Allama Iqbal's 1931 letter to The Times, commenting on his 1930 Allahabad speech

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
برٹش انڈیا کے بطن سے پیدائش پاکستان اور دوسری چھوٹی اکائیوں کے جنم کی داستان جنگ عظیم دوئم سے جڑی ہے، جو جنگ برطانیہ بظاہر جیت چکا تھا مگر جیت کے باوجود اقتصادی طور پر وہ امریکہ کے ہاتھوں جنگ میں مدد لینے کی وجہ سے خود کو امریکہ کے ہاتھوں رہن رکھوا چکا تھا۔
جنگ کے اختتام پر امریکی مطالبہ زر کی شدت سے مجبور ہوکر امریکی مطالبے پرتاج برطانیہ کو اپنی نوآبادیات کی منڈیوں تک بصورت دیگر امریکی اشیاء کی ترسیل کرنے کی اجازت اور ان ممالک کو آزاد کرنا لازم تھا تاکہ امریکی مملکت جو علیحدہ براعظم میں ہونے کے ساتھ جنگ کے دوران خود کو صنعتی طور پردنیا میں نام و شان پاچکی تھی اپنے دئے گئے قرضوں کو تجارتی حصول سے پورا کرسکے۔
چنانچہ فوری طور پر دولت مشترکہ[کامن ویلتھ]کے جھنڈے تلے یورپ اور امریکہ میں پڑہے اپنے خداموں اور اولادوں کوفوری بطور لیڈرنمو کرکے ان۲۹ نو آبادیات کو سن ۴۵ اور ۵۰ کے دوران آزاد کردیا گیا۔ دولت مشترکہ کیا ہے اور اسکے اغراض و مقا صد کے بارے میں علیحہدہ بحث اور لکھا جاسکتا ہے۔
اب برٹش انڈیا میں کروڑوں مسلمانوں کے علیحدہ ملک بنانے کی ضرورت مستقبل میں طاقتور اور بڑے انڈیا سے بے فکر ہونے کے لئے اسکے تکڑے کر نے کے فارمولے وضع کئے گئے جو کبھی تاج کے لئے خطرہ نہ بنیں،طے ہوا کے مسلم آبادی کی سرزمین پر مسلم ملک بنے گا۔
چنانچہ یو پی صوبہ اپنی اکثریت کے مسلم ہونے اور۱۸۵۷ کی جدوجہد کو آزادی کہہ کر لڑنے کی وجہ اور برٹش انڈیا کے سب سے بڑے صوبے ہونے کے ناطے تاج کو گوارہ نہ تھا کہ اس صوبے کو سر زمین پاکستان کا حصہ بنائے اسلئے جعلی مردم شماری کی ضرورت بتائ گئی اور مسلمانوں کو اقلیت ظاہر کرکے کلیتا ہندئوں کو دے دیا گیا۔برخلاف اسکے بنگال،پنجاب اور ریاست جموں کشمیر کے تکڑے کردئے گئے۔
آپکے جواب میں عرض ہے کہ اگر اصولی طور پر یوپی شامل پاکستان ہوتا تو وہ یونینسٹ گماشتے کیسے پاکستان پر قابض ہوکر تاج سے وفاداری اور دولت کے بندر بانٹ سے کیسے دنیا میں ملک کو بدنام کرکے اسے خداموں کی جنت بنانے کے ساتھ دہشتگردوں کی محفوظ پناہگاہ بناتے،اسطرح یہ ملک ان ہی کی جاگیر بن کر رہ گیا ہے
میرا معوقف یہ ہے کہ ہم کس طرح ان دلالوں کو بیچ سے ہٹا کر ہم عوام بلاواسطہ کیوں نہ تاج اور امریکہ سے ربط کرکے دہشت گردوں اور دلالوں سے نجات پائیں۔
کیا ایساوقت کبھی آپائے گا پاکستانی کبھی ان دلالوں سے نجات پاکر خوشحال ہو پائینگے۔
 
SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
برٹش انڈیا کے بطن سے پیدائش پاکستان اور دوسری چھوٹی اکائیوں کے جنم کی داستان جنگ عظیم دوئم سے ج
 
SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
مسلم لیگ،،جو ہندوستان کے مسلمانوں کی نمائندہ جماعت تھی، ان صوبوں پر مشتمل،جن میں مسلمان اکثریت میں ہونے کی وجہ سے پہلے ہی اسلامی اصولون کے تحت آرام سے زندگی گذار رہے تھے،ایک مسلم اسٹیٹ کی ڈیمانڈ کر رہی تھئ،، کچھ سمجھ میں آنے والی بات نہیں ہے، ہمارے بزرگ آخر کیا سوچ کر فیصلہ کررہے تھے، انکی نگاہ میں وہ کڑوڑوں مسلمان نہیں تھے، جو ہندستان بھر میں بکھرے ہوئے تھے، اور آزادی کی تحریک کے روح رواں تھے،
کوئی بتا سکتا ہے آخر کیا سوچ تھی، اور اس فیصلہ کے پیچھے کیا عوامل کار فرما تھے،

برٹش انڈیا کے بطن سے پیدائش پاکستان اور دوسری چھوٹی اکائیوں کے جنم کی داستان جنگ عظیم دوئم سے جڑی ہے، جو جنگ برطانیہ بظاہر جیت چکا تھا مگر جیت کے باوجود اقتصادی طور پر وہ امریکہ کے ہاتھوں جنگ میں مدد لینے کی وجہ سے خود کو امریکہ کے ہاتھوں رہن رکھوا چکا تھا۔
جنگ کے اختتام پر امریکی مطالبہ زر کی شدت سے مجبور ہوکر امریکی مطالبے پرتاج برطانیہ کو اپنی نوآبادیات کی منڈیوں تک بصورت دیگر امریکی اشیاء کی ترسیل کرنے کی اجازت اور ان ممالک کو آزاد کرنا لازم تھا تاکہ امریکی مملکت جو علیحدہ براعظم میں ہونے کے ساتھ جنگ کے دوران خود کو صنعتی طور پردنیا میں نام و شان پاچکی تھی اپنے دئے گئے قرضوں کو تجارتی حصول سے پورا کرسکے۔
چنانچہ فوری طور پر دولت مشترکہ[کامن ویلتھ]کے جھنڈے تلے یورپ اور امریکہ میں پڑہے اپنے خداموں اور اولادوں کوفوری بطور لیڈرنمو کرکے ان۲۹ نو آبادیات کو سن ۴۵ اور ۵۰ کے دوران آزاد کردیا گیا۔ دولت مشترکہ کیا ہے اور اسکے اغراض و مقا صد کے بارے میں علیحہدہ بحث اور لکھا جاسکتا ہے۔
اب برٹش انڈیا میں کروڑوں مسلمانوں کے علیحدہ ملک بنانے کی ضرورت مستقبل میں طاقتور اور بڑے انڈیا سے بے فکر ہونے کے لئے اسکے تکڑے کر نے کے فارمولے وضع کئے گئے جو کبھی تاج کے لئے خطرہ نہ بنیں،طے ہوا کے مسلم آبادی کی سرزمین پر مسلم ملک بنے گا۔
چنانچہ یو پی صوبہ اپنی اکثریت کے مسلم ہونے اور۱۸۵۷ کی جدوجہد کو آزادی کہہ کر لڑنے کی وجہ اور برٹش انڈیا کے سب سے بڑے صوبے ہونے کے ناطے تاج کو گوارہ نہ تھا کہ اس صوبے کو سر زمین پاکستان کا حصہ بنائے اسلئے جعلی مردم شماری کی ضرورت بتائ گئی اور مسلمانوں کو اقلیت ظاہر کرکے کلیتا ہندئوں کو دے دیا گیا۔برخلاف اسکے بنگال،پنجاب اور ریاست جموں کشمیر کے تکڑے کردئے گئے۔
آپکے جواب میں عرض ہے کہ اگر اصولی طور پر یوپی شامل پاکستان ہوتا تو وہ یونینسٹ گماشتے کیسے پاکستان پر قابض ہوکر تاج سے وفاداری اور دولت کے بندر بانٹ سے کیسے دنیا میں ملک کو بدنام کرکے اسے خداموں کی جنت بنانے کے ساتھ دہشتگردوں کی محفوظ پناہگاہ بناتے،اسطرح یہ ملک ان ہی کی جاگیر بن کر رہ گیا ہے
میرا معوقف یہ ہے کہ ہم کس طرح ان دلالوں کو بیچ سے ہٹا کر ہم عوام بلاواسطہ کیوں نہ تاج اور امریکہ سے ربط کرکے دہشت گردوں اور دلالوں سے نجات پائیں۔
کیا ایساوقت کبھی آپائے گا پاکستانی کبھی ان دلالوں سے نجات پاکر خوشحال ہو پائینگے۔
 
