After PMLN, PPP also blames army officers for interference in politics

با شعور

Senator (1k+ posts)
یہ تو اللہ ہی جانتا ہے
کہ کس کے نصیب میں شیروانی ہے

بہت سوں نے 2018 اور 2023 میں بھی وزیراعظم ہونے کا بڑا بول بولا تھا

روک سکو تو روک لو
Ab kahan rukta hai bhai, Pakistan will prosperous inshaAllah
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کو مانو۔ عوام کی آواز اتنی بھیانک اور بدصورت نہیں۔ جس طرح نیازی کی شکل پر لعنت ہے، ویسے ہی اس کی آواز بھی زہر لگتی ہے۔ اس گدھے کو بولنے کی کوئی تمیز نہیں، بس ڈھینچوں ڈھینچوں کرتا ہے۔ اس کے چیلے بھی اس کی طرح گدھے ہیں اس لیے اپنے گرو کی آواز ان کو تان سین کے موافق لگتی ہے ہی ہی۔

گدھے؟ وہی نا جو کہتے ہیں کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے؟
 
shami11

Minister (2k+ posts)
بہت سے لوگوں کے لئے شیروانی کوئی نئی چیز نہی ، جسے الله عزت دے ، نصیب اپنا اپنا

خیر بہت سے لوگوں نے بھی بڑا بول بولا تھا ، بلکے لکھ کر دینے کے لئے بھی تیار تھے دو تہائی اکثریت لینے کے لئے

یہ تو اللہ ہی جانتا ہے
کہ کس کے نصیب میں شیروانی ہے

بہت سوں نے 2018 اور 2023 میں بھی وزیراعظم ہونے کا بڑا بول بولا تھا

روک سکو تو روک لو
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
گدھے؟ وہی نا جو کہتے ہیں کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے؟
وہ گدھے جو کہتے تھے جب تک نواز استعفیٰ نہیں دے گا، دھرنا چھوڑ کر نہیں جائیں گے، جب تک نواز استعفیٰ نہیں دے تیسری شادی نہیں کروں گا۔ خیبر پختونخوا پورے پاکستان کے لیے بجلی پیدا کرے گا، نیشنل گرڈ میں شامل کرے گا۔ ہم جنگلہ بس نہیں بنائیں گے۔ ہسپتال اور یونیورسٹیاں بنائیں گے۔۔ اور عمران گدھے کی ڈھینچوں ڈھینچوں کے آگے تحریک ڈائریا والے ڈائریا ڈائریا کی دھن پر پوں پاں کرتے تھے۔ یاد ہے کہ بھول گئے؟
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Bhai noora khandani beghairat hai, isko to ase tisalli nahi hoti
اور عمران نیازی بہت غیرت مند ہے جس کا اصول ہے تھوک کر چاٹنا۔ شیخ رشید اور جماعت اسلامی اور جانے کس کس کو گالیاں دینے کے بعد اپنا اتحادی بنالینا۔ عامر لیاقت کو گالیاں دے کر پھر اپنا دولہابھائی بنا لینا۔ اب بتاؤ ہے کوئی غیرت؟
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سے لوگوں کے لئے شیروانی کوئی نئی چیز نہی ، جسے الله عزت دے ، نصیب اپنا اپنا

خیر بہت سے لوگوں نے بھی بڑا بول بولا تھا ، بلکے لکھ کر دینے کے لئے بھی تیار تھے دو تہائی اکثریت لینے کے لئے

کھلاڑی جیت کا سوچ کر ہی میدان میں اترتا ہے
اور ہار کربھی جیتتا ہے

وہ گدھے جو کہتے تھے جب تک نواز استعفیٰ نہیں دے گا، دھرنا چھوڑ کر نہیں جائیں گے، جب تک نواز استعفیٰ نہیں دے تیسری شادی نہیں کروں گا۔ خیبر پختونخوا پورے پاکستان کے لیے بجلی پیدا کرے گا، نیشنل گرڈ میں شامل کرے گا۔ ہم جنگلہ بس نہیں بنائیں گے۔ ہسپتال اور یونیورسٹیاں بنائیں گے۔۔ اور عمران گدھے کی ڈھینچوں ڈھینچوں کے آگے تحریک ڈائریا والے ڈائریا ڈائریا کی دھن پر پوں پاں کرتے تھے۔ یاد ہے کہ بھول گئے؟
وہ گدھے نہی وہ کھلاڑی تھے
گدھے وہ جو کہتے ہیں کرپشن کی ہے سزا بھی صحیح ہوی ہے مگر ووٹ پھر بھی نواز کا

