سارا معاملہ عمران خان کے انتہائی تعلیم یافتہ اور روشن خیال ہونے کی وجہ سے ہوا ہے
Chacha Basharat Siberite Husaink arifkarim
نون لیگ کو مسئلہ ہو یا نہ ہو ، عام مسلمان کو اس کے بارے میں تشویش ضرور ہونی چاھیے ۔
آپکا عدت کی مدت سے ڈبل روٹی رکھ کے بھول جانے والا موازنہ پسند آیا ۔
بعض دفعہ تو میں بھی انڈے رکھ کر بھول جاتا ہوں ۔
یزید کے سپاہی ایک بار فتوہ لینے چلے گئے کہ مکھی مارنے کا کیا گناہ ہے۔ مفتی نے کہا کہ تم لوگوں کو کیا فرق پڑتا ہے جبکہ نواسہ رسول کو شہید کرکے تمہیں شرم نہیں آئی اور آکر مکھی پر رحم کرکے گناہ دھونا چاہتے ہو۔ یہی حال نون لیگیوں کا ہے۔
اور تم لوگوں نے ختم نبوت پر ڈاکہ معاف کردیا اور عدت کو لے کے رو رہے ہو۔
یار اپکا مطلب ہے کہ بشرا بی بی نے جان بوجھ کر غلط بیانی کی؟
میں اس سے بڑی بات کردیتا ہوں
کسی بھی کام کی طوبہ کے لیے تین شرائط ہیں۔
گناہ کا اکرار کرنا۔
اس پر نادم ہونا۔
اسے دوبارہ نہ کرنے کا ارادہ کرنا۔
اسکے باوجود گناہ ہوجائے تو پھر یہی تین شرائط ہیں اور طوبہ ہوجاتی ہے۔
مرنے سے پہلے اگر بار بار وہی گناہ ہوجائے پھر بھی اسکی طوبہ کی وہی شرائط ہیں۔
اب مجھے بتائیں کہ اپکو کیا اعتراض ہے اگر غلطی مان لی گئی ہے چاہے جان بوجھ کر یہ گناہ کیا ہو۔ تجدید نکاح تو خود مولوی صاحب نے مان لیا۔ دوبارہ ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جب تک کے تالاق نہ ہو۔ تو پھر نون لیگیوں کو کون سا کیڑا ہے جو چین نہیں لینے دے رہا۔
معیشت معیشت معیشت کوڑ مغزو۔
کھاوئے گے کیا' جیو نیوز کے پھٹے؟
جی نہیں' میری تسلی نہیں ہوئی۔
محسوس ہوتا ہے کہ نون لیگ سے زیادہ آپکو مسئلہ ہے ۔
کیڑے کا لفظ اس لیے استعمال کرنے سے گریز کرتا ہوں کہ دوغلط آپس میں اسطرح ملا دیے جائیں تو فرق باقی نہیں بچتا ۔
یہ مسئلہ صرف عمران خان یا بشری صاحبہ کا نہیں ہے لیکن چونکہ آپ کو اپنی بات بڑھانے کا کافی ذوق ہے ،لہذا گزارش کی تھی کہ آپ مہربانی فرما کر اپنی تسلی بشری صاحبہ سے رابطہ کرکے کرلیں ۔
میں اس فاسد نکاح کے دورانیے کے بارے میں بات کرنے سے کافی محتاط ہوں ، مجھے نہ تو کیچڑ پھیلانے کا شوق ہے اور نہ ہی کیچڑ میں پرورش ہوئ ہے ، لیکن چونکہ مسئلہ اسلامی شرعی قانون سے تعلق رکھتا ہے ، اس لیے عوامی تشویش کا لفظ استعمال کیا تھا ۔ یہ تو میرا رب ہی جانتا ہے کہ یہ ایک غلطی کا معاملہ ہے یا بات کچھ اور تھی ۔
امید ہے آپکی تسلی ہوگئ ہوگی ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|