patriot

Minister (2k+ posts)
In my opinion, partially right!

جہاں پر اسلام کا یا قرآن کا نظامِ عدل نافظ کیا جا سکے

I have a slight issue with the above bit. Who wud have the quwwat-e-nafizah (enforcing power) and that is the major issue in all islamic states today, often exploited by the secular and enemy states? In my opinion, in institutionalization of islam and its acceptance by the followers and practitioners, social process is more important than the political one. To gather a critical mass of people who are REALLY interested in a system based on Islamic Adl concept, a social reformist process is the most important pre-requisite. and to institute a social reformist process, u dont necessarily need a state, though existence of one would make it relatively easy.
آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ تیاری نہیں گئی تھی اور نہ ہی کوئی ایسی جماعت بنائی گئی تھی جو علامہ کی سوچ کے مطابق اجمی اسلام کی دھول کے نیچے سے اُس اصل پیغام کو نکال کر سمجھتی اور سمجھاتی جو اس نئی ریاست کے آئین کی بنیاد بنتا اور جو قابلِ عمل بھی ہوتا ۔
یہ بھی صحیح ہے کہ رفورم پروسس کے شروع کرنے کیلئے ریاست کا ہونا ضروری نہیں ہوتا، جیسا کہ حضورؐ کی اور دوسرے تمام انبیاء علیہم السلام کی زندگی سی عیاں ہے، مگر رفورمز کے نفاظ کے لئے ریاست اور قوتِ نافظہ، جیسا کہ آپ نے کہا ہے، لازمی بن جاتا ہے۔
بد قسمتی سے آج بھی اس پر کوئی کام نہیں ہو رہا اور موجودہ حکمراں اشرافیہ سے اس کی امید بھی نہیں کی جا سکتی کیونکہ ان کے مفاد کے خلاف ہے ۔