باقی تمہاری چولوں پر کے پی کے عوام 25 جولائ کومہر ثبت کردینگے
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Personal attacks on IK... because no logical points
اوہو ہو ہو۔ جیسے یہ بیچارے دودھ پیتے عمران کے چیلے تو پرسنل اٹیک کے نام سے بھی واقف نہیں۔ خود کرو تو سب جائز، جب اپنا جوتا اپنے ہی سر پر پڑ جائے تو پرسنل اٹیک ہو جاتا ہے۔
 
shami11

Minister (2k+ posts)
نمبر دو کھلاڑی ، ساری زندگی عیاشی کرتا رہا ، کرکٹ نہ رہی تو چندہ خوری سٹارٹ ، وہاں سے دل نہی بھرا تو سیاست شروع کر دی
کھلاڑی جیت کا سوچ کر ہی میدان میں اترتا ہے
اور ہار کربھی جیتتا ہے

وہ گدھے نہی وہ کھلاڑی تھے
گدھے وہ جو کہتے ہیں کرپشن کی ہے سزا بھی صحیح ہوی ہے مگر ووٹ پھر بھی نواز کا

باقی تمہاری چولوں پر کے پی کے عوام 25 جولائ کومہر ثبت کردینگے
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
گدھے وہ جو کہتے ہیں کرپشن کی ہے سزا بھی صحیح ہوی ہے مگر ووٹ پھر بھی نواز کا

باقی تمہاری چولوں پر کے پی کے عوام 25 جولائ کومہر ثبت کردینگے

کھلاڑی تو مقابلہ کرتا ہے۔ عمران نیازی ایک گدھا ہے جو میچ کے دوران کرپشن کرپشن کا شور مچا کر، سازش کے ذریعے مخالف ٹیم کو میدان سے باہر نکلوا دیتا ہے، اور چاہتا ہے کہ یہ بغیر مقابلہ جیت جائے۔ ایسے گھٹیا انسان کو کھلاڑی بولنا، کھیل کی توہین ہے۔
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
نمبر دو کھلاڑی ، ساری زندگی عیاشی کرتا رہا ، کرکٹ نہ رہی تو چندہ خوری سٹارٹ ، وہاں سے دل نہی بھرا تو سیاست شروع کر دی

پٹواری کیا جانے زعفران کا مزہ
 
ziaokara

MPA (400+ posts)
pmln and ppp are oing to lose this election so they are running from contesting this election....in my view they will byct
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
pmln and ppp are oing to lose this election so they are running from contesting this election....in my view they will byct
اگر دونوں نے مل کر بائیکاٹ کر دیا تو اس کا مطلب ہوگا الیکشن نہیں ہونے والے۔ مؤخر کر دیے جائیں گے۔ شاید یہ نیازی کے ایک انگلی والے امپائر کا منصوبہ ہو۔ لیکن مجھے لگتا ہے یہ دونوں بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ ان دونوں کو آپس میں اتحاد کر کے جمہوریت دشمن، شوکت خانم کے کینسر عمران نیازی کا مقابلہ کر کے اس کو عبرت ناک شکست دینی چاہیے۔
 
shami11

Minister (2k+ posts)
اچھا اب پٹواری - جس ہسپتال پر یہ کپتان اتنا اچھلتا ہے اس کی زمین اور پیسہ بھی نواز کے والد صاحب نے دیا ، اس بد بخت نے سیاست میں آنے کے بعد اس کی تختی تک اتار کر پھینک دی -

پٹواری کیا جانے زعفران کا مزہ
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
کھلاڑی تو مقابلہ کرتا ہے۔ عمران نیازی ایک گدھا ہے جو میچ کے دوران کرپشن کرپشن کا شور مچا کر، سازش کے ذریعے مخالف ٹیم کو میدان سے باہر نکلوا دیتا ہے، اور چاہتا ہے کہ یہ بغیر مقابلہ جیت جائے۔ ایسے گھٹیا انسان کو کھلاڑی بولنا، کھیل کی توہین ہے۔

ناچ نا جانے آنگن ٹیڑھا

الیکشن ہارنے کا دیکھ کر ہی رنڈی رونا شروع
یہ ہے اوقات جمہوریت کے دلالوں کی

آج بیلجیم کے خلاف بھی فرانس نے سازش کی
 
Back
Top