ہیلو ایڈمن! بھائی جان اب تو سیاست۔ پی۔ کے کی ٹریفک نارمل ہوگئی ہے، اب کس لئے نوٹیفکیشن ، لائکس ، تھینکس وغیرہ کو غیر فعال کررکھا ہے، یہاں بہت سے لوگ آپ کو کوس رہے ہیں، یہ نہ ہو کہ عوام نوٹیفکیشن کی بحالی کے لئے سیاست پی کے کی ٹریفک کی کمی کی دعائیں شروع کردے جو یقیناً فورم کے حق میں نہیں ہوگا، اس لئے عوام کی بددعاؤں سے بچنے کے لئے جلدی سے نوٹیفکیشن ، لائیکس، تھینکس سسٹم کو دوبارہ سے فعال کردیں۔ شکریہ۔