patriot

Minister (2k+ posts)
برٹش انڈیا کے بطن سے پیدائش پاکستان اور دوسری چھوٹی اکائیوں کے جنم کی داستان جنگ عظیم دوئم سے جڑی ہے، جو جنگ برطانیہ بظاہر جیت چکا تھا مگر جیت کے باوجود اقتصادی طور پر وہ امریکہ کے ہاتھوں جنگ میں مدد لینے کی وجہ سے خود کو امریکہ کے ہاتھوں رہن رکھوا چکا تھا۔
جنگ کے اختتام پر امریکی مطالبہ زر کی شدت سے مجبور ہوکر امریکی مطالبے پرتاج برطانیہ کو اپنی نوآبادیات کی منڈیوں تک بصورت دیگر امریکی اشیاء کی ترسیل کرنے کی اجازت اور ان ممالک کو آزاد کرنا لازم تھا تاکہ امریکی مملکت جو علیحدہ براعظم میں ہونے کے ساتھ جنگ کے دوران خود کو صنعتی طور پردنیا میں نام و شان پاچکی تھی اپنے دئے گئے قرضوں کو تجارتی حصول سے پورا کرسکے۔
چنانچہ فوری طور پر دولت مشترکہ[کامن ویلتھ]کے جھنڈے تلے یورپ اور امریکہ میں پڑہے اپنے خداموں اور اولادوں کوفوری بطور لیڈرنمو کرکے ان۲۹ نو آبادیات کو سن ۴۵ اور ۵۰ کے دوران آزاد کردیا گیا۔ دولت مشترکہ کیا ہے اور اسکے اغراض و مقا صد کے بارے میں علیحہدہ بحث اور لکھا جاسکتا ہے۔
اب برٹش انڈیا میں کروڑوں مسلمانوں کے علیحدہ ملک بنانے کی ضرورت مستقبل میں طاقتور اور بڑے انڈیا سے بے فکر ہونے کے لئے اسکے تکڑے کر نے کے فارمولے وضع کئے گئے جو کبھی تاج کے لئے خطرہ نہ بنیں،طے ہوا کے مسلم آبادی کی سرزمین پر مسلم ملک بنے گا۔
چنانچہ یو پی صوبہ اپنی اکثریت کے مسلم ہونے اور۱۸۵۷ کی جدوجہد کو آزادی کہہ کر لڑنے کی وجہ اور برٹش انڈیا کے سب سے بڑے صوبے ہونے کے ناطے تاج کو گوارہ نہ تھا کہ اس صوبے کو سر زمین پاکستان کا حصہ بنائے اسلئے جعلی مردم شماری کی ضرورت بتائ گئی اور مسلمانوں کو اقلیت ظاہر کرکے کلیتا ہندئوں کو دے دیا گیا۔برخلاف اسکے بنگال،پنجاب اور ریاست جموں کشمیر کے تکڑے کردئے گئے۔
آپکے جواب میں عرض ہے کہ اگر اصولی طور پر یوپی شامل پاکستان ہوتا تو وہ یونینسٹ گماشتے کیسے پاکستان پر قابض ہوکر تاج سے وفاداری اور دولت کے بندر بانٹ سے کیسے دنیا میں ملک کو بدنام کرکے اسے خداموں کی جنت بنانے کے ساتھ دہشتگردوں کی محفوظ پناہگاہ بناتے،اسطرح یہ ملک ان ہی کی جاگیر بن کر رہ گیا ہے
میرا معوقف یہ ہے کہ ہم کس طرح ان دلالوں کو بیچ سے ہٹا کر ہم عوام بلاواسطہ کیوں نہ تاج اور امریکہ سے ربط کرکے دہشت گردوں اور دلالوں سے نجات پائیں۔
کیا ایساوقت کبھی آپائے گا پاکستانی کبھی ان دلالوں سے نجات پاکر خوشحال ہو پائینگے۔
بہت ممکن ہے کہ انگریزوں کی یہی سوچ ہو مگر ایک مسلم ملک کے حصول کی سوچ جنگِ عظیم دوئم سے پہلے پروان چڑھ رہی تھی جب ابھی ہَیئر ہٹلر اقتدار کے خواب ہی دیکھ رہا تھا ۔

دنیا امید پہ قائم ہے اسلئے پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ ۔ ۔ ۔ ۔
 
only_truths

Minister (2k+ posts)

Are you against the creation of Pakistan or not?

The issue is not that. The idea of Pakistan was defeated the moment it was born, by the constituent assembly speech by Quaid , if the the present " nazariye of Pakistan" - a state for Indian Muslims was to be believed.
 
M Ali Khan

Minister (2k+ posts)
@M Ali Khan and Believer12

Notwithstanding what we are taught in Pak Studies and invention of Pak ideology as u mentioned, do you guys really think creation of Pakistan cant be defended logically thru majority of the actions of the forebearers and bearers of Pak movement and the events that followed?? Please remember my Q is not about its acceptance by u guys or undoing??

I am not here to brand anyone with anything. I would appreciate an honest and simple answer. thanks

for that you need to read history. esp remember the fact that until 1946 Cabinet Mission Plan, there was a strong chance that Partition could be avoided for a loose federation of India with the provinces gaining most of the powers with the centre having limited powers.

the basic tussle between Muslim League and Congress in the 1940s was the whole "Strong Central Government" (Congress) vs "Autonomous Provincial Governments" (Muslim League).

