Eyeaan
Chief Minister (5k+ posts)
پچھلی دفعہ خعورشید شاہ، طلعت اور جاوید چودھری اسکی وکالت کر رہے تھے - کچھ جذباتی سندھی نیشلسٹس بھی سندھی سائنس کی ڈفلی بجانے لگے تھے۔ کیا اس دفعہ یہ کام سوشل میڈیا نے سنبھالا ہے ،
اس پوسٹ کااس فورم پر کیا کام ہے سوائے جان بوجھ کر اپنا اور قوم کا مذاق اڑانے کو - ــ
پچھلی بار کی طرح دوبارہ چند روز بعد اسکا نام لے لے کے ہمارے معتبر بھائی پاکستان، اسلام ملا اور فوج کو گالی دیں گے -آج ہی چند دوستوں نے اسے عمران خان کو گالی دینے کیلئے استعمال کیا ہے ـ ایسا کرنے والے اپنی حماققت پر غور نہیں کرتے