An important member of the commission met thrice with PM Nawaz during the Commission's proceedings

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Haath Mila Raha Hai Ya Haath Ki Malish Kar Raha Hai. Malishya Nasir
95ebaa13-3cb9-40be-83d9-0835e4b8f7ac.jpg
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Waisey PTI ke genuine Doston
Aap Ke Armanon(Free Pakistan from Criminals,Justice) Ka Sab se Bara Dushman Aapka Dur Andesh Leader Who ditched you at every important point is
Funny-Imran-Khan-in-the-Train-11-300x225.jpg


 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جس میں انصاف ہوتا دکھائی نہ دے
سچ کی آواز جس میں سنائی نہ دے
ایسی تحقیق کو صبح تاریک کو
ہم نہیں مانتے ہم نہیں جانتے
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف لندن میں کیا کر رہا تھا

شہباز شریف لندن میں کیا کر رہا تھا ۔۔ کیا شہباز شریف نے لندن میں بیٹھ کر کمیشن کی رپورٹ کو بدلنے کے لیے ججیز کے بینک اکاونٹ بھر رہا تھا اور وہ کیا وجہ تھی کہ شہباز شریف جدہ نہیں گیا اور وہ مریم صفدر کی بیٹی کے نکاح میں شامل نہیں ہوا تھا ۔ ڈیشنل کمیشن میں شامل تمام ججیز میں سے جواد ایس خواجہ سب سے زیادہ متنازعہ شخص ہے اور اس کی شکیل الرحمن سے رشتہ داری بھی ہے اوراس سارے پینل کی چوھدری افتخار اور رمدے سے خاصم خاص دوستی ہے اور چوھدری افتخار اور رمدے شہباز شریف کے پیڈ غلام ہیں

اس کمیشن کی رپورٹ کو بدلنے کے لیے پیسہ ٹرانسفر کے لیے ارسلان افتخار اور ملک ریاض کے ذریعے انجام پایا ہو گا رمدے وہی شخص ہے جس نے شہباز شریف کے ساتھ مل کر 2013 کے الیکشن میں دھاندلی کروائی تھی اب ذرا سوچیے جو لوگ پورے ملک کے لوگوں کا مینڈیٹ چوری کر سکتے ہیں تو اُن کے لیے اس کمیشن کی رپورٹ بدلنا کونسا بڑا کام تھا مگراب مجھے لگتا ہے کہ سچ کی جیت ہونے والی ہے کیونکہ یہ فیصلہ اس مافیہ کو لے ڈوبے گا

 
Last edited by a moderator:

Zameen

MPA (400+ posts)
Re: شہباز شریف لندن میں کیا کر رہا تھا

Nasir ul Mulk wohi hai jisay nawaz sharif ne long march ker ke bahaal kerwaya. Ab uss ne nawaz sharif se apni wafadari show ker di. Supreme court judges are most corrupt people in whole Pakistan.

Yahan insaf bikta hai, aur Nawaz ke liye judges ko khareedna konsa mushkil kaam hai.
 

shafi3859

Minister (2k+ posts)
Re: شہباز شریف لندن میں کیا کر رہا تھا

اس میں بہت اگر ، مگر ہیں۔ سیدھی سی بات سمجھ لو۔ اگر انصاف چاہیئے تو دھاندلی کرو، فراڈ کرو۔
پھر جج بھی تمہارے اور فیصلے بھی

سیاسی باتوں کو سیاست سے سلجھانا عقلمندی جب کہ قانونی موشگافیؤں سے حل کرنا سب سے بڑی بیوقوفی ہوگی۔
ایسے حالات میں کیا آپ نے مرحومہ بے نظیر کو عدالتوں کا دروازہ کھٹکٹاتے پایا؟ نہیں
کیونکہ وہ سیاست دان تھیں
اسی طرح خان صاحب کو بھی سمجھنا چاہیئے کہ ان کی طاقت عوام ہے ۔ انہی پر بھروسہ کریں کیونکہ یہ سڑا ہوا نظام انہیں کبھی بھی رستہ نہیں دے گا

ہمیں اپنا رستہ خود بنانا ہوگا
 

zaheeeb

Senator (1k+ posts)
Re: شہباز شریف لندن میں کیا کر رہا تھا

He is caner patient and is having check up twice a year....he has been diagnosed caner while in exile during mush era and is visiting his oncologist.
But my brothers you are spitting venom even if JC was formed on your demand and IK has accepted decision....but anyways Tareen money hilal keaye jao :)
 