I find the Muslim League stance to be more morally correct and politically feasible. But the stubborness of Congress (esp Nehru and Sardar Patel) forced partition. and the way it was managed was a disgraced that made Pakistan start as a weaker and moth-eaten state.

and remember the BIGGEST opponents of Pakistan were not Congress as we throw around, but the likes of Majlis-e-Ahrar of Maulana Attaullah Shah Bukhari and Jamaat-e-Islami of Maulana Maududi. Even the Khaksar Tehrik of Allama Mashriqi did NOT like the idea of a Pakistan.

Remember that the maulanas who champion as the "defenders of the ideology of Pakistan" today, called Quaid a "KAFIR-E-AZAM".

This is the reason why this whole "Nazariya-e-Pakistan" concept is bullshit. Pakistan is supposed to be a nation-state but we have made it into an ideological circus act!
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
جو مولوی، سیاستدان، اور آرمی جنرلز آج پاکستان کے وارث بنے بیٹھے ھیں پھلے اپنے آپ کو قائداعظم کی اولاد تو ثابت کریں؟
ایک نھیں متعدد تاریخی دستاویزات سے پتا چلتا ھے کہ اقبال نے پاکستان بنانے کو اپنے اوپر الزام کے رنگ میں کھتے ھوے باقاعدھ غصہ کا اظہار کیا تھا
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

for that you need to read history. esp remember the fact that until 1946 Cabinet Mission Plan, there was a strong chance that Partition could be avoided for a loose federation of India with the provinces gaining most of the powers with the centre having limited powers.

the basic tussle between Muslim League and Congress in the 1940s was the whole "Strong Central Government" (Congress) vs "Autonomous Provincial Governments" (Muslim League).

I find the Muslim League stance to be more morally correct and politically feasible. But the stubborness of Congress (esp Nehru and Sardar Patel) forced partition. and the way it was managed was a disgraced that made Pakistan start as a weaker and moth-eaten state.

and remember the BIGGEST opponents of Pakistan were not Congress as we throw around, but the likes of Majlis-e-Ahrar of Maulana Attaullah Shah Bukhari and Jamaat-e-Islami of Maulana Maududi. Even the Khaksar Tehrik of Allama Mashriqi did NOT like the idea of a Pakistan.

Remember that the maulanas who champion as the "defenders of the ideology of Pakistan" today, called Quaid a "KAFIR-E-AZAM".

This is the reason why this whole "Nazariya-e-Pakistan" concept is bullshit. Pakistan is supposed to be a nation-state but we have made it into an ideological circus act!

Thanks for taking the trouble to reply to my post.

First comment regarding the red text in quote: it is just 'you' or 'we'?

Perhaps u forgot to include JUH in the list of opponent of Pak creation.

While all your elucidation is well-received and I suppose all this is common knowledge now, thanks to people like Aftab Obnoxious but my question was a bit different and quite specific one and directed at your person as an individual, which I feel was not answered.

Would you like to make another effort??
 
Aeronaut

Politcal Worker (100+ posts)
There are some Indian Lickers on this forum who have huge regrets as to why Pakistan was created? For these lot Pakistan's creation was a mistake.They will go to any extent to prove this.

When Indian media and their generals were talking just a few months ago about Invading and breaking Pakistan. These dogs were begging people on the forum not to utter a word against India. LOL. Now you can judge for yourself what the Intentions of these people are!

We should offer these self hating bollywood delusionaries to be deported to their perceived homeland through wahgah.Tell them that even after the thousands of Muslims and our soldiers giving their blood to protect our liberty- 'If you STILL don't like this country, feel free to F-off'
 
alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
The issue is not that. The idea of Pakistan was defeated the moment it was born, by the constituent assembly speech by Quaid , if the the present " nazariye of Pakistan" - a state for Indian Muslims was to be believed.

I am really not Interested in what a litttle BJP thug like you thinks. Go and mind your own business there are more than 50 freedom movements in India and growing day by day.

