Another logical Column by Nazir naji

patriot

Minister (2k+ posts)
Kal ko,khuda nakhasta, agar taliban ki hakumat bhi ajaye Nazir Naji un ke bhi geet ga raha hoga.
Yeh har sooraj ka pujaari hai.

Lekin jo kuch us ne es column mein likha hai bilkul sahi likha hai.

Ladne ke liye pahle jism mein jaan peda karni padti hai siraf gali galoch se jung hoti tau hum kab ke superpower bun chuke hote.

Internet ke jahadi yeh bataaen k agar amrica afghanistan par atomi hamla kar day tau aap kia kar lo gay?

Aur yeh bhi k us ko aisa hamla karne se kia cheez rauk rahi hai?

Pakistan ko ainda dus saal keliye har haalat mein ammun khareedna chahye.
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
@BuTurabi : Hazoor hamain aap nazir naji kay column say door hi rakhain ! ********* brigade kay sipah salaar hain yeh ! waisay @Veila Mast ki urdu ki daad to dain aap , unkay bayan say ikthilaf baja magar zabaan par aboor to dekhain :-)

سرکار میرا ممدوُح نذیر ناجی نہیں بلکہ وہ بات ہے جو اُس کے قلم سے ’’نِکل‘‘ گئی ہے۔
میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ اگر کوئی دُنیا کا فضول ترین اور جھوٹا آدمی بھی سورج کو سورج کہے تو میں اُسکی مخالفت میں اُسے چاند تو نہیں کہہ سکتا نا۔

ہاں کوئی شک نہیں اِن صاحب کی اُردو لاجواب ہے اور اختلاف کا انداز بھی متوازن۔
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
@Veila Mast @BuTurabi
@BuTurabi : Hazoor hamain aap nazir naji kay column say door hi rakhain ! ********* brigade kay sipah salaar hain yeh ! waisay @Veila Mast ki urdu ki daad to dain aap , unkay bayan say ikthilaf baja magar zabaan par aboor to dekhain :-)

جی واقعی انکی زبان پر عبور پر داد دینا تو میں بھول ہی گئی۔

تو میری طرف سے اب اُن کو شاباش اور جیتے رہیے۔

اللہ سے دعا ہے کہ وہ انکے مست جنون کو قائم رکھے، مگر ساتھ میں تھوڑا عقل کا استعمال بھی سکھا دے کہ وہ تمام کام اپنے مست جنون کے حوالہ نہ کریں بلکہ کہیں کہیں عقل کا بھی استعمال کر لیں۔ انشاء اللہ۔

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Header gives me a laughter .... Logical and naji.

Gadhay kay munh say hameshaa reeeeeeeeeeeeeeeenkanay kee aawaz hee nikalay gee.
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجھے آپ سے شکایت ہے کہ پہلے آپ حضرات نذیر ناجی کے پیچھے پڑ گئے، پھر [HI]بو ترابی بھائی کے پیچھے پڑ گئے[/HI]، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

مہوش بی بی! عورتیں اور بچے قتل کر کے پیچھے پڑنے والے اور والیوں کو نہ پہلے کبھی نوکِ نعل پہ رکھا نہ آئیندہ ایسا ہوگا کیونکہ جِن کے ہاں سے ہم لُطف کشید کرتے ہیں وہ آوازِ سگاں کی پرواہ کب کرتے ہیں؟ آپ بے فِکر رہیں، نہ کِسی خونی کی تائید چاہیئے نہ کِسی ظالم کی ہلہ شیری۔ وہیں کہیں، لِکھیں گے اور اُسی کو مانیں گے جِسے حق سمجھا ۔ ۔ باقی
حق بات پہ کٹتی ہے تو کٹ جائے زباں میری

only_truths

Minister (2k+ posts)
Dear Turabi,

Pakistan is by default an isolationist state, and from the day one, there is not a single law based on pluralistic manners. Every law and ideology is based on 'we and them', so this is the end result, what we faced today in shape of shame and regret. And we are bound to face further humiliation, if we will not mend our path, which everyone of us is sure about that no such thing will ever happen. I am waiting for future saga of - Abu Jandal - between Pakistan and India, and mark my words, time has come again for Pakistan to take another shameful U- turn on this mess.