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
Re: شہباز شریف لندن میں کیا کر رہا تھا

اٹھو باہر نکلیں اور اس سسٹم کو پلٹ دیں
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شہباز شریف لندن میں کیا کر رہا تھا

چوتھی بیوی کی تلاش میں مشورہ کرنے گیا تھا۔۔۔۔۔
 

hassan.te

Minister (2k+ posts)
Re: شہباز شریف لندن میں کیا کر رہا تھا

He is caner patient and is having check up twice a year....he has been diagnosed caner while in exile during mush era and is visiting his oncologist.
But my brothers you are spitting venom even if JC was formed on your demand and IK has accepted decision....but anyways Tareen money hilal keaye jao :)

kab tak ye mar raha hai?? wo zara model town walay 14 banday puch rahay thay...
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شہباز شریف لندن میں کیا کر رہا تھا

In one stage drama someone like you's wife said 'pehlay shalwar tay badal kal di meri pai hui aye' :P

اس کے بعد اجازت ہے؟

:) تب تو آپ کو اعترض نہ ہو گاکیونکہ اس سپر بہترین سسٹم کو خواہ مخواہ بدلنے کا ارادہ تو نواز شریف بھی ظاہر کر چکے ہیں انہوں نے شلوار بدل لی کیا؟
 

lotaa

Minister (2k+ posts)
Re: شہباز شریف لندن میں کیا کر رہا تھا

yaar pti waloo bisti feel b kiya karo,jawad s khawaja tu jc k 3 member mein shamil hi nahi tha,phir aap Q likh rahay ho k wo b Jc member tha?
 

Khurpainch

Minister (2k+ posts)
Re: شہباز شریف لندن میں کیا کر رہا تھا

شہباز شریف لندن میں کیا کر رہا تھا ۔۔ کیا شہباز شریف نے لندن میں بیٹھ کر کمیشن کی رپورٹ کو بدلنے کے لیے ججیز کے بینک اکاونٹ بھر رہا تھا اور وہ کیا وجہ تھی کہ شہباز شریف جدہ نہیں گیا اور وہ مریم صفدر کی بیٹی کے نکاح میں شامل نہیں ہوا تھا ۔ ڈیشنل کمیشن میں شامل تمام ججیز میں سے جواد ایس خواجہ سب سے زیادہ متنازعہ شخص ہے اور اس کی شکیل الرحمن سے رشتہ داری بھی ہے اوراس سارے پینل کی چوھدری افتخار اور رمدے سے خاصم خاص دوستی ہے اور چوھدری افتخار اور رمدے شہباز شریف کے پیڈ غلام ہیں

اس کمیشن کی رپورٹ کو بدلنے کے لیے پیسہ ٹرانسفر کے لیے ارسلان افتخار اور ملک ریاض کے ذریعے انجام پایا ہو گا رمدے وہی شخص ہے جس نے شہباز شریف کے ساتھ مل کر 2013 کے الیکشن میں دھاندلی کروائی تھی اب ذرا سوچیے جو لوگ پورے ملک کے لوگوں کا مینڈیٹ چوری کر سکتے ہیں تو اُن کے لیے اس کمیشن کی رپورٹ بدلنا کونسا بڑا کام تھا مگراب مجھے لگتا ہے کہ سچ کی جیت ہونے والی ہے کیونکہ یہ فیصلہ اس مافیہ کو لے ڈوبے گا

مجاں مجاں دی بہناں ہوندیاں نے
 

desan

President (40k+ posts)
Re: JC report is a mukk -mukka, an imp member of this commission met thrice with Nawaz Sharif before this decision was announced :- Ch.Ghulam Hussain


Don't forget the killer gang of SS and Sanaullah of Model Town...
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: JC report is a mukk -mukka, an imp member of this commission met thrice with Nawaz Sharif before this decision was announced :- Ch.Ghulam Hussain

Don't forget the killer gang of SS and Sanaullah of Model Town...

Yeah, You Unquestionably correct.

اس ملک میں انصاف کی توقع رکھنا ہی حماقت ہے !۔

کیونکہ کتی چوراں نال ملی ہوئی اے