Get lost
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
برٹش انڈیا کے بطن سے پیدائش پاکستان اور دوسری چھوٹی اکائیوں کے جنم کی داستان جنگ عظیم دوئم سے جڑی ہے، جو جنگ برطانیہ بظاہر جیت چکا تھا مگر جیت کے باوجود اقتصادی طور پر وہ امریکہ کے ہاتھوں جنگ میں مدد لینے کی وجہ سے خود کو امریکہ کے ہاتھوں رہن رکھوا چکا تھا۔
جنگ کے اختتام پر امریکی مطالبہ زر کی شدت سے مجبور ہوکر امریکی مطالبے پرتاج برطانیہ کو اپنی نوآبادیات کی منڈیوں تک بصورت دیگر امریکی اشیاء کی ترسیل کرنے کی اجازت اور ان ممالک کو آزاد کرنا لازم تھا تاکہ امریکی مملکت جو علیحدہ براعظم میں ہونے کے ساتھ جنگ کے دوران خود کو صنعتی طور پردنیا میں نام و شان پاچکی تھی اپنے دئے گئے قرضوں کو تجارتی حصول سے پورا کرسکے۔
چنانچہ فوری طور پر دولت مشترکہ[کامن ویلتھ]کے جھنڈے تلے یورپ اور امریکہ میں پڑہے اپنے خداموں اور اولادوں کوفوری بطور لیڈرنمو کرکے ان۲۹ نو آبادیات کو سن ۴۵ اور ۵۰ کے دوران آزاد کردیا گیا۔ دولت مشترکہ کیا ہے اور اسکے اغراض و مقا صد کے بارے میں علیحہدہ بحث اور لکھا جاسکتا ہے۔
اب برٹش انڈیا میں کروڑوں مسلمانوں کے علیحدہ ملک بنانے کی ضرورت مستقبل میں طاقتور اور بڑے انڈیا سے بے فکر ہونے کے لئے اسکے تکڑے کر نے کے فارمولے وضع کئے گئے جو کبھی تاج کے لئے خطرہ نہ بنیں،طے ہوا کے مسلم آبادی کی سرزمین پر مسلم ملک بنے گا۔
چنانچہ یو پی صوبہ اپنی اکثریت کے مسلم ہونے اور۱۸۵۷ کی جدوجہد کو آزادی کہہ کر لڑنے کی وجہ اور برٹش انڈیا کے سب سے بڑے صوبے ہونے کے ناطے تاج کو گوارہ نہ تھا کہ اس صوبے کو سر زمین پاکستان کا حصہ بنائے اسلئے جعلی مردم شماری کی ضرورت بتائ گئی اور مسلمانوں کو اقلیت ظاہر کرکے کلیتا ہندئوں کو دے دیا گیا۔برخلاف اسکے بنگال،پنجاب اور ریاست جموں کشمیر کے تکڑے کردئے گئے۔
آپکے جواب میں عرض ہے کہ اگر اصولی طور پر یوپی شامل پاکستان ہوتا تو وہ یونینسٹ گماشتے کیسے پاکستان پر قابض ہوکر تاج سے وفاداری اور دولت کے بندر بانٹ سے کیسے دنیا میں ملک کو بدنام کرکے اسے خداموں کی جنت بنانے کے ساتھ دہشتگردوں کی محفوظ پناہگاہ بناتے،اسطرح یہ ملک ان ہی کی جاگیر بن کر رہ گیا ہے
میرا معوقف یہ ہے کہ ہم کس طرح ان دلالوں کو بیچ سے ہٹا کر ہم عوام بلاواسطہ کیوں نہ تاج اور امریکہ سے ربط کرکے دہشت گردوں اور دلالوں سے نجات پائیں۔
کیا ایساوقت کبھی آپائے گا پاکستانی کبھی ان دلالوں سے نجات پاکر خوشحال ہو پائینگے۔
بیشک ایسا ہی ہوا ہے،، وقت نے بتانا شروع کردیا ہے، اور ایک وقت مکمل فیصلہ کردے گا کہ شائد،آزادی کے نام پر ہمارے ساتھ دھوکہ ہوا ہے،