Thank You for writing in English. I could somehow figure out what Nazir Naji could have said.
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

گالیاں بھی خوب دیتے ہو اور بڑھکیں بھی ٹھیک ٹھاک مارتے ہو۔ اِ
ن گالیوں اور بڑھکوں سے کِتنے ڈرونز گِرائے آج تک؟
جِس ریاست کا خلیفہ موٹر سائکل پر بیٹھ کر بھاگ نِکلا ہو اور سوات سے صوفی محمد جیسا اندھا ھزاروں کا لشکر لے کر افغانستان گیا اکثریت کو مروا کر باقی گرفتار کروا کے اپنے نو بیٹوں سمیت واپس آ کر پھِر نفاذ شریعت کا ٹھیلا لگا لے ہم اُن جاہلوں کو اپنا امیر المومنین مان لیں ؟ اشکے وئی اشکے !!۔

پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ گالیاں نہیں بلکہ تمہاری حقیقت ہے جو سنت رسول pbuh کی روشنی میں بلکل عیاں ہوچکی ہے۔ اللہ اور اللہ کے رسول pbuh غیور ہیں اور وہی شخص کامیاب ہے جو غیرت سے مرنا تو پسند کرلے مگر اپنی غیرت کا سودا نہ کرے۔
اور تمہیں اس سے کیا لینا دینا ہے کہ ڈرون رکیں یا نہ رکیں۔ تم جیسی بیغیرت بریگیڈ کے نزدیک تو ڈرون حملے ضرور ہونے چاہییں۔ امریکہ کو افغانستان سے بھی نہیں جانا چاہیے کیونکہ امریکہ کا سایا جو تمہارے سروں سے اٹھ گیا تو دھوبی کے کتے والا حال ہوگا۔
ہمیشہ کی طرح اپنی اوقات پر اتر آئے ہو۔ جب جواب نہ بنے تو کالی بھیڑوں کو پکڑ کے اسلام کا منہ نعوزباللہ کالا کرنا شروع کردو۔ یہی تم لوگوں کی اوقات ہے۔
ان لوگوں کے بارے میں کیا خیال ہے جو افغانستان میں امریکہ سے ناک گیسیاں نکلوا رہے ہیں۔ جنہوں نے آج تک ہتھیار نہیں ڈالے۔ اور ان کی شہادتوں کو ہلاکتیں کہنے والو تمہیں کیا پتہ کہ شہادت کا مقام کیا ہے۔ تمہارے نزدیک تو شہید ہوتے ہیں وہ جو سرمحل بناتے ہیں' یا وہ جو عدالتوں کے فیصلوں کا مزاق اُڑاتے ہیں۔
تم بے شرموں کو تو اتنی شرم بھی نہیں آتی کہ مثال زیادہ دور بھی نہیں بلکہ افغانستان کی ہے جہاں کوئی باقائدہ تربیت یافتہ فوج نیٹو کے خلاف نہیں لڑ رہی مگر پھر بھی صرف اپنی غیرت اور اللہ پہ یقین کی بنیاد پر مٹھی بھر لوگوں نے آج دنیا کی طاقت ور ترین فوج کو عزاب میں ڈال رکھا ہے۔
یہ باطل حکمران بھی شائد اتنے ڈرپوک نہ ہوں مگر تم جیسے دو ٹکے کے بیغیرتوں کی باتیں سن سن کر ان کا سوا ستیاناس ہوجاتا ہے۔ فکر نہ کرو کیونکہ یہ جعلی شہید اور ان کے ایوانوں میں اٹھنے بیٹھنے والے مثلاً نزیر ناجی اور اس کے قارین' سب ہی ایک نظر سے دیکھے جائیں گے۔

