Additional Attorney General of Pakistan Zahid Ibrahim resigns from office.

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Bongi Khan along with Boots are now trying to infiltrate their own Judges in SC and HC. It seems like the Bongi Khan decided to dance on the Army's tune ..... Well done Zahid Ebrahim ......
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
How can they do that??? although they are purging the corrupt ones
you know the history of those who are running the country. We can never be independent unless we purge the real ruler of this country and cut them to their size.
 
Last edited:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
you know the history of those who are running the country. We can never be independent unless we purge the real ruler of this country and cut them to their size.
ان ججوں کی غیر ظاہر شدہ بیرون ملک جائیداد ہے یا نہیں؟؟؟
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ان ججوں کی غیر ظاہر شدہ بیرون ملک جائیداد ہے یا نہیں؟؟؟
کن ججوں کی ؟ آصف کھوتے کی ہوسکتا ہے ۔اسی طرح جنریلوں کی بھی پاکستان میں لاٹری نکلی ہوئ ہے ۔ اس گندے نالے کی صفائ بونگی خان کی ھمت نہیں ۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کن ججوں کی ؟ آصف کھوتے کی ہوسکتا ہے ۔اسی طرح جنریلوں کی بھی پاکستان میں لاٹری نکلی ہوئ ہے ۔ اس گندے نالے کی صفائ بونگی خان کی ھمت نہیں ۔
مطلب جو بھی چور پکڑا جائے گا اس کو جب تک پاکستان کے سب چور نہیں پکڑے جاتے اس وقت کسی بھی چور کو جیل میں نہیں ڈال سکتے۔

ساری جیلیں خالی کر دینی چاہئیں؟؟؟
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب جو بھی چور پکڑا جائے گا اس کو جب تک پاکستان کے سب چور نہیں پکڑے جاتے اس وقت کسی بھی چور کو جیل میں نہیں ڈال سکتے۔

ساری جیلیں خالی کر دینی چاہئیں؟؟؟

کون کون پکڑا گیا ہے ۔ بابر اعوان، نزل گوندل اور اسکا بھائ ، جہانگیر ترین ۔ یہ کیا کررہے ہیں ۔ احتساب ہو تو سب کا ہو ، ورنہ یہ محض ڈرامہ بازی ہے ۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

کون کون پکڑا گیا ہے ۔ بابر اعوان، نزل گوندل اور اسکا بھائ ، جہانگیر ترین ۔ یہ کیا کررہے ہیں ۔ احتساب ہو تو سب کا ہو ، ورنہ یہ محض ڈرامہ بازی ہے ۔
یہ سب لوگ پچھلے پانچ سالوں میں اپوزیشن میں تھے۔ اگر یہ چور تھے تو میاں جی نے ان کو جیل میں کیوں نہیں ڈالا؟؟؟
کیا کتیچوروں سے ملی ہوئی تھی؟؟؟
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سب لوگ پچھلے پانچ سالوں میں اپوزیشن میں تھے۔ اگر یہ چور تھے تو میاں جی نے ان کو جیل میں کیوں نہیں ڈالا؟؟؟
کیا کتیچوروں سے ملی ہوئی تھی؟؟؟

نواز شریف کوئ سپریم کورٹ نہیں تھا اور نہ ہی وہ آصف کھوتہ تھا ۔ بابر اعوان پر کورٹ میں مقدمات تھے جو ماشا اّلّلہ آج تک چل رہے ہیں ، یہی حال فردوس خان کا بھی ہے ۔ نزل گونل کے بھائ پر بھی مقدمات ہیں ۔ لیکن جب سے یہ بوٹوں کی ڈرائ کلین سے نکلے ہیں ۔ یہ دھل دھلا کر صاف ہو چکیں ہیں ۔ کتی تو اب بھی بونگیوں کے ساتھ ملی ہوئ ہے ۔

Back
Top