Afghanistan Mujahideen K Hamlay(18 italian halak)

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
ہرات لڑائی جاری،18اطالوی ہلاک وزخمی


پیر, 30 مئی 2011 21:55 قاری یوسف احمدی



امارت اسلامیہ کےفدائین نےپیرکی روز2011-05-30 مقامی وقت کےمطابق دوپہربارہ بجےکےلگ بھگ صوبہ ہرات کےصدر مقام میں اطالوی فوجوں کےمرکزپی،آر،ٹی پرحملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کےمطابق ہلکےاوربھاری ہتھیاروں سےلیس چارفدائین جنہوں نے بارودی جیکٹیں بھی تن زیب ہوئےہیں،صوبائی دارالحکومت ہرات شہرمیں اطالوی فوجی مرکزکےپی،آر،ٹی حملہ کیا۔ابتداء میں فدائی مجاہدنےبارودبھری مزداٹرک گاڑی سےمین گیٹ میں استشہادی حملہ کیااوررکاوٹوں کودورکرکےدیگرسرفروش مرکزمیں داخل ہوکرسات منزلہ عمارت پرقبضہ جمالی اوروہاں سے فوجوں پر ہلکےاوربھاری ہتھیاروں سےحملےشروع کیے،جوشام چاربجےتک شدت سےجاری رہیں۔
تازہ ترین رپورٹ میں کہاگیاہےکہ مسلسل دھماکوں اورفائرنگ سےاب تک اٹھارہ18اطالوی فوجی ہلاک وزخمی ہوئيں اورساتھ ہی درجنوں گاڑیاں بھی جل کرخاکسترہوئيں۔
ذرائع کےمطابق ایک فدائی مجاہدکی ایک گاڑی کودشمن نےشہرمیں سینماکےمقام پرنشانہ بنایا،جس سےدھماکہ ہوا،جس کے نتیجے میں شہریوں کوجانی نقصانات کاسامناہوا۔
لڑائی تاحال شدت سےجاری ہے۔تفصیل بعدمیں ان شاءاللہ





زابل،شدیدحملے،3گاڑیاں تباہ،10ہلاکتیں

پیر, 30 مئی 2011 21:39 قاری یوسف احمدی

صوبہ زابل کےمرکزاورشہرصفاودائی چوپان اضلاع میں امارت اسلامیہ کےمجاہدین کےحملوں میں دشمن کوبھاری جانی ومالی نقصانات کاسامناہوا۔
آمدہ اطلاعات کےمطابق پیرکی روز2011-05-30 مقامی وقت کےمطابق صبح سات بجے مجاہدین نےصوبائی دارالحکومت کے شینکئی کوملانےوالےسڑک پرشاہراہ پولیس پرحملہ کیا،جس کےنتیجے میں 2 رینجرگاڑیاں تباہ ہوئيں اوراس میں سوار 6سکیورٹی اہلکار ہلاک وزخمی ہوئيں۔
ضلع شہرصفاسےآمدہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ اتوارہی کی روز2011-05-29 مقامی وقت کےمطابق شام چاربجے ہزرتک کےمقام پر امریکی فوجی ٹینک دھماکہ خيزموادکی زدمیں آکرتباہ ہوااوراس میں سوار چارغاصب ہلاک وزخمی ہوئيں۔
نیزضلع دائی چوپان سےموصولہ رپورٹ کےمطابق اتواراورپیرکی درمیانی شب مقامی وقت کےمطابق رات نوبجے مجاہدین نے ضلعی مرکزکے قریب امریکی وکٹھ پتلی فوجوں کی مشترکہ مرکزپرہلکےاوربھاری ہتھیاروں سےحملہ کیا،جورات بارہ بجےتک جاری رہی۔
ذرائع کےمطابق شدیدحملےسےدشمن کےمرکزکونقصان کاسامناہوا،لیکن اطلاع آنےتک تفصلات موصول نہ ہوسکے۔




لغمان،امریکی ٹینک راکٹ سےتباہ


پیر, 30 مئی 2011 23:37 ذبیح اللہ مجاہد


رپورٹ کےمطابق امارت اسلامیہ کےمجاہدین نےپیرکی روز2011-05-30 مقامی وقت کےمطابق شام چاربجےصوبہ لغمان ضع علینگارکےنورلام صاحب درہ کےمقام پرامریکی فوجی بکتربندٹینک پرراکٹ داغا۔
ذرائع کےمطابق راکٹ سےٹینک تباہ ہواوراس میں سوارفوجیوں میں سے2ہلاک جبکہ دیگرزخمی ہوئيں۔




Tamam Musalman Mujahideen K Leyh duaa Karayin K Allah swt unko Munafiqo or kuffar Pay ghalba ata farmayin ameen..




 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
زابل،مجاہدین نےامریکی ہیلی کاپٹرمارگرایا

پیر, 30 مئی 2011 23:44 قاری یوسف احمدی




image2491440x.jpg
امارت اسلامیہ کےمجاہدین نےصوبہ زابل ضلع دائی چوپان میں جارح امریکی فوجوں کی جنگی ہیلی کاپٹرکواینٹی ایئرکرافٹ گن کانشانہ بناکر مارگرایا۔

آمدہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ ہیلی کاپٹرکواتواراورپیرکی درمیانی شب شنہ کےعلاقے میں اس وقت مارگرایا،جب وہ علاقےپرگشت کر رہاتھا اوراس میں سوارتمام افرادعملہ سمیت ہلاک وزخمی ہوئيں۔
مقامی لوگوں کاکہناہےکہ تباہ کیےجانےوالےہیلی کاپٹرکاملبہ پیرکی روزدوپہرتک آس پاس بکھراہواتھا۔​