@aamirksa, @Khallas, @zrajput, @Desi_Action, @cefspan, @Khansaber, @MR NICE, @awan4ever, @najOOmi, @D'Invincible, @EniGma90, @mehwish_ali, @Resonant, @Unitedvstand, @hkniazi, @nasirzaman, @jaggu, @a.khawaja, @thepearl, @M Ali Khan, _@pakistan, @moazzamniaz, @mrk123
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ گالیاں نہیں بلکہ تمہاری حقیقت ہے جو سنت رسول pbuh کی روشنی میں بلکل عیاں ہوچکی ہے۔ اللہ اور اللہ کے رسول pbuh غیور ہیں اور وہی شخص کامیاب ہے جو غیرت سے مرنا تو پسند کرلے مگر اپنی غیرت کا سودا نہ کرے۔
اور تمہیں اس سے کیا لینا دینا ہے کہ ڈرون رکیں یا نہ رکیں۔ تم جیسی بیغیرت بریگیڈ کے نزدیک تو ڈرون حملے ضرور ہونے چاہییں۔ امریکہ کو افغانستان سے بھی نہیں جانا چاہیے کیونکہ امریکہ کا سایا جو تمہارے سروں سے اٹھ گیا تو دھوبی کے کتے والا حال ہوگا۔
ہمیشہ کی طرح اپنی اوقات پر اتر آئے ہو۔ جب جواب نہ بنے تو کالی بھیڑوں کو پکڑ کے اسلام کا منہ نعوزباللہ کالا کرنا شروع کردو۔ یہی تم لوگوں کی اوقات ہے۔
ان لوگوں کے بارے میں کیا خیال ہے جو افغانستان میں امریکہ سے ناک گیسیاں نکلوا رہے ہیں۔ جنہوں نے آج تک ہتھیار نہیں ڈالے۔ اور ان کی شہادتوں کو ہلاکتیں کہنے والو تمہیں کیا پتہ کہ شہادت کا مقام کیا ہے۔ تمہارے نزدیک تو شہید ہوتے ہیں وہ جو سرمحل بناتے ہیں' یا وہ جو عدالتوں کے فیصلوں کا مزاق اُڑاتے ہیں۔
تم بے شرموں کو تو اتنی شرم بھی نہیں آتی کہ مثال زیادہ دور بھی نہیں بلکہ افغانستان کی ہے جہاں کوئی باقائدہ تربیت یافتہ فوج نیٹو کے خلاف نہیں لڑ رہی مگر پھر بھی صرف اپنی غیرت اور اللہ پہ یقین کی بنیاد پر مٹھی بھر لوگوں نے آج دنیا کی طاقت ور ترین فوج کو عزاب میں ڈال رکھا ہے۔
یہ باطل حکمران بھی شائد اتنے ڈرپوک نہ ہوں مگر تم جیسے دو ٹکے کے بیغیرتوں کی باتیں سن سن کر ان کا سوا ستیاناس ہوجاتا ہے۔ فکر نہ کرو کیونکہ یہ جعلی شہید اور ان کے ایوانوں میں اٹھنے بیٹھنے والے مثلاً نزیر ناجی اور اس کے قارین' سب ہی ایک نظر سے دیکھے جائیں گے۔

@aamirksa, @Khallas, @cefspan, @Khansaber, @MR NICE, @awan4ever, @najOOmi, @D'Invincible, @mehwish_ali, @Resonant, @Unitedvstand, @hkniazi, @nasirzaman, @jaggu, @a.khawaja, @thepearl, @M Ali Khan, _@pakistan, mrk123

عزیزم! اُمید ہے تُم یہ سب محاذ جنگ سے لِکھ رہے ہوگے کیونکہ تُمھارے جیسے غیرت مند اِس کڑے وقت میں اپنے بھائیوں کو چھوڑ کر نرم بستروں پر کیسے سو سکتا ہے۔ یہ تو ہم ایسے بزدلوں کا شیوہ ٹہرا۔
اگر مفرور امیرالمومنین مُلا عُمر سے ملاقات ہو تو اُس سے کہنا کہ نہتی عورتوں کو قتل کرنے سے پرہیز کرے اور موٹر سائیکل کا پلگ صاف رکھا کرے تاکہ اچانک بھاگتے وقت سٹارٹ کرنے میں دقت نہ ہو۔

یہاں ہر طرح خیریت ہے بس اپنا خیال رکھنا اور ہوا خارج کرتے وقت احتیاط کیا کرو کیونکہ تُمھیں بچپن سے ہی ہوا اور فُضلے کے اخراج کا فرق معلوم نہیں پڑتا۔ پرسوں ایک مجاہد بتا رہا تھا وہ تُمھاری شلواریں دھو دھو کر تھک گئے ہیں۔ اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم تو خود قِلتِ آب کی وجہ سے طہارت نہیں کرتے جِس کی وجہ سے ہمارے اپنے علاقے
غیر وٹہ باری کر کر کے زخمی ہو چُکے ہیں لیکن تُمھاری شلواریں دھونے کیلئے میلوں دور چشمے سے پانی بھر کر سر پر لانا پڑتا ہے۔ مسلسل پانی ڈھونے کی وجہ سے کمر میں ایک نازک سا بل پڑ گیا ہے اب کمریا کا یہ لچکدار خم مستقل ہوتا چلا جا رہا ہے۔ چنانچہ آتے جاتے خود کُش مشن کے منتظر لوفر قسم کے مجاہدین کن انکھیوں سے گھورتے یا گندی گندی نطروں سے تاڑتے رہتے ہیں حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں۔ قسمے وئی۔

