A request to Moderators, admins and Adeel (please read before it got deleted)

Annie

Moderator
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

آپ کی بات ٹھیک فتویٰ بازی ، مذہبی کارڈز کھیلنا گھوڑے کا پسندیدہ مشغلہ ہے
سمیع بھائی نے کوئی گالی نہیں دی ان کے سارے کمنٹس میں نے پڑھے - اور سخت کمینٹ پر بین کرنا بھی سمجھ سے بلا تر
چلیں اگر سخت کمینٹ ہی پیمانہ ہوا تو گھوڑا تو یہ حرکت ہر تھریڈ پر کرتا ہے
اس ارمان والے تھریڈ کو دیکھ لے - سٹارٹ اس گھوڑے نے لیا فتویٰ لگا کر

مجھے نہیں پتا سمیع نے کیا لکھا کیوں کے وہ ڈیلیٹ ہو چکا تھا ، ایک گیس ہے کے اگر سخت کومنٹ کیا تو بین کر دیا ، لیکن بات کھولی جاۓ تو میں یہاں ثبوتوں پر ثبوت دکھا سکتی ہوں جہاں ممبرز کی ماؤں کو گالیاں پوسٹ کی گئیں ، میں سمجھتی ہوں سب کی مائیں قابل
احترام ہیں اور بحث میں ماں جیسی پیاری ہستی کو گالی دینا انتہائی گری ہوئی حرکت ہے لیکن سرپرائز سرپرائز کوئی بین نہیں لگا اور لگنا بھی نہیں ہے
 
Waseem

Moderator
Staff member
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

یہ ابھی تھوڑی دیر پہلے آپ کو سمھجھانے کی کوشش کی تھی کے
کوئی ہمارے مادر ملی کو گالیاں دے تو وہ ماڈریٹر کا چہتھا ہونے کی وجہ سے کسی سزا کا مستحق نہ ہو اور اگر ہم اپنے وطن عزیز کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کے خلاف بےبس ہو کے آخری ہتیار استمعال کریں تو فورن بین ہو جائیں

اس ممبر نے صرف ایک تھریڈ پوسٹ کیا - اپ مجھے بتائیں کہ کہاں اس نے پاکستان کو گالی دی؟
 
Encounter

Banned
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

١٤ جولائی کو مجھے دوبارہ بین کیا گیا تھا اس دن یا اس سے ایک ادھ دن پہلے بین چیک کریں وو مجھے کس وجہ سے بین کیا گیا تھا اگر میرا استدلال غلط ہو تو مجھے لائف بین کر دیں

yeh tumhari achi offer hay lekin Qasam uthayo pehlay life ban kay baad dobara nai ID say wapis nahin ayo gay.(serious)
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

@Ahud1

?? ?? ?? ?????? ?? ??? ???? ?? ??? ??? ??? ??? ??? . ??? ??? ????? ?? ??? ??? ???? ??? .. ??? ???? ??? ?? ????? ?? ???? ?? ?? ??? ?? ???? ?? ??? ?? ????? ?? ????? ???? ?? ???? ???? ??? ???? ???? ??

[h=1]AFTER INDIAN ARMY BUTCHERED SURRENDER TO CHINA [/h]

?? ?? ??? ?? ????????? ?? ??? ?? ??? ?? ????? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ?? ???? ???? ??? ??? ??? ?? ??? ?? ???? ???? ??? ??? ???? ?????? ??????? ?? ???? ??? ??? ??????
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

سمیع بھائی کو رہا کر دو یار

اتنا اچھا لکھاری ، اور دلیل سے بات کرنے والا انسان اس پرفیکٹ بے دلیل انسان کی وجہ سے بین کر دیا

ہمیں کوالٹی دو ، کوانٹیٹی نہیں

(thumbsdown)​
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

ٹھیک کہا آپ نے کچھ ممبرز کو بین کرنا ان کے لیے بہت آسان ہے لیکن کچھ لاڈلوں کو ہرگز بین نہیں کریں گے خواہ وہ ممبرز کو ، خواتین کو اور پوری پاکستانی قوم کو فورم پر گالیاں دیتے پھریں انھیں کھلی چھٹی ہے پھر بس مثال بنانے کے لیے کچھ ممبرز کو بین کر کے دکھائیں گے کے ھم اصولوں کو فالو کر رہے ہیں
یہاں کئی مثالیں ثبوتوں سمیت دی جا سکتی ہیں کے انکے اصول یک طرفہ ہیں
کون ہیں وہ

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

yeh tumhari achi offer hay lekin Qasam uthayo pehlay life ban kay baad dobara nai ID say wapis nahin ayo gay.(serious)

اللہ کی قسم نئی آئی ڈی نہی بناؤں گا

پرانی والی سے کام چلا لوں گا
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

اس ممبر نے صرف ایک تھریڈ پوسٹ کیا - اپ مجھے بتائیں کہ کہاں اس نے پاکستان کو گالی دی؟

