پیارے بھائی ذرا نظر سے مردانہ کمزوری کا چشمہ اتار کر دیکھو تب پتہ چلے گا کہ بریسٹ کینسر ایک انتہائی جان لیوا مرض ہے جس کی وجہ سے سالانہ ہزاروں خواتین موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ لاعلمی اور ڈاکٹر کو نہ دکھانا ہے لہذا اس مرض سے آگہی ضروری ہے۔۔۔۔