وہ دست بستہ یہ بھی کہتے تھے اِس دھوبی گیری سے بہتر تو دشمن کے ہاتھوں موت تھی۔ اگر مورچے میں بھی شلواریں ہی دھونی تھیں تو افغانستان جانے کی کیا ضرورت تھی۔ دوبارہ احتیاط کی تاکید ہے۔
ولسلام ۔ تُمھارا بے غیرت بھائی
 
یہاں ہر طرح خیریت ہے بس اپنا خیال رکھنا اور ہوا خارج کرتے وقت احتیاط کیا کرو کیونکہ تُمھیں بچپن سے ہی ہوا اور فُضلے کے اخراج کا فرق معلوم نہیں پڑتا۔ پرسوں ایک مجاہد بتا رہا تھا وہ تُمھاری شلواریں دھو دھو کر تھک گئے ہیں، کہتے تھے اِس دھوبی پنے سے بہتر تو دشمن کے ہاتھوں موت تھی۔ اگر مورچے میں بھی شلواریں ہی دھونی تھیں تو افغانستان جانے کی کیا ضرورت تھی۔
دوبارہ احطیاط کی تاکید ہے۔
ولسلام ۔ تُمھارا بے غیرت بھائی

ٹھٹھہ لگا رہے ہو۔ تم کوئی نئی پیداوار نہیں ہو۔ اسی طرح کے ٹھٹھے منافقین لگایا کرتے تھے کہ یہ کیا جہالت ہے کہ لڑنے مرنے پہ راضی ہوجانا۔
تمہارا خیال ہے کہ میں بڑی باتیں کر رہا ہوں تو میدان جنگ میں کیوں نہیں نکل آتا۔ تو تمہاری عطلاع کے لیے عرض ہے کہ میں جنگ ہی لڑ رہا ہوں جسے تم نظریات کی جنگ کہہ سکتے ہو۔ اور مجھے معلوم ہے کہ میرا قلم گولی سے زیادہ طاقتور ہے۔ اور ویسے جب تم جیسے غلیظ دشمن نظریات پر حملہ کریں تو ان کے لیے بھی کسی کو میدان عمل میں آنا پڑتا ہے۔
یہ کیا کم ہے کہ تمہارا قلم لوگوں کو مایوسی اور غلامی کا پیغام دیتا ہے اور وہ بھی دشمن کی جبکہ میرا قلم امید اور آزادی کا۔
کشتئی حق کا زمانے میں سہارا تو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عصر نورات ہے' دھندلا سا ستارا تو ہے۔
ہے جو ہنگامہ بپا یورش بلغاری کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غافلوں کے لیے پیغام ہے بیداری کا۔
توسمجھتا ہے ' یہ ساماں ہے دل آزاری کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امتحاں ہے ترے ایثار کا' خودداری کا
ديکھ کر رنگ چمن ہو نہ پريشاں مالي۔۔۔۔۔۔۔۔ کوکب غنچہ سے شاخيں ہيں چمکنے والي

خس و خاشاک سے ہوتا ہے گلستاں خالي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گل بر انداز ہے خون شہدا کي لالي

رنگ گردوں کا ذرا ديکھ تو عنابي ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ يہ نکلتے ہوئے سورج کي افق تابي ہے

وقت فرصت ہے کہاں کام ابھی باقی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نور توحید کا اتمام ابھی باقی ہے

اقبال

EniGma90

Minister (2k+ posts)

عزیزم! اُمید ہے تُم یہ سب محاذ جنگ سے لِکھ رہے ہوگے کیونکہ تُمھارے جیسے غیرت مند اِس کڑے وقت میں اپنے بھائیوں کو چھوڑ کر نرم بستروں پر کیسے سو سکتا ہے۔ یہ تو ہم ایسے بزدلوں کا شیوہ ٹہرا۔
اگر مفرور امیرالمومنین مُلا عُمر سے ملاقات ہو تو اُس سے کہنا کہ نہتی عورتوں کو قتل کرنے سے پرہیز کرے اور موٹر سائیکل کا پلگ صاف رکھا کرے تاکہ اچانک بھاگتے وقت سٹارٹ کرنے میں دقت نہ ہو۔