کیا آپ یحییحیٰ خان کی بات کر رہے ہیں؟
حیرت ہے
پوری دنیا کو پتا ہے اس کا واحد ٹوپک
اور پوری دنیا کو پتا ہے کے میں ہمیشہ اسی کے تھریڈ پی بلاک ہوتا ہوں کیوں کے وو بھی قانونی رشتےدار ہے عبدلرحمان کا
 
Encounter

Banned
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

اللہ کی قسم نئی آئی ڈی نہی بناؤں گا

پرانی والی سے کام چلا لوں گا

Yani baaz nahin aana tay fir eenai dhamkian kyoun lgatay ho,tum nay ban tou hona hi tha behtar hota SUNNY LEON ki hi mashoori kartay jatay. :lol:
 
Encounter

Banned
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

کیا آپ یحییحیٰ خان کی بات کر رہے ہیں؟
حیرت ہے
پوری دنیا کو پتا ہے اس کا واحد ٹوپک
اور پوری دنیا کو پتا ہے کے میں ہمیشہ اسی کے تھریڈ پی بلاک ہوتا ہوں کیوں کے وو بھی قانونی رشتےدار ہے عبدلرحمان کا

YAHYA KHAN great aadmi hay woh BOOT POLISH krnay waloun ko banaqab krta hay.(cry)
 
Annie

Moderator
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

کون ہیں وہ
سلام انکل گازو . کیسے ہیں آپ آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ، اب آنا کم کر دیا
محترم ماڈ صاحب فرماتے ہیں ماں کو گالی دینے پر بین بنتا تھا درست فرماتے ہیں لیکن یہ ثبوت دیکھیں
;)کوئی بین نہیں کیا گیا اس لاڈ پیار کی بات ہو رہی ہے
8l9nVvw.jpg

Read all these comments and quot..
 
Encounter

Banned
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

سمیع بھائی کو رہا کر دو یار

اتنا اچھا لکھاری ، اور دلیل سے بات کرنے والا انسان اس پرفیکٹ بے دلیل انسان کی وجہ سے بین کر دیا

ہمیں کوالٹی دو ، کوانٹیٹی نہیں

(thumbsdown)​

tum tou minoutoun per utar aie ho.:lol:
 
Encounter

Banned
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

[/RIGHT]
سلام انکل گازو . کیسے ہیں آپ آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ، اب آنا کم کر دیا
محترم ماڈ صاحب فرماتے ہیں ماں کو گالی دینے پر بین بنتا تھا درست فرماتے ہیں لیکن یہ ثبوت دیکھیں
;)کوئی بین نہیں کیا گیا اس لاڈ پیار کی بات ہو رہی ہے
8l9nVvw.jpg

Read all these comments and quot..

lekin yahan us nay khooti ko gali di hay.:lol:
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

اسی مسلے پر تو سارے اہل سوچ والے پریشان
گھوڑے کو ریاعت در ریاعت
اور اہل قلم اور دلیل والوں کو بین در بین
کچھ دیر پہلے سمیع کے لیے ایک تھریڈ کھولا گیا اور موڈ نے کلوز کر دیا

مجھے نہیں پتا سمیع نے کیا لکھا کیوں کے وہ ڈیلیٹ ہو چکا تھا ، ایک گیس ہے کے اگر سخت کومنٹ کیا تو بین کر دیا ، لیکن بات کھولی جاۓ تو میں یہاں ثبوتوں پر ثبوت دکھا سکتی ہوں جہاں ممبرز کی ماؤں کو گالیاں پوسٹ کی گئیں ، میں سمجھتی ہوں سب کی مائیں قابل
احترام ہیں اور بحث میں ماں جیسی پیاری ہستی کو گالی دینا انتہائی گری ہوئی حرکت ہے لیکن سرپرائز سرپرائز کوئی بین نہیں لگا اور لگنا بھی نہیں ہے
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

[/RIGHT]
سلام انکل گازو . کیسے ہیں آپ آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ، اب آنا کم کر دیا
محترم ماڈ صاحب فرماتے ہیں ماں کو گالی دینے پر بین بنتا تھا درست فرماتے ہیں لیکن یہ ثبوت دیکھیں
;)کوئی بین نہیں کیا گیا اس لاڈ پیار کی بات ہو رہی ہے
8l9nVvw.jpg

Read all these comments and quot..

wa alaikumssalam, kaisy hi meri darling. Yes I do not come here that much. Lost interest, but not fully yet. same rhetoric every day, just got too much for me

I do watch Shahid Masood, either here or on youtube.
 
Annie

Moderator
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

اسی مسلے پر تو سارے اہل سوچ والے پریشان
گھوڑے کو ریاعت در ریاعت
اور اہل قلم اور دلیل والوں کو بین در بین
کچھ دیر پہلے سمیع کے لیے ایک تھریڈ کھولا گیا اور موڈ نے کلوز کر دیا
ہمیں فورم کے اصولوں سے کوئی گلہ نہیں ضرور اپلائی کریں لیکن وہ کہتے ہیں نہ کے

Rule for one is rule for everyone!

