Andleeb Abbas had absolutely no clue what she is talking about

AKHTAR_UL_ISLAM

Councller (250+ posts)
تمھیں صرف یہ سمجھا نے کی ضرورت ہے کے جیسے تم دوسروں کے کمنٹ پر بلائے نہیں جاتے ویسے ہی کوئی بھی تمھارے کمنٹس پر کمنٹ دے سکتا ہے اگر سر میں عقل ہے تو
برج خلیفہ جیسی عمارت کھڑی کرنے سے پہلے دیکھو کہ بنیاد بھی ہے کہ نہیں۔ سمجھدار انسان "سمجھداری" سے کام لو
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سمجھدار نام رکھا ہوا تو کم سے کم اپنے نام کی لاج ہی رکھ لو۔ اب اس سے زیادہ میں کیا کہوں۔
زیادہ کہنے کی نہیں تمھیں سمجھنے کی ضرورت ہے
کہ تمہاری چھترول شروع ہو چکی ہے
جوں جوں مرض بڑھتا جاےگا چھترول کی مقدار
میں اضافہ ہوتا جاےگا ......?
 

AKHTAR_UL_ISLAM

Councller (250+ posts)
ابھی صرف دل پر لیا ہے
اگلی بار لازم ہے تمہاری چھترول بھی ہو .... ?
تمہارے دل اور پچھواڑے میں کوئی قریبی تعلق تو نہیں ؟؟ تبھی چھترول لفظ پر اتنا زور ہے۔۔۔۔
 

AKHTAR_UL_ISLAM

Councller (250+ posts)
زیادہ کہنے کی نہیں تمھیں سمجھنے کی ضرورت ہے
کہ تمہاری چھترول شروع ہو چکی ہے
جوں جوں مرض بڑھتا جاےگا چھترول کی مقدار
میں اضافہ ہوتا جاےگا ......?
کبھی سنا ہے کے کتوں کے غول نے شیر کا شکار کیا ہو؟ سمجھدار کو بس اشارہ ہی کافی ہے۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
تمہارے دل اور پچھواڑے میں کوئی قریبی تعلق تو نہیں ؟؟ تبھی چھترول لفظ پر اتنا زور ہے۔۔۔۔
کوئی تعلق ہے تو نہیں لیکن بن سکتا ہے اگر دل ہمارا ہو اور اور پیچوارّہ تمہارا؟
بولو منظور ہے؟
اور لگتا ہے چھترول کروانی بھی تمھیں پسند نہیں تو کوئی بات نہیں
سو پیاز کھانے پڑیں گے ؟ اب اس میں کیا .....?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کبھی سنا ہے کے کتوں کے غول نے شیر کا شکار کیا ہو؟ سمجھدار کو بس اشارہ ہی کافی ہے۔
او اچھا تو تم شیر بننے کی کوشش میں ہو؟ آجکل تو شیروں کے ساتھ
کتوں والی ہو رہی ہے؟ کچھ تو بھاگ گئے اور جو باقی بچے وہ جیل میں ہیں
ویسے کتوں اور شیر کا تماشا تو میں نے نہیں دیکھا لیکن بزرگوں سے گدھے اور
شیر کا قصّہ سنا ہے جب گدھے نے شیر کا وہ حال کیا تھا کہ زبان بھر نکل ائی تھی
اور گدھے کو کہنا پڑا تھا....شیر بن شیر!
اگر تم بھی شیر بننے کا وعدہ کرو تو گدھے کا بندوبست ہم کئے دیتے ہیں!.....?
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
برج خلیفہ جیسی عمارت کھڑی کرنے سے پہلے دیکھو کہ بنیاد بھی ہے کہ نہیں۔ سمجھدار انسان "سمجھداری" سے کام لو
برج خلیفہ تمہارا قبلہ ہے معلوم ہے تمام کرپشن کے پجاری اسحق ڈار اور نواز کی بیٹی کے شوہر کے حوالے سے دل میں بسا کر رکھتے ہیں
 

AKHTAR_UL_ISLAM

Councller (250+ posts)
او اچھا تو تم شیر بننے کی کوشش میں ہو؟ آجکل تو شیروں کے ساتھ
کتوں والی ہو رہی ہے؟ کچھ تو بھاگ گئے اور جو باقی بچے وہ جیل میں ہیں
ویسے کتوں اور شیر کا تماشا تو میں نے نہیں دیکھا لیکن بزرگوں سے گدھے اور
شیر کا قصّہ سنا ہے جب گدھے نے شیر کا وہ حال کیا تھا کہ زبان بھر نکل ائی تھی
اور گدھے کو کہنا پڑا تھا....شیر بن شیر!
اگر تم بھی شیر بننے کا وعدہ کرو تو گدھے کا بندوبست ہم کئے دیتے ہیں!.....?
جان من اگر ترکش خالی ہو تو پھر چلے ہوئے تیر ڈھونڈ کر نہیں چلاتے۔
 

AKHTAR_UL_ISLAM

Councller (250+ posts)
برج خلیفہ تمہارا قبلہ ہے معلوم ہے تمام کرپشن کے پجاری اسحق ڈار اور نواز کی بیٹی کے شوہر کے حوالے سے دل میں بسا کر رکھتے ہیں
جو گنجے ہوتے ہیں بال سنوارنے کا شوق بھی انہی کو زیادہ ہوتا ہے۔