یہاں ہر طرح خیریت ہے بس اپنا خیال رکھنا اور ہوا خارج کرتے وقت احتیاط کیا کرو کیونکہ تُمھیں بچپن سے ہی ہوا اور فُضلے کے اخراج کا فرق معلوم نہیں پڑتا۔ پرسوں ایک مجاہد بتا رہا تھا وہ تُمھاری شلواریں دھو دھو کر تھک گئے ہیں۔ اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم تو خود قِلتِ آب کی وجہ سے طہارت نہیں کرتے جِس کی وجہ سے ہمارے اپنے علاقے
غیر وٹہ باری کر کر کے زخمی ہو چُکے ہیں لیکن تُمھاری شلواریں دھونے کیلئے میلوں دور چشمے سے پانی بھر کر سر پر لانا پڑتا ہے۔ مسلسل پانی ڈھونے کی وجہ سے کمر میں ایک نازک سا بل پڑ گیا ہے اب کمریا کا یہ لچکدار خم مستقل ہوتا چلا جا رہا ہے۔ چنانچہ آتے جاتے خود کُش مشن کے منتظر لوفر قسم کے مجاہدین کن انکھیوں سے گھورتے یا گندی گندی نطروں سے تاڑتے رہتے ہیں حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں۔ قسمے وئی۔

وہ دست بستہ یہ بھی کہتے تھے اِس دھوبی گیری سے بہتر تو دشمن کے ہاتھوں موت تھی۔ اگر مورچے میں بھی شلواریں ہی دھونی تھیں تو افغانستان جانے کی کیا ضرورت تھی۔ دوبارہ احتیاط کی تاکید ہے۔
ولسلام ۔ تُمھارا بے غیرت بھائی
[MENTION=25067]BuTurabi[/MENTION] [MENTION=8784]zrajput[/MENTION] @intzr

Siasat.pk kay chand mahaan jihaadi commanders ki khufia cam se le gayei tasveer, jo afghanistan mein tora bora kay nazdeek eik ghaar mein kechi gayee..

boy-using-laptop-in-bed_8kzJz_54.jpg

awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
Hahahaha...

Nazriat kay difaa kay leaye Amir-ul-Momineen nay inko khas tor per Pakistan mein rehnay ke taqeed ke hay aur fermaya hay keh Iqbal kay ashaar ko qalam ke kaat kay taur per istimaal kertay huay laptop kay zareeaye [MENTION=25067]BuTurabi[/MENTION] jaisay ********** aur yahood kay agenton ka qala qama keray aur unhay waasil-ba-jahnum keray.

Laikin Buturabi ye na bhoolay keh inhon nay Afghanistan mein Taliban 'bootcamp' mein tarbiyaat haasil ke hui hay aur waqat anay per ye bhe apnay jism say bum baandh ker hooron ko haasil kernay walon ke line mein lag jain gay.

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

مختلف وجوہات کی وجہ سے فدوی خود بھی ناجی کا بڑا نقاد ہے لیکن اگر اِس کالم کی حد تک دیکھا جائے یا تھوڑی دیر کیلیئے اِس کی پیشانی پر اپنے کِسی بھی پسندیدہ کالم نویس کا نام اور مُنہہ متھا جڑ دیا جائے تو ازرہِ مہربانی بتائیں کہ ناجی نے وہ کونسی بات لِکھ دی ہے جِس سے اختلاف ہے (سوائے ایک آدھ جُزوی بات کے) نشاندہی کیجیئے۔
کیونکہ آج پاکستانیوں کی اکثریت یہی کہہ رہی ہے جو اوپر لکھا گیا ہے کہ اگر چاٹنا ہی تھا تو تھوکا کیوں تھا۔ ناجی نے یہی بات ایک طویل کالم میں لِکھ ڈالی ہے۔ دفاع پاکستان کونسل کو بھی یہی اعتراض ہے اور عمران خان کو بھی کہ آپ نے یہ ڈرامہ کیوں کیا جب اپنی پارلیمنٹ کی پاس کردہ قرارداد کا بھی بھرم نہیں رکھ سکتے تھے وغیرہ وغیرہ
جعلی مسلمانوں کو کیا سبق سکھا رہے ہو- یہ لوگ تو اسلام صرف غریبوں اور جاہلوں کو مفت میں خریدنے کے لئے استعمال کرتے ہیں- خود تو اس دنیا میں عیاشی سے زندگی گزرنا چاہتے ہیں امریکا کے ساتھ دشمنی سے بجلی پٹرول اور ان کی بگمات کی سرخی پوڈر بھی غائب ہوجائیگا پھر تو ان کو گھر میں بھی ڈنڈے پڑیں گے- باہر تو ویسے بھی..... تم ان کے گھر میں بھی جینا حرام کرانا چاہتے ہو. میں تو ہر وقت یہی کہتا ہوں کہ صرف دو راستے ہیں لیکن پہلے عوام کے سامنے اپنی گناہوں کا اقرار اور توبہ کرلیں اور پھر ایک راستے کا انتخاب عوام کے ساتھ اور سامنے کرلیں
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)