حد ہے ایک ممبر دے جناب پٹھانوں کو گالیاں پنجابیوں کو گالیاں پوری پاکستانی قوم پر لعنت ملامت ، یہ سب کیا ہے ؟ میں یہاں سندھی بلوچی پٹھان یا پنجابی بن کر نہیں آتی میں پاکستانی ہوں اور فخر ہے اس بات پر ,لیکن اپنے وطن کے لوگوں کی اتنی بے قدری پر دکھ ہوتا ہے ، ایسا کوئی کمنٹ کرنے کی اجازت نہیں ہونا چاہئیے
پھر سوال تو اٹھتا ہے کے یہ ناانصافی کیوں ؟

اچھا سمیع کے لیے تھریڈ کھولا تھا ؟ میں نے نہیں دیکھا
شکر کریں یہ تھریڈ زندہ ہے لگتا ہے جلدی بند کر دیں گے دیکھ لیجیے گا
 
Waseem

Moderator
Staff member
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

باوجود اس کے کے آپ نے میرے کومنٹ کا جواب دینا نہیں پھر بھی کہہ دیتی ہوں کے آپ نے مگرمچھ کو پکا بین کیا کے انہوں نے جانور کی تصویریں پوسٹ کیں جس کی ہمدردی میں انہیں بین کیا گیا اس نے ڈاگز کی تصویروں پر ممبرز کے نام لکھ کر پوسٹ کیے بولیں تو دکھا دوں پھر بین یک طرفہ کیوں ہوتا ہے ؟

دوسری طرف دلاوز صاحب کو پکا پکا بین کیا گیا اور معلوم ہوا کے انہوں نے گالی دی تھی ٹھیک ہے بین بنتا تھا پر اب تین ماہ ہو رہے ہیں انھیں ان بین کر دینا چاہئیے تھا ، حضور! یہاں بڑے بڑے گالی باز چیمپن کھلے پھرتے ہیں کیا یہ انصاف ہے ؟ ان پڑھ گالیاں دینے والے جو چار لائنیں اردو کی لکھ کر مفکر بنے پھرتے ہیں انکو آپ کچھ نہ کہیں اور دلاور صاحب یورپ کی ٹاپ یونیورسٹیوں سے پی ایچ ڈی ہیں (جو یہاں ان پڑھ ہونے کا مکر کرتے ہیں )، ان جیسے پڑھے لکھے کو پکا بین کر دیا ، جناب کچھ تو خیال کریں وہ سزا بھگت چکے اب آزاد کر دیں

http://www.siasat.pk/forum/member.php?65333-dilavar

مگر مچھ کو ممبرزکی درخواست پر ایک چانس دیا گیا لیکن وہ اپنی روش پر قائم رہے - ماڈریٹر ز عام طور پر محدود مدت کے لیے بین کرتے ہیں .. لیکن اگر کسی ممبر کے بارے میں بار بار ایک ہی جیسی شکایت آ رہی ہو تو پھر ہی مجبورا پکا بین لگایا جاتا ہے

جانوروں کی تصویروں پر ممبرز کا نام لکھنا نا قابل قبول اور یقینا یہ کسی ماڈریٹر کی نظر سے نہیں گزرا ہو گا - ورنہ ایسا ناممکن ہے کہ اس پر ایکشن نہ لیا گیا ہو

دلاور کے بین کی وجہ میں ابھی نہیں جانتا - میں کچھ ددیر میں اسے دیکھوں گا - اگر ہو سکا تو بین ختم بھی کر دوں گا لیکن وجہ دیکھنے کے بعد ہی اس بڑے میں کمنٹ کر سکوں گا

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

اس ممبر نے صرف ایک تھریڈ پوسٹ کیا - اپ مجھے بتائیں کہ کہاں اس نے پاکستان کو گالی دی؟

Waseem bhai , Thread Starter se baat karte Raho , yeh khud apne Phanday main Phansay ga , Yeh Sirf Dramay Laga raha hai
 
hairatkada

Banned
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

یہ آئیڈیا پہلے ہی پائپ لائن میں ہے - امید ہے کہ عدیل اس کو جلد عملی جامع پہنانے کی طرف توجہ دیں گے
@Adeel

Sir Jee this idea is unrealistic and against the freedom of internet spirit. Most online discussion forums are anonymous to ensure safety. Sharing private information on forums is not advisable . Kiyuon waseem sahab?
 
Encounter

Banned
Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)

Waseem bhai , Thread Starter se baat karte Raho , yeh khud apne Phanday main Phansay ga , Yeh Sirf Dramay Laga raha hai

mera bhi yehi khayal hay or main Waseem ko support krta houn.
 
Back
Top