Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
زمانہ قریب ہوتا جائے گا

Last edited by a moderator:
اس کا مطلب بتانے میں تو تو کوئی حرج نہی نا
اللہ کے نام سے ، اللہ پر ہی میں نے توکل کیا ہے
اور نہی ہے قوت اچھے اور برے کی مگر اللہ کو
یہ پڑھ کر نکلو ، لیکن غلط کام کے لئے نہی، ٹھیک کام کے لئے
کسی کا حق مارنے کے لئے نہی ، کسی کو رشوت دینے کے لئے نہی
حق کے لئے نکلو اور اللہ پر توکل کرو
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی دے گا ، حفاظت فرماۓ گا
یہ چیز سفر کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے
الله تعالیٰ ہمیں ہر ہر قدم پر جن و انس کے شر سے محفوظ رکھے
چاچا کبوتری! گوگل سرچ کرتے ہوئے بھی یہی دعا پڑھنی ہے؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|