آپا جان، خیریت مطلوب
آپ کا مکتوب ملا جس میں آپ کے فرمان کا مفہوم کچھ یوں بنتا ہے کہ سیاست اور مذہب جداگانہ حیثیت کے حامل ہیں
غالباًآپ نے سیاست کی بجائے دین تحریر کیا
بہر کیف یہ آپ کا اپنا مسلک ہے مگر ہمارا مسلک تو امام نے سارے خاندان کو کربلا میں اللہ کے دین کی خاطر قربان کر کے بتا دیا کہ دین اور عنان حکومت جدا نہیں
فاترالعقل کو امام کی قربانی حصول اقتدار کیلئے معلوم پڑتی ہے مگر وہ جو باب علم کے دستر خواں پہ خوشہ چیں ہوں وہ تو یہی کہتے ہیں کہ دیں است حسین، دین پناہ است حسین
باقی رہا کالم نویس کے مدعا کا مختلف فیہ ہونا تو یہ آپ پہ بھی آشکار ہے کہ فاضل نے کن امور کی درس دیا ہے، یہ عقدہ آپ بھی وا ہے اس لیے میں فی الحال اسی پہ اکتفا کرتا ہوں
اورہاں آپ نے سرکار کی حکمتوں پہ بحث فرمائی ہے اور ایسی بحثیں متشرقین سے بھی سننے کو ملتی ہیں اور وہ آقا کی مکی اور مدنی زندگی کو اس جہت سے تولتے ہیں اور عجب مجہول اعتراض کرتے ہیں
اس کے تشفی بخش جوابات علما نے عطا کیے ہیں اور وما ینطق عن الھویٰ ان ھو الا وحی یوحی کی تفسیر میں تلاش کیے جا سکتے ہیں
کاش کہ انسانیت کے عالم برداروں میں "نذیر ناجی" کا بھی نام ہو جنہوں نے اپنے "ضمیر" کی آواز پہ کوئی کالم لکھا ہو جس میں انسانیت کی اس نسل کشی پہ احتجاج کیا ہو
نجف اشرف کے بعد دوسرا قول امام عالی مقام مولا علی کے مزار کا افغانستان ہے، چہ جائیکہ اس میں غلطی کا احتمال ہو مگر اس کو نسبت تو مولا سے حاصل ہے، اس لیے عزیز ہے
باقی رہی بات عقل کی تو جواب میرے نام میں ہے، ویلا مست
مفت پالا تھا کبھی کام کی حاجت نہ پڑی
اب عمل پوچھتے ہیں ہائے نکما تیرا
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
عقل ہے محو تماشہ لب بام ابھی
اے عشق تیرے صدقے، جلنے سے چھٹے سستے
وہ آگ لگائی یے جو آگ بجھائے گی
صدق خلیل بھی ہے عشق صبر حسین بھی ہے عشق
معرکہ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق
تیرا شوق گر نہ ہو میری نماز کا امام
میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب
janab-e-wala, aap ke tehreer parh ker ghalib uncle ke rooh khush ho gae hogi.
 
mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
Nope, I tried transliterations they are horrible. I heard @BuTurabi is a great Urdu writer if you are trying to point it out to me.

I jumped the gun after I saw that you liked the original post and was wondering if were able to read urdu script - then I saw your post.

You heard that right, indeed [MENTION=25067]BuTurabi[/MENTION] is not just a good writer he is one of the sharpest.
 
z4pk

Politcal Worker (100+ posts)
Naji duniya ka wahid bunda hai....jis nay $ ki tarang main Americans ko "shair" likh dia....
yeh aisy shair hain jo Maidan-e-jung main "Diapers" use karte hain....!

In k gunday diapers k "irteqai Amal" say parwarish panay wale kuch "keyboard warriors"........zahir main Pakistan say hamdardi kar rahe hote hain.....
Magar Andaz-e-bayan say Pakistan ki tehqeer maqsood hoti hai....!
 
Back
Top