ریٹس میں فرق انھیں لانا پڑے گا کیونکہ اس لالچی انسان کی طرح جس نے سونے کا انڈہ دینے والی مرغی کو ھی ذبح کر دیا تھا۔کدو کے سر والے کرپٹ آفیسر شاھی کا بھی حال ھے پھلے تو کچھ تعلیم یافتہ بیوروکریٹس ھوتے تھے پر اب تو ڈگریز بھی بکتی ھیں اسی لیے ایسے فضول مشورے دیے جا رھے ھیں۔ٹیل فون کالز کے ریٹ بڑھانے سے بجاے فائدے کے نقصان ھی ھوگا کیونکہ میں نے اور میرے بھت سارے جاننے والوں نے اور پاکستانیوں نے ٹیلی فون بھت کم کر دیے ھیں اور ٹیلی فون کرنے کے رحجان میں اس کمی کا انکو بھت زیادھ نقصان ھو گا۔
کیونکہ ایکدفعہ کسٹمر ٹوٹ جاے تو پھر اسکا واپس لانا مشکل ھوتا ھے۔انکو اربوں کے ریونیو کے جو گندے خواب آرھے ھیں وھ جلد ٹوٹ کر بکھر جایئں گے