آپ صحیح کہہ رہے ہیں، انگریز کے دلالوں سے جان چھڑائے بغیریہ قوم کبھی سکون حاصل نہیں کرسکتی،،لیکن کیسے،،،انگریز کی ،،بانٹو اور حکومت کرو،، کی پالیسی کے تحت مختلف بٹوارے اس طرح ہماری جڑوں میں اتار دئے گئے ہیں کہ ان سے جان چھٹتی نظر نہیں آرہی، پاکستان مسلمانوں کے دو بڑے طبقات،یعنی ، سنی ،شیعہ کی باہم یکجہتی سے جدو جہد کرنے کا ثمر ہے،لیکن آج، ان دونوں فرقون کے مابین، تعلقات کی کیا کیفیت ہے،اور وہ بھی بلا وجہ
اسی طرح یہ وطن مسلم اکثریت کے تمام صوبوں کے ایک ہونے سے بنا تھا،،اور آج صوبائیت کس درجہ پر ہے؟یہ وہ کام ہے جو بہت محنت اور ہنر مندی سے انگریز کی اولادوں نے ہماری رگوں میں اتارا ہے،،مختلف مذہبی اور سماجی تنظیموں کی پیدائش اور انکی سرپرستی پر بے لاگ غور،آپکو پوری کہانی سنا دے گا

ہمیں پہلے اپنے ان دونوں فرقوں یعنی شیعہ ،سنی میں،اور پھر اپنے صوبوں میں ، ایسے مصلح قوم کی ضرورت ہے، جو ان معاملات کو سمجھے، اور قوم کو سمجھا سکے
تب ہی ہماری جان ان سے چھٹ سکے گی،،ابھی تک تو کوئی ایسا نظر نہیں آرہا
 
lurker

Chief Minister (5k+ posts)
The issue is not that. The idea of Pakistan was defeated the moment it was born, by the constituent assembly speech by Quaid , if the the present " nazariye of Pakistan" - a state for Indian Muslims was to be believed.
I disagree. Democracy is all about who has the majority. In India, Muslims would never have a majority. I know, by definition of secularism this should be a non-issue. But as can be seen the ground realities are sometimes far more complicated and intertwined with 1000s of years of traditions and cultural norms. I believe Jinnah's Idea of Pakistan was a separate homeland for the Muslims of India. However that does not necessarily mean an Islamic homeland. Islam is a religion that has governance in it. Even if by today's standards is unequal and probably inefficient; but there are positives in Islamic governance. The beauty of Jinnah's speech is that he can take that which works from Islam and that which works from elsewhere aka Secularism and create a state where now the Muslims are in Majority, thereby tipping the balance. So after all that is said and done, you will have Secular India with their Hindu Majority. Secular Pakistan with its Muslim Majority. The Secularism WOULD eventually wipe out the whole Religious aspect of it all. Thus Jinnah said. "In time hindus will cease to be hindus and muslims will cease to be muslims, not in the religious sense, because that is the personal faith of every individual, but in the political sense as citizens of the state."

But Iqbal sahab says, Agar siyasat se deen ko nikaal diya to sab chinghez khaan ki aulaad ban jain ge. :P

So you have a definite disconnect between Iqbal and Jinnah. But I'll go with Jinnah, since Jinnah knew statecraft. Iqbal wrote nice poems.
 
What he said is that you get moral teachings from Deen,if you don't have moral and ethics what is left is changezism.

If we know about MISAAQ-E-MADINA ,then should also know that there is no disconnect between Iqbal and QA MA Jinnnah.
 
lurker

Chief Minister (5k+ posts)
What he said is that you get moral teachings from Deen,if you don't have moral and ethics what is left is changezism.
I am pretty confident Iqbal actually says the word "Siasat and Deen" together. I am also sure Jinnah used these 2 together as well. Although Jinnah used these two words together to highlight a separation. While Iqbal used these 2 to highlight a union. Disconnect 101 right there. :)
 
Brother you are right if you understand Deen as religion.

Deen is rule of law made on morality and ethics while religion is blind faith and rituals.
(He
re I see unity of thought between QA and Iqbal.)
 
Back
Top